واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


زاتیات پر حملہ کی صورت میں تاحیات پابندی پر تبادلہ خیال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-10-08, 06:21 AM  
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default زاتیات پر حملہ کی صورت میں تاحیات پابندی پر تبادلہ خیال

سلام،

یہاں پر ممبران اس پابندی پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-08), Real_Light (21-10-08), فخر بٹ (23-05-11), فرحان دانش (20-02-10), خالد احمد صدیقی (24-10-08), خرم شہزاد خرم (21-10-08), شھزادباجوہ (14-06-11), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (26-10-08), عبداللہ آدم (25-03-10)
پرانا 23-02-10, 06:02 PM   #31
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
یہ فورم قارئین کا ہے اور کسی کو ذاتیات پر حملہ کرنے کی صورت میں سزا دی جائے یا اس کی حوصلہ افزائی کی جائے یہ کام قارئین کےذریعے کروایا جائے جیسے " یو ٹیوب" وغیرہ پر ویڈیو رکھنے کے بعد اس پر کمنٹس کی سہولت تو دی جاتی ہے۔ مگر اس کمنٹس میں بعض اوقات لوگ اختلاف رائے کرتے کرتے فحش گوئی پر اتر آتے ہیں۔ایسے لوگوں کے لیے ہر کمنٹس کے نیچے اس کو  + اچھے سبز رنگ سے یا - برے لال رنگ سے ووٹ دینے کا طریقہ ہوتا ہے۔ جس کمنٹس کو زیادہ اچھے ووٹ ملتے ہیں وہ دیگر ویکھنے والوں کو زیادہ زیادہ دکھایا جاتا ہے۔ اور جس کمنٹ کو برے ووٹ ملتے ہیں۔ اس کمنٹ کو دوسروں کو دکھائی دینے کے امکانات کم سے کم ہوجاتے ہیں۔۔
اس فورم کے دھاگوں میں شکریہ کا بٹن تو ہے مگر کسی کی حوصلہ شکنی کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ جس سے ایک نظر میں کسی دھاگے کے قابل دید یا نا پسندیدہ ہونے کا پتہ چل سکے ۔۔
ازراہ کرم اس پر بھی کام ہونا چاہیے ۔
بالکل صحیح
ایسا ہی ہونا چاہیئے
اگر50 سے زائد افراد کسی پوسٹ کو خراب قرار دیں
اس کو بند کر دیا جائے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاک, نظر, مکمل, موت, موجودہ, منشور, آدمی, ایمان, اللہ, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, حل, حال, خدا, ضوابط, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف گلاب خان خبریں 16 06-01-11 03:36 AM
میڈیا کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کا منصوبہ تھا جو پرزور احتجاج کے نتیجے میں ختم ہوگیا گلاب خان خبریں 3 14-07-10 12:52 AM
زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر ابن جلال گپ شپ 0 05-11-08 05:50 PM
ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:22 AM
اہلیت کا تعین الیکشن کمیشن کا صوابدیدی اختیار ہے،براہ راست چیلنج نہیں کیا جاسکتا“ خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger