واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

اتنی بڑی سزا

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-07, 10:28 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اتنی بڑی سزا

السلام علیکم جناب

جناب میں کل سے ایک مضمون کو پڑھ رہا ہوں لیکن جواب نہیں دے سکا ہوں لیکن جب عبدالقدوس بھائی نے جواب دیا تو پھر سارا معاملہ سامنے آیا میں آپ سب سے دوستو سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا عبدالقدوس بھائی نے غلط کیا ہے اگر غلط کیا ہے تو اس کا مطلب ہے ہم میں سے بہت سارے دوست غلط کر رہے ہیں میرے خیال میں اگر عبدالقدوس بھائی نے مکی بھائی کے مضمون یہاں شائع کیے ہیں اور اس پر مکی بھائی کا نام نہیں لکھا تو اس کا یہ مطلب تو نا ہوا نہ کے یہ مضمون مکی بھائی کے نہیں ہے بات اتنی سی ہے مکی بھائی کی نیت بھی لوگو کو علم دینا ہے اور عبدالقدوس بھائی نے بھی لوگو کی مدد کے لیے ان کے مضمون یہاں شائع کیے ہے اگر یہ بات غلط ہے تو اس طرح میں نے خود کتنے مضمون ایسے دیکھے ہے جو کہی کہی ناموں سے شایع ہوئے ہیں اور بہت ساری جگہ پر ایک جیسے ہی مضمون دیکھے ہیں برحال بات جو بھی ہے عبدالقدوس بھائی نے آپ نے غلطی معانی ہے لیکن اس کے بعد بھی بہت بڑی سزا دی گی ہے عبدالقدس بھائی کو میں مکی بھائی سے پوچھنا چاہا ہوں اس بات کا کیاثبوت ہے کے یہ مضمون آپ کے ہیں اور اگر آپ کے ہیں تو باقی جگہ پر آپ کے نام سے شائع کیوں نہیں‌ہے بات بڑ جائے گی میں منتظمن بھائی سے درخواست کرتا ہوں کے عبدالقدس بھائی کو ان کے اختیارات واپس کر دے میرے خیال سے انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہماری بہتری کے لیے ہی کیا جو کیا میں مہربانی فرما کر اس پر عمل کرے
شکریہ جن جن صاحب کو میر باتیں بوری لگی ہو میں معافی چاہتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-07, 08:57 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 19
کمائي: 155
شکریہ: 8
9 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد القدوس آپ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی تو یہ آپ کا بڑا پن ہے۔ حق ملکیت والی بات کسی صاحب نے اسی دھاگے میں کی تھی۔ جس کے جواب میں مجھے یہ کہنا پڑا۔
سافٹ وئیر کا ریویو جب میں لکھتا ہوں‌ تو اس کے لیے مجھے اسے اتار کر اچھی طرح ٹھونک بجا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ اور اس کام میں میرا اچھا خاصا وقت برباد ہوتا تب جاکر اس پر کچھ لکھ پاتا ہوں۔ یعنی ٹیسٹ کرنے کا وقت + لکھنے کا وقت۔
اور یہی طریقہ محمد علی مکی کا ہے۔ چلیں فرض‌ کیے لیتے ہیں‌ کہ مضمون انگریزی سے ترجمہ شدہ ہے تو آپ دو صفحے کے ایک مضمون کا ترجمہ تو کریں اور پھر مجھے بتائیں کتنا وقت لگتا ہے اس پر۔
مطلب اس ساری بات کا فقط اتنا تھا کہ سافٹ‌ وئیر ریویو کا مطلب یہ نہیں‌کہ دو روپے کا لیا اور انٹرنیٹ‌ پر ڈال دیا محنت اس پر بھی ہوتی ہے۔ وقت لگتا ہے چناچہ مصنف کا حق اس پر سے پھر بھی نہیں ٹالا جاسکتا۔
ایم اے ساگر صاحب کا مشورہ مجھے بڑا صائب لگا ہے اگر یہاں کے منتظمین کو مناسب لگے تو۔۔۔
دوست آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 15-09-07, 09:18 PM   #17
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دوست مراسلہ دیکھیں

دوست اپکے مشورے کا شکریہ۔ ہم اس کوشش میں ہیں کہ ہمیں ایک کل وقتی شخص مل جائے جو کہ اس طرح کے معاملات میں مدد فراہم کر سکیں۔ میں‌نے اپنے چند کرم فرماوں سے بات بھی کی ہے کہ اگر کوئی شخص مالی تعاون کے عوض یہ کام کر سکے-
باقی جو متنازع پوسٹس تھیں وہ ہم نے خذف کر دیں تھیں۔ اور ان پوسٹس میں کوئی ایسی خوبی نہ تھی کہ ان کو رکھا جاتا- تین سے چار سطروں کا ترجمہ کوئی معنی نہیں رکھتا ہے- لیکن چونکہ ہم اس معاملے کو اپنی طرف سے ختم کر چکے ہیں اس لیے امید یہی کرتے ہیں‌ کہ تمام اشخاص اپنے دل کو صاف کریں۔ اپ کسی بھی جگہ پر ہماری طرف سے کوئی لعن طعن کہ پوسٹ نہیں دیکھیں گے۔

باقی اگر اپ اس موضوع کے علاوہ بھی فورمز پر کچھ لکھیں‌تو ہمیں زیادہ خوشی ہو گی۔ گڑے مردے اکھاڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے۔ اور دلوں میں کدورت ہی بڑھتی ہے- اگر اپ چاہیں تو استحکام پاکستان والے مسلے میں ہماری مدد فرمائیں۔

اپکا خیر اندیش

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-09-07), تفسیر حیدر (15-09-07)
پرانا 15-09-07, 11:19 PM   #18
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے محفل پر بھی موضوع پڑھا اور مجھے کافی افسوس ہوا کہ آخر ہم لوگ لڑ ھ کیوں رہیں ہے، مجھے آپ بس یہ بات بتائیں ہم لوگ یہ تو فورمز کھول کے بیٹھے ہیں‌کس کے لئے ہمارا اس میں کوئی ذاتی مفاد تو نہیں‌ہے نا کوئی ، ہم لوگ کو گوگل انڈسینس لگا کر پیسے بٹورنے کی فراق میں‌تو نہیں ، ہمارا تو بس یہ مقصد ہے کہ ہم لوگ مل کر دوسروں کو ایک اچھا پلیٹ فاف مہیا کریں جہاں‌سے مختلف مسائل پر بحث کی جاسکے اور ساتھ ساتھ کچھ نا کچھ سیکھنے کو بھی ملے ، میں اس میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتا کہ آپ میرا کوئی سبق محفل یا کسی اور فورم پر پوسٹ کردیں ، کیونکہ میں نے وہ سبق بس نیک نیتی کی بنا پر لکھا ہو گا ، جہاں سے بھی کوئی اس کو پڑھ کر مستفید ہو تو گویا میں یہی سمجھوں گا کے میرا وقت ایک اچھے کام کے لئے صرف ہوا ہے،بیشک مجھے اس کا کڑیڈٹ نا ملے لیکن میری طرف سے کسی کی مدد تو ممکن ہو سکی، رہی بات نئے فورمز ممبران بنانے کے لئے اوچھ ہتھ کنڈے اپنانے کی، تو میں اس بات کی معذرت کے ساتھ وضاھت کرنا چاہوں گا کہ بیشک ہم لوگ ابھی فورمز کی دنیا میں‌ نئے ہیں‌لیکن اگر آپ شرع ِ شمولیت نکال لیں‌تو میں 200% شور ہوں‌کہ ہماری شرح محفل یا کسی بھی دوسرے اردو فورمز سے 3 گنا زیادہ ہی ہو گی،یہ سب ہمارے قابل ممبران کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہی ہے،
میری ایک بہت ہی ہمبل رکوسٹ ہے کہ ہم لوگ جو اپنا وقت اس فضول بات پر ضائع کر رہیں‌ہے ہمیں چاہئے کہ یہ وقت کسی اچھے کام کی طرف لگائے تاکہ ممبران کا فائدہ ہوسکے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-09-07), عبدالقدوس (16-09-07)
پرانا 16-09-07, 06:55 AM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے ہی شہزادے ہو آپ لیکن محترم مکی صاحب لگتا ہے مجھ سے زیادہ خفا ہو گئے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-09-07, 09:36 PM   #20
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے سب دوستوں کو سلام،

میں کافی لیٹ پہنچا ہوں اس معاملےمیں۔

مجھے اس معاملے کی کچھ خاص معلومات نہیں ہیں مگر ہسٹری پڑھنے کے بعد کچھ کچھ اندازہ ہے کہ مکی صاب کے مضمون عبدالقدوس صاب کے نام سے چھپ گئے، وغیرہ وغیرہ۔ شاید

اور پھر شاید مکی صاب نے اعتراض کیا ہو گا کہ میرے نام سے کیوں نہیں چھپا تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کے پیچھے "خودنمائی" کا عنصر کار فرما ہے، اگر تو مضامیں یا پوسٹس مکی صاحب کی اپنی تخلیق تھیں تو اعتراض قابل غور ہے اگر نہیں ہے تو اعلیٰ ضرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور یہ سمجھتے ہوئے کہ لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کا ذریعہ بنے ہیں، اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ انہیں یہ اعزاز ملا بھلے Indirect ہی سہی۔
اگر تو پوسٹس ان کی اپنی تھیں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اصول سب کے لیے برابر ہے اور ہونا بھی چاہیے۔ جیسا کہ حدیث کا مفہوم ہے کہ
ایک شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہو جاتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے کے لیے کرتا ہو۔
ہا ں یہ الگ بات ہے کہ اختیارات ہمیشہ کے لیے بینڈ نہیں ہونے چاہے تھے ہفتہ چار دن کے لیے کافی تھا۔
چونکہ میں اس معاملے سے مکمل واقف نہیں ہوں تو ہو سکتا ہے میری ناقص رائے اس مسئلے کے لیے ناکافی ہو تو اس صورت میں آپ لوگ مجھے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر انداز کر دیجئے گا، شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (20-09-07)
پرانا 19-09-07, 09:55 PM   #21
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مکی صاب کس فورم سے تعلق رکھتے ہیں؟
بہر حال ان کے ساتھیوں کی اس فورم میں پوسٹس دیکھی ہیں
سراسر Jealousy نظر آتی ہے،
ارے عقل کے اندھو،(مکی اینڈ کمپنی ) تنقید برائے تنقید کے غلامو،
تنقید برائے تعمیر نہ کرنا۔
وہی جاہلانہ طرز عمل ، ٹانگیں کھینچنے کی پالیسی کب ختم کرو گے، کونسی اچھی مثال قائم کی ہے آپ لوگو نے،
اور مکی سے درخواست ہے کہ کم از کم اپنے نام کی ہی لاج رکھ لیں، اور اپنے اندر بھی ٹھیک کریں، منافق پالیسی چھوڑ دیں، اور اگر گند ہی پھیلانا ہے تو اپنے فورم پر ہی رہیں، آپ کی یہاں کوئی ضرورت نہیں، آپ لوگوں کا (مکی اینڈ کمپنی) کا اللہ ہی حافظ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-09-07, 10:30 PM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے سب دوستوں کو سلام،

میں کافی لیٹ پہنچا ہوں اس معاملےمیں۔

مجھے اس معاملے کی کچھ خاص معلومات نہیں ہیں مگر ہسٹری پڑھنے کے بعد کچھ کچھ اندازہ ہے کہ مکی صاب کے مضمون عبدالقدوس صاب کے نام سے چھپ گئے، وغیرہ وغیرہ۔ شاید

اور پھر شاید مکی صاب نے اعتراض کیا ہو گا کہ میرے نام سے کیوں نہیں چھپا تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کے پیچھے "خودنمائی" کا عنصر کار فرما ہے، اگر تو مضامیں یا پوسٹس مکی صاحب کی اپنی تخلیق تھیں تو اعتراض قابل غور ہے اگر نہیں ہے تو اعلیٰ ضرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور یہ سمجھتے ہوئے کہ لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کا ذریعہ بنے ہیں، اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ انہیں یہ اعزاز ملا بھلے Indirect ہی سہی۔
اگر تو پوسٹس ان کی اپنی تھیں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اصول سب کے لیے برابر ہے اور ہونا بھی چاہیے۔ جیسا کہ حدیث کا مفہوم ہے کہ
ایک شخص اس وقت تک مسلمان نہیں ہو جاتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے کے لیے کرتا ہو۔
ہا ں یہ الگ بات ہے کہ اختیارات ہمیشہ کے لیے بینڈ نہیں ہونے چاہے تھے ہفتہ چار دن کے لیے کافی تھا۔
چونکہ میں اس معاملے سے مکمل واقف نہیں ہوں تو ہو سکتا ہے میری ناقص رائے اس مسئلے کے لیے ناکافی ہو تو اس صورت میں آپ لوگ مجھے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر انداز کر دیجئے گا، شکریہ۔
بصد احترام جناب مسٹر رائٹ صاحب
جواب دینے کا شکریہ
اس کے بعد عرض کچھ یوں ہے کہ انسان سے غلطیاں تو ہو ہی جاتی ہیں اور میں تو ویسے بھی بڑے پنگے لیتا ہوں اس سلسلے میں میری آجکل ایک فورم کے ایڈمن سے لڑائی چل رہے ہے۔
خیر وہ میرا ذاتی مسئلہ ہے
یہاں قابل ذکر بات ہے کہ قانون سب کے لیے ایک ہی ہے اور ہونا بھی چاہیے میں نے یہ مانا کہ میں نے غلطی کی اور مجھے اس کی بنا پر فورم پر بین نہیں کیا گیا بلکہ رعائت دے دی گئی

میں آپ تمام ساتھیوں ، دوستوں اور عزیزان کا مشکور ہوں
شکریہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-09-07, 12:45 AM   #23
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی، میں مانتا ہوں کہ غلطیاں انسانوںسے ہی ہوتی ہیں۔ کوئی بات نہیں اگر یہ فیتیاں آپ کے کندھوں سے اتر گئی ہیں تو کل کو واپس بھی آجائیں گی۔ انشا اللہ۔
ویسے میں ایک بات سمجھتا ہوں کہ جتنا بڑا عہدہ اتنا ہی زیادہ ذمہ داری کا بوجھ۔
ویسے مکی بلکہ بکی(بک بک کرنے والا ) اور آپ کے لیے علامہ اقبال کا ایک شعر عرض کرتا ہوں کہ

دونوں کی پرواز ہے انہی ہواوں میں
شاہین کا جہاں اور ، کرگس کا جہاں اور

ویسے کرگس گدھ کو کہتے ہیں۔

آپس کی بات ہے ہم ماڑے بندوں کے درمیان آ کر کیسا لگ رہا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-09-07, 05:50 AM   #24
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی، میں مانتا ہوں کہ غلطیاں انسانوںسے ہی ہوتی ہیں۔ کوئی بات نہیں اگر یہ فیتیاں آپ کے کندھوں سے اتر گئی ہیں تو کل کو واپس بھی آجائیں گی۔ انشا اللہ۔
ویسے میں ایک بات سمجھتا ہوں کہ جتنا بڑا عہدہ اتنا ہی زیادہ ذمہ داری کا بوجھ۔
ویسے مکی بلکہ بکی(بک بک کرنے والا ) اور آپ کے لیے علامہ اقبال کا ایک شعر عرض کرتا ہوں کہ

دونوں کی پرواز ہے انہی ہواوں میں
شاہین کا جہاں اور ، کرگس کا جہاں اور

ویسے کرگس گدھ کو کہتے ہیں۔

آپس کی بات ہے ہم ماڑے بندوں کے درمیان آ کر کیسا لگ رہا ہے۔
جناب محترم وہ ہمارے محترم ہیں برائے کرم ان کی عزت ہم پر فرض ہے نفل نہیں اس لیے کچھ احتیاط سے کام لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (20-09-07)
پرانا 20-09-07, 01:17 PM   #25
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام!
جناب رائٹ بھائی! ہم فورمز کے لیے اپکے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔ایسے جذبات سے معمور بہت ساری میلز بھی آئی تھیں۔ میں‌نے سب کو یہی جواب دیا تھا کہ ہمیں اپنے قیمتی وقت کو فضول کاموں‌میں لگانے کی بجائے تعمیری کاموں‌پر صرف کرنا چاہیے۔ اسی لیے میں‌نے ان کے فورمز پر اور محفل کے فورمز پر ان کے کسی بھی موضوع کا جواب دینے کے بجائے اپنے فورمز کو مزید بہتر بنانے پر توجہ دی ہے۔ اور یہی وہ عمل ہے جو کہ ہمیں لمبے عرصے میں مدد گار ہو گا اور دوسروں سے ممتاز کرئے گا۔ میری اپ سے التجاء ہے کہ اپ بھی اس پر عمل کریں۔ تاکہ سب پر واضح‌ ہو کہ ہم کسی نصب العین کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں ناکہ نمودونمائش کے لیے۔

آپ سب کا شکریہ اور میں اس موضوع کو بند کر رہا ہوں اس وعدے کے ساتھ کے عید کے دن جناب عبدالقدوس صاحب کے اختیارات واپس مل جائیں گے۔ اس فیصلے کی بڑی وجہ عبدالقدوس کا اپنی غلطی کو ماننا اور پیلٹ فارمز پر اس کی وضاحت کرنا اور اپنے طرز بیان کو شائستہ اور اخلاق کے دائرے میں رکھنا ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (20-09-07), عرفان حیدر (14-12-07)
پرانا 21-09-07, 10:05 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب منتظمین بھائی مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کا فیصلہ سن کر عبدالقدوس بھائی آپ کو مبارک ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورمز, فرض, پاکستان, میراث, آج, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, استاد, بھائی, جواب, خلاف, دوست, دل, درخواست, دعا, شاگرد, شخص, عید, علی, عبدالقدوس, عدنان, صاف, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 147 22-11-11 12:32 AM
”یہ سزا ہے یا جزا“ جاویداسد خبریں 2 03-12-10 07:09 PM
بدکاری کی سزا میاں شاہد اسلامی نظریہ حیات 2 07-04-09 01:59 AM
سزا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 22-02-09 04:04 AM
لو میرج کی سزا وسیم قہقہے ہی قہقے 3 05-01-09 06:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger