واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

خدا خافظ دوستوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 10:20 PM  
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow خدا خافظ دوستوں

پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

آج صبح اپنا بوریا بستر باندھ رہا تھا اور پاک نیٹ سے جانے کی تیاری کر رہا تھا ، لیکن ایک خیال نے جیسے پاوں جکھڑ لیے۔ میرا ضمیر مجھے ملامت کررہا تھا ، دل نے صدا دی کہ جس پاک نیٹ پر تو نے اتنا وقت گزارا، اتنے سارے دوست بنایے وہاں سے تو بغیر بتایے کیسے جا سکتا ہے، تو اسی لیے اپنا سلام آخر تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں۔
مجھے یہ جان کر اور سوچ کر بہت خوشی ہوتی تھی اور دل میں ایک غرور سا پیدا ہوتا تھا کہ میں پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز یعنی پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا ممبر ہوں۔ اور آییندہ بھی یہ سوچ کر دل خوش ہوا کرے کا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔ یہاں میں نے جو وقت گزارا بہت ہی اچھا وقت تھا لیکن اب جانا ضروری ہے کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ، اور جانا تو سب کو ہی ہے ، لیکن کسی کو دیر ہوجاتی ہے اور کسی کو جلدی ہوتی ہے۔ پاک نیٹ کے سارے ممبران سے دوخواست کرتا ہوں کہ اگر مجھ سے کویی غلطی ہوگیی ہو، یا اگر میری کسی بات سے کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا ہوں تو براہ کرم مجھے معاف کردیجے۔اور میں بھی سب کو اللہ کی رضا کیلے معاف کرتا ہوں۔امید ہے آپ لوگوں کی دلوں میں یاد رہوں گا۔کہی ایسا نہ ہو کہ میں بھی احمد فراز کی طرح مذاق بن جاوں۔ وسلام
اگر آپ لوگوں کو کویی سوال پوچھنا ہو تو پوچھیں۔ میں آپ کو سوالوں کا جواب دے کر چلا جاوں گا۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:44 PM   #16
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب عدنان بھائی آپ کسی سے یا کوئی آپ سے ناراض ہے جو آپ اتنے پیارےپاک نیٹ کو چھوڑ رہے ہیں ؟؟
بلال بھایی نہ تو میں کسی سے ناراض ہو اور نہ مجھ سے کویی ناراض ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:57 PM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,055
کمائي: 75,373
شکریہ: 50,030
10,114 مراسلہ میں 31,986 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بدر بھایی آپکی توجہ کا شکریہ، آپ جیسے تمام ساتھی میرے دل میں رہیگے، اب اگر ایڈمن مان بھی جایے تو وہ مزہ نہیں رہے گا۔ سب سے پہلے تو یہ بات کہ ہم سب اللہ تعالی کے کرم سے مسلمان ہے اور ایک مسلمان کو یہ ہر گز زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے مسلمان کے خلاف نفرت کا بھیج بویے
اور ان کاطرح طرح سے مذاق اڑایے، اگر ایک مسلمان کے خیثیت سے نہیں تو کم از کم ایک پاکستانی کی خیثیت سے سوچھنا چاہیں، یہ ایک ایسا فورم ہے جہاں پر روزانہ تقریبا دنیا کے ہر ملک سے لوگ آتے ہیں وہ یہ دیکھ کیا سوچھنگے کہ ایک پاکستانی قوم کس طرح سے اپنے پیاروں کا مزاق اڑاتا ہے
انسان جیسا بھی ہو جو بھی کرتا ہو کم کون ہوتےہیں اسے بھرا بھلا کہنے والے اسے سزا دینے والے۔
سب اللہ ہی کرتا ہے اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ میرے بندے کا ٹکانہ کیا ہے۔
آپ سب سمجھدار ہے
امے یار مزے کرنے ہیں تو بی پی کمپنی کی بٹر لولی پوپ چُوسو بہت مزا آئے گا۔لگے رہو
میں کہتا ہوں کہ ایڈمن نہ بھی مانے تو کیا ہوا۔یار وہ کوئی نبی تھوڑا ہی ہیں جو انکی ناراضگی سے ہماری دین و دنیا خراب ہو جائے گی۔

اور اے ایڈمن بھائی ۔ ۔ ۔ ۔امے یار ۔ ۔ ۔ ۔کیا ہو گیا ہے۔ انج کے تو نہیں ہوتے تھے آپ لوگ۔ لگتا ہے خالصتاً پاکستانی رُوح گھس آئی ہے ہم لوگوں میں کہ ہمارا بھائی رُوٹھ رہا ہے اور پروا ہی نہیں کر رہے۔ وہ کیا ہے کہ
محبت گولیوں سے بو رہے ہیں
امے یار صلح کر لو۔

اور عدنان بھائی نیلے حروف کو خوبصورت سے فریم کروا کر میرے ایڈریس پر بھجوا دو۔ آپ پہلے بندے ہو جس نے مجھے سمجھداربولا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), wajee (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:02 AM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,055
کمائي: 75,373
شکریہ: 50,030
10,114 مراسلہ میں 31,986 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں بتا رہا ہوں کہ آپ نہیں جا رے لے ہو۔
یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ایک کے موڈ کی وجہ سے درجنوں دیگر دوستوں کے موڈ کو نہیں دیکھ رہے۔
اگر فورم چھوڑ کر بھی کسی کے خلاف دل میں کدُورت رکھنی ہے تو فائدہ کوئی نہیں اور اگر فورم چھوڑ کر اسکو معاف کر دینا ہے تو زیادہ بہتر یہی ہوگاکہ ادھر ہی معاف کر دو اور لگے رہو۔
کیوں نہ وہ کام پہلے ہی کر لو جو آخر میں کرنا ہی ہے یعنی معاف کرنا، در گزر کرنا۔
کیوں نہ وہ کام پہلے ہی کر لو جو بالآخر آخر میں کرنا ہی ہے یعنی صُلح۔

استا جی ۔ ۔ ۔ جان دیوس
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), wajee (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:04 AM   #19
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنے سارے دوست منارہے ہیں، عدنان بھائی اب تو مان جانا چاہیئے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:05 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورم کے کرتا دھرتا کدھر ہیں جناب شافریشہ صاحب اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز آئیں اور عدنان بھائی کی جھپی ڈلوائیں صلح‌کروائیں۔ ہماری تو بات نہیں مان رہے۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:07 AM   #21
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اور عدنان بھائی نیلے حروف کو خوبصورت سے فریم کروا کر میرے ایڈریس پر بھجوا دو۔ آپ پہلے بندے ہو جس نے مجھے سمجھداربولا ہے۔
یہ لو بدر بھایی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
 
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), منتظمین (14-06-10), حیدر (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:09 AM   #22
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ لو بدر بھایی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا؟ صرف بدر بھائی سمجھدار ہیں؟ باقی کوئی نہیں ؟؟؟
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:10 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے پاک نیٹ کے ممران کی منت کرنے کا بھی مزہ آتا ہے۔پتا نہیں کیوں ۔ تمام ساتھی عدنان بھائی کے ساتھ ایسی محبت ،لگاوٹ کا اظہا ر کریں کہ وہ کسی کے صلح‌کروائے بغیر صرف ہماری محبتیں دیکھتے ہوئے اپنا فیصلہ آپ بدل لیں۔ صرف ہمارے لئے۔ عام ممبران کے لئے
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), حیدر (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:17 AM   #24
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
یہ کیا؟ صرف بدر بھائی سمجھدار ہیں؟ باقی کوئی نہیں ؟؟؟
ماشاللہ سب ہی سمجھدار ہو بھایی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:24 AM   #25
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ویسے پاک نیٹ کے ممران کی منت کرنے کا بھی مزہ آتا ہے۔پتا نہیں کیوں ۔ تمام ساتھی عدنان بھائی کے ساتھ ایسی محبت ،لگاوٹ کا اظہا ر کریں کہ وہ کسی کے صلح‌کروائے بغیر صرف ہماری محبتیں دیکھتے ہوئے اپنا فیصلہ آپ بدل لیں۔ صرف ہمارے لئے۔ عام ممبران کے لئے
یہاں سب میرے بھایی بہن ہے ، اور آپ لوگوں نے مجھے جو محبت دیا ہے شاید کہی اور سے ملے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 02:03 AM   #26
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ،

ایک میان میں دو تلواریں

السلام علیکم عدنان بھائی

ایک میان میں دو تلواریں تو میں نے آپکو دکھا دی ہیں کتنے سکون سے اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔

بھائی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کبھی کوئی کمی بیشی ہو جائے تو اسے اگنور کر دینا ہی اچھا ہوتا ھے،

میان میں دو تلواروں والی تھیوڑی کے بعد آگے بڑھتے ہیں، یہاں پر ایک ہی پوسٹ پر کتنے ہی ایڈمینسٹریٹر، ناظم اعلی، ناظم، چھوٹا ناطم، بڑا ناظم وغیرہ وغیرہ موجود ہیں مگر سب ایک ہی میان میں ہیں اور اپنی اپنی ڈیوٹی اپنے وقت کے کے مطابق صرف کر رہے ہیں، کوئی روزانہ، ہفتہ، مہینہ بعد سکرین پر نظر آتے ہیں۔

عزت اور بے عزت اپنے محسوس کرنے پر ہوتی ھے دوسرں کے کہنے سے نہیں، آپ کے ساتھ جو بھی انسیڈنٹ ہوا ھے اسے اگنور کریں اور اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), فیضان صديقی ,سندھ (14-06-10), wajee (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 07:20 AM   #27
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بدر بھایی اچھی باتیں کی ہے آپ نے، بات اگر ایک ممبر دو کی ہوتی تو میں ان کو منوا لیتا لیکن جب ایک فورم کا ایڈمن خود ہی جلتی پر تیل والا کام کرے تو چھپ رہنا ہی بہتر ہے۔
یہاں میں ایک بات واضع کرنا مناسب سمجھتی ہوں کہ عام فورم پر ایڈمن ، ناظم اعلیٰ یا ذیلی ناظم کوئی رائے دیتے ہیں تو وہ ایک عام ممبر کی حیثیت سے دیتے ہیں بطور ایڈمن نہیں دیتے ہیں ۔
کسی بھی معاملے کا فیصلہ تمام انتظامیہ کے باہمی مشورے سے ہوتا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-06-10), shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), منتظمین (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), wajee (14-06-10), حیدر (14-06-10), عبدالقدوس (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 07:33 AM   #28
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانی بھائی یہ کیا ہے
میں کافی دنوں سے مصروفیت کی وجہ سے پاک نیٹ پر آنہیں پارہی تھی ۔ اب آئی ہوں تو آپ کا یہ دھاگہ دیکھا ۔ آپ سے ایسی امید نہیں تھی ۔ آپ تو ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے اور ہمت نا ہارنے والے ہیں ۔ میدان چھوڑنا آپ کے شایان شان نہیں
میں آپ سے ایڈمن بن کر نہیں آپ کی بہن بن کر بات کررہی ہوں اور ہر وقت کرتی ہوں ۔
اور بڑی بہن کا اتنا تو حق ہوتا ہے اپنے چھوٹےبھائی پر کہ اس کو ڈانٹ سکے اور حکم دے سکے
تو آپ کہیں نہیں جارہے ہیں ۔ سمجھ آئی آپ کو
اور جہاں تک احمد فراز والے دھاگے کی بات ہے ابھی میں نے اس کو نہیں دیکھا ہے اس کو پڑھتی ہوں اور رائے دیتی ہوں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 08:30 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہیں نہیں جاہ رہے ہوں جناب عدنان بھائی آپ ورنہ مجھے تو جانتے ہی ہو آپ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 10:45 AM   #30
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کہیں نہیں جاہ رہے ہوں جناب عدنان بھائی آپ ورنہ مجھے تو جانتے ہی ہو آپ
وقاص بھایی میں آپکا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اتنے پیارے فورم سے متعارف کروایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, فورمز, ہے۔, فراز, پاک, پاکستان, وقت, اللہ, احمد, احمد فراز, تحریری, جواب, جانے, خدا, دی, دوست, دے, دل, سوچ, سوال, شکل, غلطی, غرور, صبح, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger