| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 19 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (08-05-10), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (28-02-10), یاسر عمران مرزا (28-04-10), ڈاکٹرنور (01-03-10), محمدعدنان (01-03-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (12-03-10), ابو عمار (01-03-10), ابرارحسین (28-02-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), طارق راحیل (01-03-10), عامرشہزاد (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ حیدر (28-02-10), عدنان دانی (01-03-10) |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
میرا خیال تھا کہ ایک مہینے تک کچھ نہ کچھ ہو ہی جائے گا،ورنہ یاد کروادیا جائے گا۔ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (12-03-10) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
منتظمین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ ان تجاویز پر بھی فیصلہ فرما ہی دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
مہینہ تو ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پوسٹنگ کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں آٹھائی۔ اور ہارون پر پہلے ہی کافی سے زیادہ لوڈ ہے۔ اس لیے میں ان کو مزید کام تفویض نہیں کروں گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (26-03-10) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-03-10), عبداللہ آدم (26-03-10) |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ ڈائجسٹ کے لیے وقت نکال لیا ہے سبھی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ بھی شاید نیکی ہی کا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادھر بھی کچھ نظر کرم یا منتظمین بھائی و دیگر کرتا دھرتا گان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-04-10), اویسی (28-04-10) |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ وقت نکال لیں تو کل سے شروع کر سکتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
بھائ جان انکے لیے وقت نہیں ہو گا تو پھر کس کے لیے ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ وقت ہی وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ والسلام |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (28-04-10) |
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اچھی پیش رفت ہے۔ عبد اللٰہ بھائی، تو کمر کس لیں پھر۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (28-04-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے عبداللہ آدم ، اللہ تبارک و تعالیٰ قبول فرمائے اور مزید خیر کی ہمت عطاء فرمائے ، اسلامی تاریخ کی شمولیت بہت خیر و برکت والی ہو گی ، اِن شاء اللہ ، اس سلسلے میں میں ایک تجویز رکھتا ہوں ، لیکن فی الحال اسے رکھے ہی رکھنا چاہتا ہوں ، ایک آیت اور ایک حدیث والی تجویز بہت ہی بہترین ہے ، سبحان اللہ ، ہماری سوچ اس معاملے میں تو بہت یگانگت لیے ہوئے ہے ، پاک میگزین کے لیے میں نے بھی اسی قسم کی ایک تجویز پیش کی تھی ، کہ ایک آیت مبارکہ اور اس میں بیان کردہ مضمون سے متعلق ایک حدیث یا دو تین احادیث پیش کی جاتی رہیں ، اِن شاء اللہ بہت خیر ہو گی ، اس سلسلے میں بھائی ساھج کی تجویز کے ضمن میں میرا مشورہ یہ ہو گا کہ آپ صحیح البخاری کی کتاب التفسیر سے آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ لکھ کر پیش کرتے چلیے ، اور اگر اس سلسلے میں کوئی بھی بھائی یا بہن یہ مبارک مواد صحیح البخاری اور صحیح مسلم تک محدود رہتے ہوئے پیش کرے تو حدیث کی صحت کے بارے میں بھی فکر مندی لاحق نہ ہوگی ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بالکل چچا جان میرا یہی ارادہ ہے کہ بخاری اور مسلم سے ہی احادیث پیش کی جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ
|
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (29-04-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب میری طرف سے بھی ایک خواہش شامل کر لو جہاد اور شرم اور غیرت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آیتین اور حدیثیں لگاو عادل صاحب اگر تھوڑا سی تفصیل بھی بتا دیں تو شکریہ پر تھوڑی سی جتنی تفصیل وہ لکھ دیتے ہیں وہ میرے جیسے جو بہت ہی لمبے ٹائم میں پڑھنی پرتی ہے عادل صاحب برا نہ منانا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (29-04-10) |
|
|
#28 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
ھارون بھائی ایک تھریڈ بنا لوں مستقل اور اس میں روزانہ کی آیت و حدیث پوسٹ کر دیا کروں یا پھر کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (01-05-10) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ضِرار بھائی ، ماشاء اللہ بہت اچھی خواہش کا اظہار فرمایا ہے ، ان شاء اللہ بھتیجا عبداللہ آدم آپ کی خواہش کا خیال رکھیں گے، رہا معاملہ میری طرف سے تفصیل کا تو اِن شاء اللہ میں حسبء توفیق جہاں جتنی ضرورت ہو گی پیش کر دیا کروں گا ، لیکن یہ """تھوڑی سی تفصیل""" والا معاملہ بھی خوب رہا ، ![]() ![]() ![]() بھائی میرے وہ تفصیل ہی کیا جو تھوڑی سی ہو ، بسا اوقات بلکہ اب تو دینی معاملات اور مسائل سے ہماری لا عملی کی وجہ سے اکثر اوقات تفصیل ہی لکھنی پڑتی ہے، گو کہ لکھنے کی مشقت کافی سے زیادہ ہوتی ہے لیکن لالچ یہ ہوتا ہے کہ موضوع سے متعلق کوئی بھی ضروری اور بنیادی معلومات رہ نہ جائے ، اگر آپ کو پڑھنے میں وقت لگتا ہے تو ضِرار بھائی اِن شاء اللہ یہ وقت اچھائی میں ہی لگتا ہے اور اِن شاء اللہ اس کا اچھا ہی نتیجہ نکلے گا، ضِرار بھائی میں نے آپ کی بات کا بالکل برا نہیں منایا ، اگر آپ ہمارے ساتھ رہے تو اِن شاء اللہ جان لیں گے کہ میں بہت ہی کم برا مناتا ہوں اور کبھی خود پر ہونے والی تنقید پر برا نہیں مناتا ، بلکہ الحمد للہ اُس ےس سبق سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چلو عادل صاحب تھوڑی سے تفصیل نہیں تو یہ کہہ لیتا ہوں کہ تھوڑا تھوڑا کر کے سمھایا کرین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, فورم, ہماری, کوئی, وغیرہ, لیں, مرکزی, مسلمان, آج, السلام, از, اسلامی, بھلے, باری, تقسیم, تاریخ, جگہ, جیسا, حوالے, حدیث, خیال, خدمات, دوسرے, عیسوی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 04:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |