| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
حضرت مونگ پھلی کے فوائد ہمیں بھی بتا دیں یا پھر اس پر ایک مفصل نوٹ دھاگہ بند کر دیجیئے ۔ ۔ ۔ !!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مونگ پھلی صحت کے لیے مفید ہوتی ہے اور بادام کا آسان اور سستا نعم البدل ہے اس کے علاوہ اس سے دونوں ہاتھ اور منہ مصروف رہتا ہے اور آدمی بے ضرر سا رہتا ہے کیونکہ ہاتھوں اور زبان سے ہی زیادہ نقصان پہنچتا ہے۔
![]() والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-01-10), پاکستانی (30-01-10), مسٹر شیف (28-01-10), ام طلحہ (28-01-10), حیدر Rehan (28-01-10), راجہ اکرام (28-01-10), سحر (28-01-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
ماشااللہ ، لیکن اس دوران جو زہن میں خیالات پک رہے ہیں ان کا کیا!
مونگ پھلی ختم ہونے کے بعد۔ ۔ ۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں سانحہ اک دم نہیں ہوتا! شائد اسی کے پس منظر کو کسی حد تک بیان کیا جا رہا ہے اس شعر میں! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مونگ پھلی کھاتے ہوئے ذہن میں خیالات نہیں پکتے ہیں۔ اگر اپ چاہیں تو کھا کر دیکھ لیں۔ اپ بہت ہی انہماک سے بس ایک کام کیے جا رہے ہوتے ہیں اور وہ کام مونگ پھلی کھانے کا ہوتا ہے۔ آج کھا کر دیکھیں اور نتائج لکھیے گا۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (28-01-10) |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسانی نفسیات کو سمجھنا صرف مونگ پھلی پر ہی آ کر موقوف نہیں ہوتا بھائی اور بھی بہت کچھ ہے اس دشت میں۔۔
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی یہ تو انہی کو پتہ ہو گا جنہوں نے دشت نوردی کی ہو گی
ہم ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تالاب کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو مونگ پھلی کا دشمن ہوں
جب تک ختم نہیں ہوجاتیں تب تک کھاتا ہی رہتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنی بھی دشمنی اچھی نہیں فراز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ تو خیال کر
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مونگ پھلی تو پرائی ہے پیٹ تو اپنا ہے۔ کچھ تو خیال کر فراز۔۔
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیاکریں
ظالم کو دیکھ صبر ہی نہیں ہوتا ![]() ابھی سسرال سے 1 پاؤ کے لگ بھگ کھا کر آرہا ہوں بے چاری سالی نے چھپانے کی کوشش بھی کی لیکن میرے "چھوٹے" (ولی) کی عقابی نظروں سے کچھ چھپا نہیں رہتا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| nadra, فل, فارم, کرکے, کردیں, گا۔, وہی, چاہتی, نام, نادرا, ملتا, ؟؟؟, آپ, السلام, انتظار, ام, امہ, احمد, بھیج, باقی, بس, تھوڑا, تبدیل, جائے, دیں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|