واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-09, 02:53 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی

آپ سوچیں گے کہ یہ آیا ہے تو آتے ہی کبھی کچھ اور کبھی کچھ کہنا شروع ہو گیا ہے۔
آج میں نے اس دھاگے کو پورا دیکھا ہے اس دھاگے کہ ایک ایک تھریڈ کو پڑھا نہیں ہے بس دیکھا ہے اورایک کمی محسوس کی ہے



انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

یہ سیکشن جو کہ انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی کے نام سے ہے
یہاں میں نے دیکھا ہے رکن خود ہی دھاگے بناتے ہیں اور خود ہی ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں۔ سبز رنگ والے اور سرخ رنگ والے کم کم نظر آتے ہیں۔
اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی کیا اراکین خود کریں گے انتظامیہ کچھ نہیں کرے گی
میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں اگر میرے جیسے نئے اراکین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو کم از کم جب اس کو کسی بات کی مبارک دی جائے تو اس دھاگے میں شکریہ کا بٹن ہی دبا دیا کریں تاکہ اس کی حوصلہ افزائی ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (19-10-09), یاسر عمران مرزا (19-10-09), محمدخلیل (26-09-09), محمدعدنان (26-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر (27-09-09), راجہ اکرام (27-09-09), رضی (18-09-09), سیپ (27-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09), عدنان دانی (23-01-10)
پرانا 19-10-09, 06:46 PM   #16
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت معذرت چاہتا ہوں ابن شبیر بھائی آپ سے
کافی دنوں بعد یہ دھاگہ میری نظر سے گزرا ہے
ابن شبیر بھائی انتظامیہ و سٹاف کے دیگر ممبران اراکین کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں اور انکی حوصلہ افزائی کے بہانے تلاش کئے جاتے ہیں اور ہر ماہ مقابلہجات کروائے جاتے ہیں
آپ کا یہ کہنا درست ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے شکریہ کا بٹن بہت کم دبایا جاتا ہے اور بہت کم گفتگو کی جاتی ہے یہ بات بالکل درست ہے تاہم انکی نمائندگی کرنے کےلئے زیلی ناظمین جو ہیں
ویسے ابن شبیر بھائی آپ کا شکریہ کہ جب سے آپ آئے ہیں آپ نے فورم کی بہتری کےلئے بہت سی تجاویز دی ہیں اور فورم کی بہتری کےلئے سرگرداں ہیں آپ
میرے خیال سے آپ کی آمد سے لے کر آج کے دن تک کوئی دن ایسا نہیں گزرا ہو گا جس دن آپ نے کوئی رپورٹ نہ کی ہو اور سٹاف مین فوری اس رپورٹ پر کاروائی کی جاتی ہے
انتظامیہ آپ کی مشکور ہے کہ آپ فورم کی بہتری کےلئے تجاویز دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے انشاء اللہ
آپ کا بہت شکریہ
تعاون کی طلبگار
پاک نیٹ انتظامیہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 23-10-09, 03:18 PM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ انتظامیہ کا شکریہ جو ہماری باتوں کو سنتی ہے اور اس پر عمل بھی کرتی ہے بہت شکریہ آپ کا بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (24-10-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, کارڈ, گذارش, پاک, پاکستان, نظر, مزاحیہ, معلوم, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, خدا, درخواست, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عمدہ, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 69 26-10-10 11:22 PM
طالب علم کا اعزاز محمد کاشف حبیب خبریں 7 08-08-08 12:55 PM
شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:53 PM
لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger