واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 05:34 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے

میاں شاہد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ دو تھریڈ مقفل کر دئے تھے براہِ کرم ان کو غیر مقفل کیا جائے

وہ دونوں تھریڈ یہ ہے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), muhammad asif virani (02-07-09), مسافر (03-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 03-07-09, 02:11 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
حنا جی سلام،
آخر آپ چاہتی کیا ہیں؟
ہم سب ایک ایسی حنا کی واپسی کے منتظر تھے جو اپنے قلم کے صحیح استعمال سے واقف تھی۔ جو دوسروں کو پیار، محبت، اور علم بانٹتی تھی، مگر یہاں تو غصّے سے بپھری ایک ایسی خاتون کی واپسی ہوئی ہے جسکی سوئی محض کچھ تھریڈز کو غیر مُقفل کروانے پر ہی اٹکی ہوئی ہے۔
میری سمجھ میں‌یہ نہیں‌آتا کے "انسانوں کو اُن کی غلطی پر معاف نہ کرنے والے کس طرح اپنی غلطیوں پر اللہ تعالیٰ سے معافی کے خواستگار ہوتے ہیں؟"
محترم میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں جو غلطیاں درست ہو سکتی ہے ان کو جو کا توں کیوں رہنے دیا جائے
اگر کسی نے کوئی غیر قانونی غیر اخلاقی اقدامات کئے ہے اور ہم ان کو درست کرسکتے ہیں تو ان کو درست کرنے میں کیا اعتراض ہے
محترم آپ اس بات پر بھی غور کریں جو لوگ غلط کو صحیح کہہ کر اور اس کی تائید میں پوسٹ کر رہے ہیں وہ اللہ کو کیا جواب دیں گے
محترم ذرا غور کریں آپنے الفاظوں پر ۔ خیر یہاں اس سے برے الفاظ لکھ کر بھی لوگ جا چکے ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
مگر یہاں تو غصّے سے بپھری ایک ایسی خاتون کی واپسی ہوئی ہے جسکی سوئی محض کچھ تھریڈز کو غیر مُقفل کروانے پر ہی اٹکی ہوئی ہے۔
[/B]
آپ سے مودبانہ درخواست ہے میری طرف منسوب کرنے کے لئے مناسب الفاظ کا چناؤ کریں
رہی میرے غصّے کی بات میں پہلے روز سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہوں
جب آپ غلطیاں درست نہیں کرسکتے تو اس طرح کی باتیں کرنا چھوڑ دیں کہ انتظامیہ میں تبدیلی ہوئی ہے اور پہلے سے بہتر لوگ آ گئے ہے اور عام ممبر اور انتظامیہ کے افراد میں کوئی فرق نہیں ہے

آپ اس طرح کے پوسٹ کی بجائے صاف الفاظوں میں کہہ دیں ہم کو ایک ممبر کی ضرورت ہے جو ہماری مرضی سے ہمارے لئے فورم پر پوسٹنگ شروع کر دے
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (03-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 03-07-09, 02:43 PM   #17
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
حنا جی سلام،
آخر آپ چاہتی کیا ہیں؟
ہم سب ایک ایسی حنا کی واپسی کے منتظر تھے جو اپنے قلم کے صحیح استعمال سے واقف تھی۔ جو دوسروں کو پیار، محبت، اور علم بانٹتی تھی، مگر یہاں تو غصّے سے بپھری ایک ایسی خاتون کی واپسی ہوئی ہے جسکی سوئی محض کچھ تھریڈز کو غیر مُقفل کروانے پر ہی اٹکی ہوئی ہے۔
میری سمجھ میں‌یہ نہیں‌آتا کے "انسانوں کو اُن کی غلطی پر معاف نہ کرنے والے کس طرح اپنی غلطیوں پر اللہ تعالیٰ سے معافی کے خواستگار ہوتے ہیں؟"
ہم کو بات کرتے ہوئے الفاظ کا درست استعمال کرنا چاہیے۔ اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو ہم کو اسکا اطراف کرنا چاہیے اور دھیمے لہجے میں ہی بات کو اگے بڑھانا چاہیے ۔ اگر آپ میں اتنا حوصلہ نہیں تو پھر خاموشی سے دیکھیں مگر بات کو مزید مت بگاڑیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
پرانا 03-07-09, 06:31 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا السلام و علیکم

میں آپ سے کچھ گذارشات کرنا چاہوں گی
اگر ہم نے مان لیا کہ آپ ٹھیک ہیں ۔ اور وہ تھریڈ بھی غیر مقفل ہوجائیں ۔
تو پھر آپ کا کیا چاہیں گی ۔ کہ شاہد بھائی آپ سے معافی مانگے
حالانکہ انتظامیہ نے آپ کے جواب کو بھی صحیح مان لیا ہے
اور شائد پوائنٹس بھی سب کو دیے ہیں
اور کسی سوال کے بیک وقت دو جواب صحیح ہوسکتے ہیں ۔ اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ۔

لوگوں سے اپنی بات منوانے سے ذیادہ ان کے دلوں میں اپنی عزت کو پیدا کرنا اہم ہوتا ہے
میں آپ سے کچھ نہیں کہوں گی صرف اتنا کہوں گی
انسان کو زندگی میں کئی مرتبہ اپنی سوچ اور اصولوں کے خلاف باتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں
لیکن کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو عفو درگزر سے کام لیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-07-09), پاکستانی (05-07-09), منتظمین (04-07-09), مسافر (01-08-09), ام طلحہ (06-07-09), خرم شہزاد خرم (06-07-09), رضی (03-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:16 AM   #19
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا جی تھریڈز کھولے جانے پر غور کیا جارہا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 05:05 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حنا السلام و علیکم

میں آپ سے کچھ گذارشات کرنا چاہوں گی
اگر ہم نے مان لیا کہ آپ ٹھیک ہیں ۔ اور وہ تھریڈ بھی غیر مقفل ہوجائیں ۔
تو پھر آپ کا کیا چاہیں گی ۔ کہ شاہد بھائی آپ سے معافی مانگے
حالانکہ انتظامیہ نے آپ کے جواب کو بھی صحیح مان لیا ہے
اور شائد پوائنٹس بھی سب کو دیے ہیں
اور کسی سوال کے بیک وقت دو جواب صحیح ہوسکتے ہیں ۔ اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ۔

لوگوں سے اپنی بات منوانے سے ذیادہ ان کے دلوں میں اپنی عزت کو پیدا کرنا اہم ہوتا ہے
میں آپ سے کچھ نہیں کہوں گی صرف اتنا کہوں گی
انسان کو زندگی میں کئی مرتبہ اپنی سوچ اور اصولوں کے خلاف باتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں
لیکن کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو عفو درگزر سے کام لیں ۔
شکریہ
وعلیکم السلام

دو دن میں آپ چوتھی ناظم ہیں جو مجھ سے مخاطب ہیں یہ دونوں تھریڈ کھولنا تو عام سی بات ہے جب ستمبر اکتوبر نومبر دوسرے سوالات کے تھریڈ سب ممبرز کے لئے کھلے ہے تو اکتوبر کا سوال نمبر 2 کیوں بند ہے ؟ فروری 2009 کے سوالات ابھی تک اسٹکی کیوں ہے ؟ اگر جب سوال کرنے والا اس کے جواب نہیں دے رہا تو یہ تھرید ڈیلیٹ کر دئے جائیں یا انتظامیہ کا کوئی فرد صحیح جواب دے کر تھریڈ کو ایک طرف کیوں نہیں کرتا ؟ جن ممبرز نے نئے اور دلچسپ سوالات کئے ہے ان کے تھرید اسٹکی کیوں نہیں کئے جاتے؟ ممبرز کے درمیان یہ فرق کیوں ہے ؟
یہ سب عام سی باتیں ہیں جو ہر ممبر کا بنیادی حق ہے میرے کوئی ذاتی مطالبات نہیں ہیں اگر کوئی فورم اپنے ممبرز کو یہ حق نہیں دیتا تو پھر ممبرز کو بھی اس طرح کے فورم سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہئیے
رہی کسی کی معافی کی بات مجھے کسی سے معافی منگوانے کا کوئی شوق نہیں ہے
جس سوال کی بات ہو رہی ہے اس کا صرف ایک ہی جواب صحیح ہے جو میرے علاوہ چھ اور ممبر نے بھی دیا ہے اور ان چھ ممبر میں ایک ناظم اعلیٰ اور شاید ایک یا دو ناظم بھی شامل ہے۔ یہ سب پہلے بھی بہت کوششیں ہو چکی ہے کہ دو جواب صحیح ہوسکتے ہیں اور سوال غلط ہے اور آپ جواب بھی تو درست تسلیم کیا گیا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ جتنی تفصیل سے سوال پوچھا گیا ہے اس کا صرف ایک ہی صحیح جواب ہے اور میاں شاہد نے جو کچھ کیا غلط اور بد نیتی پر مبنی تھا آپ کو تفصیل دیکھنے کا شوق ہے تو سوال والی تھریڈ اور اس سے متعلقہ دوسری تھریڈ دیکھ لیں
ان سب باتوں کی روشنی میں میرے اہم مطالبے ہیں
پہلا یہ کہ اعلانیہ طور پر مانا جائے کہ جس کسی نے بھی ISO کا مُخفف International Organization for Standardization لکھا ہے
اِن سب کا جواب بالکل صحیح ہے اور یہی واحد صحیح جواب ہے اس کے علاوہ تمام جواب غلط ہے
دوسرا چونکہ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس معاملے میاں شاہد اور معظم صاحب کی حیثیت مشکوک ہے اس لئے معظم صاحب سالانہ ونر کے لئے نا اہل ہے اس لئے اس سالانہ رینکنگ 2008 کو معطل کیا جاتا ہے فورم انتظامیہ اگر چاہے تو سیکنڈ نمبر" سیدہ ثوبیہ ناز " کو سالانہ ونر قرار دے سکتی ہے
تیسرا چونکہ میاں شاہد نے فورم کے عطا کردہ اختیارات کا غلط اور غیر ضروری استعمال کیا اس لئے وہ آئندہ فورم پر کسی بھی عہدے کے لئے نااہل ہیں یہ تیسری بات میرے لئے اتنی اہم نہیں ہے میاں شاہد کو ایڈمنسٹیٹر بھی بنا دیا جائے تو بھی مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہے

حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
پرانا 04-07-09, 07:22 AM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن حنا اور بھائی مسافر سلام،
آپ دونوں کی جانب سے توجہ دلانے کے بعد اپنے مُراسلے میں "مُناسب" ترمیم کردی ہے۔ دراصل لفظ "جس کی" کے بجائے "جن کی" ہونا چاہیئے تھا۔ میں‌اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں اور آپ دونوں سے مُعافی کا خواستگار ہوں۔
شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسافر (04-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 07:22 AM   #22
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

..........................................
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
پرانا 04-07-09, 06:01 PM   #23
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہن حنا اور بھائی مسافر سلام،
آپ دونوں کی جانب سے توجہ دلانے کے بعد اپنے مُراسلے میں "مُناسب" ترمیم کردی ہے۔ دراصل لفظ "جس کی" کے بجائے "جن کی" ہونا چاہیئے تھا۔ میں‌اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں اور آپ دونوں سے مُعافی کا خواستگار ہوں۔
شکریہ!
اللہ رب العزت آپ کو دنیاوی اور آخروی عزت سے نوازے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:34 AM   #24
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,731
شکریہ: 8,630
2,595 مراسلہ میں 6,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ انتظامیہ کی رٹ کو چیلج کرنے سے باز رہیں۔۔۔ اور موضوع میں جوابات ارسال کرنے سے پہلے عنوان کو مدِنظررکھا جائے۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی موضوع و مراسلہ کو ختم،منتقل،تبدیل ,منظور یا ترک کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مزید معلومات کے لئے تجاویز اور شکایات - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز سیکشن کا استعمال کریں۔
کسی ممبر سے شکایت کی صورت میں تھانہ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز سیکشن کا استعمال کریں شکریہ۔

والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-07-09), مسافر (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 05-07-09, 09:13 AM   #25
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام

دو دن میں آپ چوتھی ناظم ہیں جو مجھ سے مخاطب ہیں یہ دونوں تھریڈ کھولنا تو عام سی بات ہے جب ستمبر اکتوبر نومبر دوسرے سوالات کے تھریڈ سب ممبرز کے لئے کھلے ہے تو اکتوبر کا سوال نمبر 2 کیوں بند ہے ؟ فروری 2009 کے سوالات ابھی تک اسٹکی کیوں ہے ؟ اگر جب سوال کرنے والا اس کے جواب نہیں دے رہا تو یہ تھرید ڈیلیٹ کر دئے جائیں یا انتظامیہ کا کوئی فرد صحیح جواب دے کر تھریڈ کو ایک طرف کیوں نہیں کرتا ؟ جن ممبرز نے نئے اور دلچسپ سوالات کئے ہے ان کے تھرید اسٹکی کیوں نہیں کئے جاتے؟ ممبرز کے درمیان یہ فرق کیوں ہے ؟
یہ سب عام سی باتیں ہیں جو ہر ممبر کا بنیادی حق ہے میرے کوئی ذاتی مطالبات نہیں ہیں اگر کوئی فورم اپنے ممبرز کو یہ حق نہیں دیتا تو پھر ممبرز کو بھی اس طرح کے فورم سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہئیے
رہی کسی کی معافی کی بات مجھے کسی سے معافی منگوانے کا کوئی شوق نہیں ہے
جس سوال کی بات ہو رہی ہے اس کا صرف ایک ہی جواب صحیح ہے جو میرے علاوہ چھ اور ممبر نے بھی دیا ہے اور ان چھ ممبر میں ایک ناظم اعلیٰ اور شاید ایک یا دو ناظم بھی شامل ہے۔ یہ سب پہلے بھی بہت کوششیں ہو چکی ہے کہ دو جواب صحیح ہوسکتے ہیں اور سوال غلط ہے اور آپ جواب بھی تو درست تسلیم کیا گیا ہے مگر سب جانتے ہیں کہ جتنی تفصیل سے سوال پوچھا گیا ہے اس کا صرف ایک ہی صحیح جواب ہے اور میاں شاہد نے جو کچھ کیا غلط اور بد نیتی پر مبنی تھا آپ کو تفصیل دیکھنے کا شوق ہے تو سوال والی تھریڈ اور اس سے متعلقہ دوسری تھریڈ دیکھ لیں
ان سب باتوں کی روشنی میں میرے اہم مطالبے ہیں
پہلا یہ کہ اعلانیہ طور پر مانا جائے کہ جس کسی نے بھی ISO کا مُخفف International Organization for Standardization لکھا ہے
اِن سب کا جواب بالکل صحیح ہے اور یہی واحد صحیح جواب ہے اس کے علاوہ تمام جواب غلط ہے
دوسرا چونکہ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس معاملے میاں شاہد اور معظم صاحب کی حیثیت مشکوک ہے اس لئے معظم صاحب سالانہ ونر کے لئے نا اہل ہے اس لئے اس سالانہ رینکنگ 2008 کو معطل کیا جاتا ہے فورم انتظامیہ اگر چاہے تو سیکنڈ نمبر" سیدہ ثوبیہ ناز " کو سالانہ ونر قرار دے سکتی ہے
تیسرا چونکہ میاں شاہد نے فورم کے عطا کردہ اختیارات کا غلط اور غیر ضروری استعمال کیا اس لئے وہ آئندہ فورم پر کسی بھی عہدے کے لئے نااہل ہیں یہ تیسری بات میرے لئے اتنی اہم نہیں ہے میاں شاہد کو ایڈمنسٹیٹر بھی بنا دیا جائے تو بھی مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہے

حنا صاحبہ السلام وعلیکم

آپ کے مطالبات کے بارے میں تو نہیں البتہ پاک نیٹ کے بارے میں میں آپ سے کچھ کہنا چاہوں گی ۔ آپ اور فورم پر بھی جاتی ہونگی ، باقی فورم اور اس فورم میں یہ فرق ضرور ہے کہ یہاں ہم ایک دوسرے کو یاد رکھتے ہیں ۔ آپ اگر کسی اور فورم پر ایک سال بعد جاتیں تو شکوہ شکایت تو کوئی کیا سنتا کوئی آپ کو پہچانتا بھی نہیں ۔
میں خود پاک نیٹ سے پہلے دوتین فورم میں لکھا کرتی تھی ۔ جب تک وہاں تھی سب واہ واہ کرتے تھے ۔ اور جب سے پاک نیٹ کا حصہ بنی ہوں کہیں اور جانا نہیں ہوا ۔ تو میں کسی کو یاد بھی نہیں ۔
اور یہاں کسی مصروفیت کی وجہ سے دودن اون لائن نہ آؤ تو سب کو فکر ہوتی ہے ۔
پاک نیٹ پر مجھے جتنی عزت دی ہے ان لوگوں نے اس پر تو میں ان کے سات خون معاف کرسکتی ہوں ۔
اور جو بھی اس فورم سے کنارہ کشی اختیار کرتا ہے وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے ، پاک نیٹ کا نہیں
کیونکہ ابھی اس کے ساتھ مخلص لوگ منسلک ہیں ۔
معذرت کے ساتھ آپ نے پاک نیٹ کے رکن پر بدنیتی کا الزام لگایا ۔ لیکن مجھے تو آپ کے الفاظ اور لہجے سے اس کی بو آرہی ہے ۔
شکریہ

Last edited by سحر; 05-07-09 at 03:18 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-09), ام طلحہ (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 05-07-09, 10:47 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ انتظامیہ کی رٹ کو چیلج کرنے سے باز رہیں۔۔۔ اور موضوع میں جوابات ارسال کرنے سے پہلے عنوان کو مدِنظررکھا جائے۔۔۔۔۔۔ انتظامیہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کسی بھی موضوع و مراسلہ کو ختم،منتقل،تبدیل ,منظور یا ترک کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مزید معلومات کے لئے تجاویز اور شکایات - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز سیکشن کا استعمال کریں۔
کسی ممبر سے شکایت کی صورت میں تھانہ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز سیکشن کا استعمال کریں شکریہ۔

والسلام
پاکستانی صاحب فورم کا فیصلہ حتمی ہے اس چیلنج نہیں کیا جا سکتا اور اس سے ملتی جلتی باتیں پہلے میاں شاہد بھی کر چکے ہیں آپ ذرا اپنے ایڈمنسٹیٹر کی یہ پوسٹ پڑہیں وہ جو کہہ رہے ہیں اس پر غور کریں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ کا فیصلہ حتمی سے مراد یہ ہرگز نہیں کہ غلط کو درست اور درست کو غلط کہنے کا حق انتظامیہ کے پاس ہے
پھر اس معاملے میں بدنیتی کی بنیاد پر جو کچھ ہوا سب کو پتا ہے آپ کے ناظمین مجھے یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ غلطی معاف کردیں در گزر کریں
آپ یہ کیوں نہیں سوچتے معاف کرنے کا حق کس کے پاس ہوتا ہے چار ناظمین کے بعد آپ پانچویں آکر میاں شاہد والی باتیں پھر کر رہے ہیں ؟
آپ اپنے ایک ناظم فیصل ناصر صاحب نے یہ کہا کہ یہاں اس تھریڈ میں بات کریں پھر جب ہم جب تجاویز اور شکایات کے سیکشن میں ہی ہیں اپ اس میں ہی جانے کا کیوں کہہ رہے ہیں اگر آپ کو اس فورم سے ذرا سی بھی ہمدردی ہے تو آپ معاملات کو الجھانے کی بجائےسلجھانے کی کوشش کریں اور ناظمِ اعلیٰ ہونے کی ذمہ داری مثبت انداز میں ادا کریں
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 05-07-09, 10:49 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حنا صاحبہ السلام وعلیکم

آپ کے مطالبات کے بارے میں تو نہیں البتہ پاک نیٹ کے بارے میں میں آپ سے کچھ کہنا چاہوں گی ۔ آپ اور فورم پر بھی جاتی ہونگی ، باقی فورم اور اس فورم میں یہ فرق ضرور ہے کہ یہاں ہم ایک دوسرے کو یاد رکھتے ہیں ۔ آپ اگر کسی اور فورم پر ایک سال بعد جاتیں تو شکوہ شکایت تو کوئی کیا سنتا کوئی آپ کو پہچانتا بھی نہیں ۔
میں خود پاک نیٹ سے پہلے دوتین فورم میں لکھا کرتی تھی ۔ جب تک وہاں تھی سب واہ واہ کرتے تھے ۔ اور جب سے پاک نیٹ کا حصہ بنی ہوں کہیں اور جانا نہیں ہوا ۔ تو میں کسی کو یاد بھی نہیں ۔
اور یہاں کسی مصروفیت کی وجہ سے دودن اون لائن نہ آؤ تو سب کو فکر ہوتی ہے ۔
پاک نیٹ پر مجھے جتنی عزت دی ہے ان لوگوں نے اس پر تو میں ان کے سات خون معاف کرسکتی ہوں ۔
اور جو بھی اس فورم سے کنارہ کشی اختیار کرتا ہے وہ اپنا ہی نقصان کرتا ہے ، پاک نیٹ کا نہیں
کیونکہ ابھی اس کے ساتھ مخلص لوگ منسلک ہیں ۔
معذرت کے ساتھ آپ نے پاک نیٹ کے رکن پر بدنیتی کا الزام لگایا ۔ لیکن مجھے تو آپ کے الفاظ اور لہجے سے اس کی بو آرہی ہے ۔
شکریہ
وعلیکم السلام
محترمہ سحر صاحبہ آپ نے اپنی مرضی سے آکر یہاں میرے مطالبات پوچھے تھے اگر آپ ان کو پورا نہیں کرسکی تو آپ کی کوئی مجبوری ہوگی
باقی رہی یہاں کے لوگوں کا آپ کو یاد رکھنا یہ آپ کی ذاتی پی آر ہے میں اس پر کوئی کمنٹس نہیں دے سکتی آپ اس فورم کی ناظم ہیں اس فورم کی تعریف کرنا آپ کا حق اور کسی حد تک ذمہ داری بھی ہے
اور آپ کی یہ بات کہ میں نے ایک رکن پر بد نیتی کا الزام لگایا محترمہ سحر صاحبہ میں نے اس کو ثابت بھی کیا ہے اور آپ اس کو صحیح بھی مانتی ہیں اس لئے تو آپ یہ سب کہہ رہی ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
لوگوں سے اپنی بات منوانے سے ذیادہ ان کے دلوں میں اپنی عزت کو پیدا کرنا اہم ہوتا ہے
میں آپ سے کچھ نہیں کہوں گی صرف اتنا کہوں گی
انسان کو زندگی میں کئی مرتبہ اپنی سوچ اور اصولوں کے خلاف باتیں برداشت کرنی پڑتی ہیں
لیکن کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو عفو درگزر سے کام لیں ۔
شکریہ
اگر آپ کو میری کسی بات سے بد نیتی کی بو آرہی ہے تو آپ میری شکایت کریں اور اپنی بات ثابت کریں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
ویسے آپ ناظم ہیں بلا کسی دلیل ثبوت اور وجہ کے بھی کاروائی کرسکتی ہیں میاں شاہد کی مثال تو آپ کے سامنے ہے
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 05-07-09, 10:51 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پر سوال در سوال اور بحث برائے بحث پہلے اور اب بھی کافی ہو چکی ہے سب اچھی طرح جانتے ہیں غلطی کہاں ہے اور کیا ہے
میں ایک ہی بات کہتی ہوں پرانی غلطیاں درست کئے بنا آگے جانے کا کوئی راستہ نہیں ہے
میں اب کسی سوال در سوال بحث برائے بحث کا جواب نہیں دوں گی اس کے بعد یہاں پر جس کو جو کہنا ہے کہے اگر صحیح ہے تو اس کا حق ہے اور غلط ہے تو اس عذاب اس کے اپنے ذمہ ہے
فورم انتظامیہ کے بیشتر ارکان مانتے اور سمجھتے ہیں غلطی کیا اور کہاں ہے غلطیاں درست کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں
غلطیاں درست کی جائے یا مزید غلطیوں پر غلطیاں کے جائے یہ فورم انتظامیہ کی مرضی ہے

آخر میں امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ایک قول

ميں موت کوسعادت اورظالموں کے ساتھ زندگی کواذيت سمجھتا ہوں

حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
مسافر (06-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 12:30 AM   #29
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ نے متعلقہ موضوعات کو کبھی چیک بھی کیا ہے؟ اج سے تین دن پہلے یہ موضوعات کو دوبارہ بحث کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ کیا اپ نے چیک کیا؟ کیا اپ نے اتنی زحمت کی کہ ایک دفعہ وہاں جا کر دیکھا بھی جائے؟ یقینا اپ کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہو گا کہ اصل موضوع کو بھی دیکھ لیا جاتا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-07-09), رضی (06-07-09), سحر (06-07-09)
پرانا 06-07-09, 12:42 AM   #30
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ منتظمین بھائی حنا بہن آپ کے کہنے پر موضوعات کو کھول دیا گیا ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حنا (06-07-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, پاکستان, لوگ, مکمل, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, ترک, تصویر, جواب, حنا, خوش, دوست, درخواست, زندگی, سٹاف, سال, شخص, صلاحیتوں, صاحبہ, صادق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا کنعان خبریں 4 10-07-11 12:48 PM
باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ جاویداسد خبریں 6 09-08-10 01:08 AM
میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ محمد کاشف حبیب صحافت 30 19-06-09 10:27 PM
پاکستان کے کوئلے کے 60کھرب ڈالر کے ذخائر لٹ جانے کا خطرہ ،ارباب رحیم کے دور میں غیر معروف کمپنی کو ٹھیکا دے دیا گیا تھا عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:52 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger