واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


فورم کی لغت پر توجہ کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 09:00 PM  
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 11
کمائي: 266
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورم کی لغت پر توجہ کی ضرورت ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام اراکین کی خدمت میں سلام مسنون
اور نیک تمنائوں کا ہدیہ

مجھے پاکستان کی آواز اور پااکستان کے فورمز
پر شمولیت اختیار کرکے یک گونہ روحانی مسرت ہوئی
فورم کے نام اس کی ترتیب و تدوین اور فورم کے لیے منتخب کیے گئے رنگ فورم کی زبان غرض ہر چیز سے حب الوطنی اور پاکستان دوستی کی جو مہک آرہی ہے اس نے میرے قلب و جان کو سرشار کردیا اور مجھے یک گونہ اطمینان نصیب ہوا کہ ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے قومی تشخص کی بحالی اور اس کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں

انٹر نیٹ پر اردو کے نام پر اردو زبانسے مزاق تو بڑی دیر سے جاری ہے لوگ رومن حروف میں اردو لکھ لکھ کر اپنی قومی زبان کے الفاظ کے معانی اور ہجے تک فراموش کر چکے ہیں
لیکن ایسے میں بھی کچھ لوگوں کی موجودگی ہمارے لیے غنیمت ہے جو انٹر نیٹ پر فروغ اردوں کے لیے انتہائی خلوص کے ساتھ اپنی بے لوث کوششوں میں شبانہ روز مصروف ہیں ایسے ہی لوگوں میں اس فورم کے منتظمین بھی شامل ہیں جو یقینا ہمارے لیے بااعث افتخار ہیں ہم انکی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں
تاہم ـــــ میں نے محسوس کیا ہے کا اس فورم کی لغت پر بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے یہاں پر اردو ترجمہ کرنے والے صاحبان نے غریب﴿ یعنی اجنبی﴾ نامانوس اور غیر فصیح الفاظ کو استعمال کیا ہے اس فورم کی لغت پر مکمل طور پر نظر ثانی کی ضرورت ہے
میری تجویز ہے کہ یہاں باقاعدہ ایک سلسلہ گفتگو آغاز کیا جائے جس میں پڑھے لکھے اراکیں سے فورم کی زبان کے بارے میں تجاویز طلب کی جائیں اور مجوزہ الفاظ ومرکبات کو مشورہ کے بعد آہستہ آہستہ تبدیل کیا جاتا رہے
اس طرح یہ اہم کام غیر محسوس طور پر انجام پا جائے گا
اور ہم اپنی قومی زبان کے فروغ کے معاملہ میں سرخرو ہو سکیں گے
شاکرالقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاکرالقادری کا شکریہ ادا کیا
اویسی (04-05-10), عروج (29-09-10)
پرانا 03-07-07, 03:25 PM   #16
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,726
شکریہ: 8,630
2,595 مراسلہ میں 6,408 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورم کی لغت پر توجہ کی ضرورت ہے

جزاک اللہ
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-05-10)
جواب

Tags
فورم, فورمز, گمان, پاکستان, متعارف, اللہ, انتظامیہ, انشا, اجنبی, اردو, اردو لغت, اسلام, اسلامی, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, حل, حضرات, خوش, دل, سٹاف, صفحہ, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو لغت مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 08:40 PM
فری آن لائن اردو لغت اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 14 04-05-10 03:12 PM
ہماری لغت سے شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 22-01-09 08:59 AM
مزاحیہ لغت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 02:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger