| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہاں پر ممبران اس پابندی پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-10-08), Real_Light (21-10-08), فخر بٹ (23-05-11), فرحان دانش (20-02-10), خالد احمد صدیقی (24-10-08), خرم شہزاد خرم (21-10-08), شھزادباجوہ (14-06-11), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (26-10-08), عبداللہ آدم (25-03-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ گفتگو دیوان خاص میںہوتی ہے اور اسے فورم کے اصولوںکے مطابق ظاہر نہیں کیا جاتا اور اس کی تفصیل، کہ کون سی بات ہونی ہے اور کیا نہیںہونا یہ آپ فورم کے قوانین میںاور اسلام سیکشن میں کوئی نیا مضمون شروع کرتے وقت نظر آنے والے ضوابط میں بخوبی پڑھ سکتے ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
واضح طنزیہ جملہ کہ کوئی شبہ نہ رہے:
گویا کوئی اصول موجود ہے نہیں ۔ سب ایڈ ہاک بنیادوں پر ہوتا ہے ٹھیک ہے میں سمجھ گیا۔ نظریات اختلافات کی سزا پیغام کی موت
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اصول بالکل موجود ہیں جنکو فورم کے منشور میں پڑھا جاسکتا ہے۔ باقی ابھی اس معاملہ پر انتظامیہ آپس میں گفتگو کررہی ہے جسکے بعد مزید معلومات فراہم کردی جائیں گی۔ وسلام |
|
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (26-10-08) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں ایک بار تنبیہ کر دینا ضروری ہے پھر بے شک پا بندی لگادی جائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-10-08), عبداللہ آدم (20-02-10) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (10-11-08) |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (20-02-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
یہ فورم قارئین کا ہے اور کسی کو ذاتیات پر حملہ کرنے کی صورت میں سزا دی جائے یا اس کی حوصلہ افزائی کی جائے یہ کام قارئین کےذریعے کروایا جائے جیسے " یو ٹیوب" وغیرہ پر ویڈیو رکھنے کے بعد اس پر کمنٹس کی سہولت تو دی جاتی ہے۔ مگر اس کمنٹس میں بعض اوقات لوگ اختلاف رائے کرتے کرتے فحش گوئی پر اتر آتے ہیں۔ایسے لوگوں کے لیے ہر کمنٹس کے نیچے اس کو + اچھے سبز رنگ سے یا - برے لال رنگ سے ووٹ دینے کا طریقہ ہوتا ہے۔ جس کمنٹس کو زیادہ اچھے ووٹ ملتے ہیں وہ دیگر ویکھنے والوں کو زیادہ زیادہ دکھایا جاتا ہے۔ اور جس کمنٹ کو برے ووٹ ملتے ہیں۔ اس کمنٹ کو دوسروں کو دکھائی دینے کے امکانات کم سے کم ہوجاتے ہیں۔۔
اس فورم کے دھاگوں میں شکریہ کا بٹن تو ہے مگر کسی کی حوصلہ شکنی کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ جس سے ایک نظر میں کسی دھاگے کے قابل دید یا نا پسندیدہ ہونے کا پتہ چل سکے ۔۔ ازراہ کرم اس پر بھی کام ہونا چاہیے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-02-10), طارق راحیل (23-02-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#26 | ||||||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک نظر ادھر بھی ذاتیات پر کس کو سزا ملنی چاہئے۔ پہلا حملہ کس نے کیا؟ میرے خیال میں کسی کو بھی نہیں۔ کیونکہ سمجھنے کا موقع دینا چاہئے۔ اور جو دوسری تجویز پیش کی گئی ھے پازیٹو اور نیگیٹو آپشن کی تو اس پر ایک فارم میں رزلٹ دیکھا تھا ایک لڑکے کو اس پر بین لگایا گیا تھا کیونکہ وہ اسلامی سیکشن میں 4 نک نیم سے منافقت پیدا کرتا تھا۔ یہ ایک فیملی فارم ھے۔ ہر ممبر ایک دوسرے کو ایک فیملی کی طرح جانتا ھے، کبھی کسی سے کوئی کمی بیشی ہو جائے تو اسے اگنور کر دیا جاتا ھے، یہی ایک فیملی کا طریقہ کار ہوتا ھے، ہم سب آپ کو تو سمجھ رہے ہیں مگر آپ کسی کو بھی سمجھنے کے لئے تیار نہیں خیر آپکی مرضی ھے۔ یہاں پر پازیٹو اور نیگیٹو آپشن کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اللہ سبحان تعالی کی خالص تبلیغ ووٹ لینے کے لئے نہیں کی جاتی۔ شکریہ والسلام اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
__________________
|
||||||
|
|
|
|
|
#27 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگنور کرنا چاہیے لیکن اہک حد کے بعد انتظامیہ کو وارننگ دے کر بحث بند کروا دینی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ کے اندر اگنور کرنے کی کوالٹی موجود نہیں ھے تو پھر اس کا بھی ایک حل یہاں پر موجود ھے اس کا طریقہ نوٹ فرما لیں۔ دائیں طرف آپ کو اپنی پروفائل کے نیچے یہ آئیکون " " نظر آ رہا ہو گا، جس پوسٹ کو پڑھ کر آپ کا موڈ خراب ہو تو اس پوسٹ پر اسی ممبر کی پروفائل کے نیچے یہ آئیکون کو کلک کریں اور وہاں پر اس پوسٹ پر رپورٹ کر دیں۔ تو انتظامیہ کے پاس آپ کا پیغام ریکارڈ ہو جائے گا اور اس پر آپ کو کوئی مثبت جواب پیش کر دیا جائے گا۔نوٹ : اگر تو آپ نے ممبر کے ساتھ الجھنے کی کوشش کی اور پھر بٹن بھی دبا دیا تو قصور وار آپ ہی ہونگے، اس لئے دونوں میں سے ایک کام کریں۔ بغیر الجھے بٹن دبائیں تو وہ بہتر ھے مگر ممبر سے بھی الجھیں اور بٹن بھی دبائیں تو یہ پھر آپ کنوکٹڈ ہونگے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ کنعان بھائی
اس آپشن کی آپ بات کر رہے ہیں وہ اس مقصد کے لیے نہیں ہے بلکہ وہ تو اس لیے ہے کہ بعض اوقات انٹرنیٹ پر اشتہارات کرنے والے اسپام میل کا سہارا لیتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ آٹو میٹک پروگرام آپ کے یوزرکمنٹس والے جگہوں پر پبلسٹی ٹیکسٹ لکھ لکھ کر بھر دیتے ہیں ۔ لہذا اگر ویب سائٹ کے قارئین کو لگتا ہے کوئی ایڈریس محض اپنے اشتہارات کے لیے اس ویب سائٹ کی کمنٹس والے جگہوں کو بھر رہا ہے تو وہ اس بٹن ![]() کلک کر کے ویب سائٹ انتظامیہ کو بتا تے ہیں کہ آپ کے ویب سائٹ پر یہ پبلسٹی میٹیریل بلا وجہ جگہ گھیر رہا ہے۔ میرے خیال میں + ، - والا آئیڈیا ہی صحیح ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
میری رائے میں پہلے تو یہ مد نظر ہونا چاہیئے کے ذاتیات پر حملہ کیوں کیا گیا؟؟
سامنے والے سے جو شکایت ہے اس کو پہلے سمجھا جائے- اب کوئی مذہبی معاملے پر غیر اخلاقی یا غیر شرعی بات کو یا اختلافی مسئلہ کو طول دے رہا ہو اس کو سمجھانے کے لئے یا اس کو یہ باور کرانے کے لئے کے اس کا عقیدہ کیسا ہے اس پر اس کے عقیدے کے مطابق گفتگو کو ذاتیات پر نہ ناپا جائے جس نے اس بحث میں حصہ لیا اس کو اپنا دل بھی بڑا کرنا چاہیئے یا تو حصہ اور ابتدا ہی نہ کی جائے اور کی جائے تو پھر بات کو انجام تک پہچانے تک ڈٹے رہنا چاہیئے (مذہبی معاملے کا کوئی انجام نہیں ہوتا( اس لئے اختلافی مسائل کو زیر بحث نہ لایا جائے باقی رہی غیر سیاسی اور اخلاقی و غیر مذہبی باتیں اس سلسلے میں انتظامیہ کو درمیان میں لایا جائے اور انتظامیہ کو بھی چاہیئے کو وہ پہلے معاملہ سمجھے غلطی پر ثابت ہونے والے کو تنبیہ کی جائے نا ماننے پر 15 اور پھر 30 دن کی پابندی عائد کی جائے پھر بھی نا مانے تو ہمیشہ کے لئے بین کر دیا جائے یہ میری رائے ہے فیصلہ انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پاک, نظر, مکمل, موت, موجودہ, منشور, آدمی, ایمان, اللہ, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, حل, حال, خدا, ضوابط, عقل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف | گلاب خان | خبریں | 16 | 06-01-11 03:36 AM |
| میڈیا کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کا منصوبہ تھا جو پرزور احتجاج کے نتیجے میں ختم ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 3 | 14-07-10 12:52 AM |
| زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر | ابن جلال | گپ شپ | 0 | 05-11-08 05:50 PM |
| ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:22 AM |
| اہلیت کا تعین الیکشن کمیشن کا صوابدیدی اختیار ہے،براہ راست چیلنج نہیں کیا جاسکتا“ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:04 PM |