واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > تجارتی زندگی

تجارتی زندگی تجارتی زندگی

نا محرم عورت اور بازار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 01:27 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نا محرم عورت اور بازار

نا محرم عورت اور بازار

آج کے دور میں بازاروں میں خریداری کرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہوتی ہے ۔ جو زیادہ تر بےپردہ ہی ہوتی ہیں آج کل عورتیں‌جیسا لیباس پہن رہی ہیں یہ تو سب جانتے ہیں میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میں ایک کپڑوں کی دوکان پہ کام کرتا ہوں اور وہا ں آنے والی نامحرم عورت سے بات بھی کرنی پڑتی ہے اور دیکھنا بھی پڑھتا ہے۔جب کہ اسلام میں نامحرموں سے بات کرنے اور دیکھنے سے بھی منا کیا گیا ہے اب بتائیں کہ اسلام میں‌عورت سے کسی حد تک بات کرنے کی اجازت ہے دوسرا کیا یہ جائز ہے۔
__________________
“جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں،وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- عمیرہ احمد
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 01:42 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

بھائی یہ اسلام ہے کوئی مزاق نہیں ہے ۔۔۔
کہ ہر بات پر منع کر دے
یہ فطرت کا دین ہے
آپ بے شک کام کرے لیکن اپنی حد میں رہ کر
اللہ خیر کرے گا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 02:12 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ اسلام ہے کوئی مزاق نہیں ہے ۔۔۔
کہ ہر بات پر منع کر دے
یہ فطرت کا دین ہے
آپ بے شک کام کرے لیکن اپنی حد میں رہ کر
اللہ خیر کرے گا
بھائی میں جانتا ہوں‌کہ اسلام ایک دین فطرت ہے مگر میں نے اپنے گاوں‌کے امام صاحب سے پوچھا تو انھوں نے کہا کہ اسلام میں‌ نامحرم کو دیکھنا اور بات کرنا گناہ ہے اور اسلام اجازت نہیں‌دیتا کہ دنیا کی خاطر کوئی گناہ کیا جاے
دوسرا انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو باریک کپڑا ہم بیچتے ہیں‌ تو جتنا گناہ اس پہننے والے کو ہوتا ہے اتنا گناہ بیچنے والے کو بھی ہوتا ہے۔
مجھے اس کا جواب کسی عالم سے چاہیے تاکہ درست بات کا پتا چل سکے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 02:32 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

آپ دکان پر کام کرتے ہیں ،دکان کے مالک نہیں۔

اپنے دل کو صاف رکھو ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 02:35 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

نامحرم کو دیکھنے اور بات کرنے پرکوئی گناہ نہیں ہے۔ نا محرم کو اپنے پردے کا انتظام کرنا چاہیے اور اپنی آواز میں لوچ پیدا نہیں کرنا چاہیے- باریک کپڑا بیچنا اور پہننا بھی منع نہیں ہے۔ مسلہ اس وقت ہے جب کوئی یہ باریک کپڑا پہن کر غیر محرم کے سامنے آتا ہے۔ اپ تو اس نیت سے نہیں بیچتے کہ وہ یہ باریک کپڑا پہن کر غیر محرم کے سامنے آئے۔ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
جہاں تک اپکے مسلے کا تعلق ہے تو اج کل کے دور میں‌یہ ممکن نہیں کہ اپ دنیامیں بھی رہیں اور خرافات کا اپکو سامنا نہ کرنا پڑھے۔۔ اس کا حل تو کوئی غار میں پناہ لینا ہی ہو لیکن اسلام میں رہبانیت سے منع کیا گیا- اپ نا محرم کو دیکھتے ہوئے اپنی نگاہ پست رکھیں اللہ اپکی نیت کو جاننے والا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (10-10-08), ام غزل (06-04-09), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 02:40 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آج کے دور میں بازاروں میں خریداری کرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہوتی ہے ۔ جو زیادہ تر بےپردہ ہی ہوتی ہیں آج کل عورتیں‌جیسا لیباس پہن رہی ہیں یہ تو سب جانتے ہیں میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میں ایک کپڑوں کی دوکان پہ کام کرتا ہوں اور وہا ں آنے والی نامحرم عورت سے بات بھی کرنی پڑتی ہے اور دیکھنا بھی پڑھتا ہے۔جب کہ اسلام میں نامحرموں سے بات کرنے اور دیکھنے سے بھی منا کیا گیا ہے اب بتائیں کہ اسلام میں‌عورت سے کسی حد تک بات کرنے کی اجازت ہے دوسرا کیا یہ جائز ہے۔
غیر محرم عورت سے بوقت ضرورت اور بقدر ضرورت بات کی جا سکتی ہے۔ باریک کپڑے کے نیچے اگر دوسرا کپڑا لگا لیا جائے تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ ایسا کپڑا جائز نہیں ہے جس میں سے جسم نظر آتا ہو۔ غیر محرم کوبلاضرورت دیکھنے سے منع کیا گیا ہے، البتہ ضرورت سے دیکھا جا سکتا ہے جیسے شادی وغیرہ کا ارادہ ہو تو لڑکی کو دیکھ لینا مستحب اور افضل ہے۔ سورۃ النور کی آیت 30 میں ہے:
" آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیں"
مطلب یہ کہ پاکبازی اختیار کرنا چاہتے ہو تو ہر اس رخنے کو بند کردو جہاں سے شیطان راہ پا سکتا ہے۔ نظر کے ذریعے شیطان دل میں راہ بناتا ہے اور پھر اگلی راہوں کو مزین کرنا شروع کر دیتا ہے لہٰذا حکم دیا گیا ہے کہ اس معاملے کو آغاز ہی میں ختم کر دو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (28-05-11), فیصل ناصر (05-04-09), میاں شاہد (24-09-08), مون لائیٹ آفریدی (25-09-08), ملنگ (18-07-09), محمد یاسرعلی (24-09-08), محمد عاصم (04-06-10), ام غزل (06-04-09), ابوشامل (10-10-08), ابن جلال (25-09-08), احمد نذیر (27-05-11), تفسیر حیدر (25-09-08), جیدی (24-09-08), عرفان حیدر (24-09-08)
پرانا 24-09-08, 11:43 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

سلام،

نامحرم عورتوں سے کام کی حد تک بات کی جاسکتی ہے مطلب غیرضروری باتوں اور مذاق سے پرہیز کیاجائے۔ کپڑا بیچنے میں کوئی خرابی نہیں ہے یہ تو خریدنے والے پر ہے کہ وہ اسکو کس طرح کام میں لاتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 01:30 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: نا محرم عورت اور بازار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی میں جانتا ہوں‌کہ اسلام ایک دین فطرت ہے مگر میں نے اپنے گاوں‌کے امام صاحب سے پوچھا تو انھوں نے کہا کہ اسلام میں‌ نامحرم کو دیکھنا اور بات کرنا گناہ ہے اور اسلام اجازت نہیں‌دیتا کہ دنیا کی خاطر کوئی گناہ کیا جاے
دوسرا انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو باریک کپڑا ہم بیچتے ہیں‌ تو جتنا گناہ اس پہننے والے کو ہوتا ہے اتنا گناہ بیچنے والے کو بھی ہوتا ہے۔
مجھے اس کا جواب کسی عالم سے چاہیے تاکہ درست بات کا پتا چل سکے
یار انہی مولویوں نے ہمارا اسلام بگاڑ دیا ہے۔۔۔کچھ پتا ہوتا نہیں ہے بس فتویٰ جاری کر دیتے یہں۔۔۔
میرے نزدیک اسلام سے اچھا کوئی مزہب ہی نیہں ہے۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (10-10-08), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 03:08 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

سلام،

چھری بنانے والے نے اسکو پھل کاٹنے کے لیے بنایا، اب اگر کوئی اس سے کسی کا گلا کاٹے تو کیا اس میں بنانے والے کا قصور ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بات فقط سمجھنے کی ہے وگرنا ایسی کوئی بات نہیں۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اگردین کو مکمل کہا گیا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ اللہ کو قیامت تک کے حالات کا پتہ ہے لہذا اسنے دین میں ایسی کوئی خامی چھوڑی ہی نہیں جسکی وجہ سے کسی بھی زمانے میں یہ کہا جائےکہ دین العیاذاللہ فرسودہ ہوگیا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (10-10-08), محمد یاسرعلی (24-09-08), ام غزل (06-04-09), ابن جلال (25-09-08), احمد نذیر (27-05-11), جیدی (24-09-08), سحر بٹ (27-05-11)
پرانا 24-09-08, 10:40 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے ایک اہم مسلئے کو سمجھنے میں‌میری مدد کی اور بہت واضح انداز میں اس کو بیاں کیا
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (06-04-09), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 25-09-08, 01:07 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

یہی تو اس فورم کی خوبی ہے ِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 01:46 AM   #12
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نا محرم عورت اور بازار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام، چھری بنانے والے نے اسکو پھل کاٹنے کے لیے بنایا، اب اگر کوئی اس سے کسی کا گلا کاٹے تو کیا اس میں بنانے والے کا قصور ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بات فقط سمجھنے کی ہے وگرنا ایسی کوئی بات نہیں۔ یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ اگردین کو مکمل کہا گیا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ اللہ کو قیامت تک کے حالات کا پتہ ہے لہذا اسنے دین میں ایسی کوئی خامی چھوڑی ہی نہیں جسکی وجہ سے کسی بھی زمانے میں یہ کہا جائےکہ دین العیاذاللہ فرسودہ ہوگیا ہے۔وسلام
السلام علیکم
دوسرے الفاظ میں یوں کہ لیں کہ دین کا ہر حکم ہر زمانے میں جاری و ساری ہے۔ اس پر عمل کرنے میں مشکلات تو ہو سکتی ہیں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ اسے بجا لانا انسانی بس سےباہر ہو۔ ایمان والوں کا عقیدہ ہے کہ زمانے کے ساتھ قرآن و سنت کے احکام نہیں بدل سکتے، نہ فرسودہ ہو سکتے ہیں۔ جو کوئی یہ کہے کہ آج کے زمانے میں تو فلاں فلاں حکم ہم آہنگ نہیں جیسے بعض لوگ چور کی قرآنی سزا کو وحشیانہ کہتے ہیں تو وہ بالاتفاق امت کافر ہے۔ بشری کمزوریوں کی وجہ سے بجاآوری نہ کر سکنا ایک دوسری چیز ہے اور دل میں برا سمجھنا کفر ہے۔ کفار بھی مطالبہ کیے کرتے تھے کہ اس قرآن پر ہم سے عمل نہیں ہو سکتا اس لیے اے محمد (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم، آپ کوئی دوسرا قرآن لائیے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-09), میاں شاہد (10-10-08), مون لائیٹ آفریدی (25-09-08), محمد یاسرعلی (25-09-08), ابن جلال (10-10-08), احمد نذیر (27-05-11), تفسیر حیدر (25-09-08), عادل سہیل (09-10-08), عرفان حیدر (10-10-08)
پرانا 09-10-08, 10:07 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,549
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: نا محرم عورت اور بازار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے ایک اہم مسلئے کو سمجھنے میں‌میری مدد کی اور بہت واضح انداز میں اس کو بیاں کیا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی یاسر علی ، اللہ تعالی آپ کو مزید تقویٰ اختیار کرنے اور اپنی زندگی کے مسائل اللہ کے دین ے مطابق سمجھنے کی ہمت عطا فرمائے ، بھائیوں نے کافی وضاحت کی ہے ،امید ہے کہ آپ اپنے سوال کا جواب پا کر مطمئن ہو گئے ہوں گے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-11-09), میاں شاہد (10-10-08), محمد یاسرعلی (10-10-08), ابن جلال (10-10-08), عرفان حیدر (10-10-08)
پرانا 05-04-09, 06:01 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1
کمائي: 181
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کوسلام میری طرف سے
sirteacher آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sirteacher کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 06:08 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sirteacher مراسلہ دیکھیں
سب کوسلام میری طرف سے
وعلیکم السلام
امید ہے آتے جاتے رہیں گے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, قرآن, قرآنی, لوگ, لڑکی, چور, نظر, مکمل, ممکن, مسائل, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حکم, حل, دل, زندگی, عورت, عالم, غار, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger