واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > تاریخ کا آئینہ




تلوار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-05-08, 01:40 AM   #1
تلوار
محمد الیاس محمد الیاس آف لائن ہے 13-05-08, 01:40 AM

تلوار ایک قدیم ترین ہتھیار ہے جو پوری انسانی تہذیب سے منسلک رہی ہے۔ رومی ایک چھوٹی اور سیدھی تلوار استعمال کرتے تھے جبکی بعد کے یورپ میں لمبی اور سیدھی تلواریں استعمال ہوتی تھیں۔ مسلمانوں میں ان کے علاقے کی روایات کے مطابق خمیدہ تلوار کا رواج تھا تاہم انکے پاس سیدھی تلواریں بھی ہوتی تھیں۔ تاتاریوں اور وسطی ایشیا کی تلواریں خمیدہ اور سرّے پر چوڑی ہوتی تھیں۔ جاپانی باریک، خمیدہ اور سرّے تک متوازی تلواریں‌ استعمال کرتے تھے۔ ہندوستان میں تلوار کا پہلے رواج نہ تھا۔ نیزہ، خنجر(کٹار)، تیر کمان اور ترشول یہاں کے ہتھیار تھے۔ تلوار کو مسلمانوں نے ہندوستان میں متعارف کرایا اور بعد میں ہندی تلوار اپنی ایک الگ پہچان رکھنے لگی۔
تلواروں ‌کی کل چودہ قسمیں ہیں۔ 1۔یمان 2۔ہندی 3۔قلقی 4۔سلیمانی 5۔نصیبی 6۔مرّیخی 7۔سلمانی 8۔مولد 9۔بحری 10۔دمشقی 11۔مصری 12۔حنیفی 13۔ نرم لوہا 14۔ قراجوری۔ ان کی مذید ذیلی قسمیں بھی ہیں۔ قدیم دستور کے مطابق بچّہ جب سات دن کا ہو تو اسکے ساتھ تلوار رکھنی چاہئے جس سے وہ دلیر ہوگا۔ گھر یا کمرے میں تلوار کی موجودگی گھر والوں کے لئے سکون اور اطمینان کا موجب ہوتا ہے۔ سرہانے کے نیچے یا چارپائی ساتھ خنجر رکھ کے سونے والا سکون کی نیند سوتا ہے۔
مغرب والوں‌نے اپنی سیدھی تلوار کو اکثر صلیب سے تشبیہہ دے کر اس جیسی شکل بھی دی ہوتی ہے۔ تلوار سے دشمن پر وار کرنا اتنا آسان اور کھیل کا کام نہیں جس طرح‌ عام تماشوں اور عکسبندی میں دکھائی جاتا ہے کہ آپس میں دیر تک ٹکراتے رہتے ہیں۔ مخالف پر تلوار سے چند وار کرنے کے بعد ایک مظبوط مرد بھی پوری طرح تھک جاتا ہے کیونکہ ایک تو لوہے کو اس وزن کے ساتھ قوّت سے لہرانا پڑتا ہے اور دوسرا اس وار کا زور جس سے حقیقت میں ضرب لگائی جاتی ہے۔
غیر صحتمندانہ مشاغل کو زیادہ اہمیّت دینے کی وجہ سے شائد ہی اس وقت ہمارے ملک میں روایتی تلوار کا دھنی موجود ہو۔ ہمارے ہاں سیالکوٹ اور درّہ آدم خیل کے علاقے میں‌ دوسرے ہتھیاروں کے ساتھ خنجر وغیرہ بھی بنتے ہیں مگر ان پر پابندی کی وجہ سے یہ کھلے بازار میں نہیں آتی ہیں جبکہ مغربی ملکوں کا اسلحہ اور انکی تلواریں اور خنجر چور بازاروں میں دستیاب رہتی ہیں ۔ بہترین لوہا ہمارے پاس ہے مگر ایک شریف شہری اسکے استعمال سے قاصر رہتا ہے۔

Last edited by محمد الیاس; 13-05-08 at 07:49 PM..

 
محمد الیاس's Avatar
محمد الیاس
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 926
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-05-08), لاسلکی (24-06-08)
پرانا 13-05-08, 08:18 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

الیاس بھائی آپ نے بہت اچھا اور معلوماتی لکھا ہے۔
ایسے معلوماتی مضامین لکھتے رہیے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (13-05-08)
پرانا 13-05-08, 07:46 PM   #3
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

یہ شکریہ میں نے اب دیکھا ہے۔ مجھے علم نہ تھا کہ یہ کہاں سے ادا ہوتا ہے۔ چونکہ پوچھنا ہمارے ہاں کمزوری کی علامت سمجھی جاتی ہے اسلئے میں نے اب تک نہیں پوچھا تھا۔ اب میں نے اسے ایک کونے میں پایا۔ شکریہ۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-05-08, 01:06 AM   #4
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 365
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: تلوار

بہت اچھا موضوں تھا آپ کا مزا آیا اور معلومات ملی
زید آف لائن ہے   Reply With Quote
زید کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (17-05-08)
پرانا 20-05-08, 02:25 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تلوار

واہ
اچھا لکھا ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 08:48 PM   #6
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

زید اور عظیم صاحبان کا شکریہ۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 08:55 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

بہت اچھے جناب الیاس صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (21-05-08)
پرانا 21-05-08, 09:03 PM   #8
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

بہت شکریہ جناب عدنان صاحب۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 10:08 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تلوار

ilyas bhai aap ne bohat achchi malomat share ki hai shukriya
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس (21-05-08)
پرانا 21-05-08, 11:21 PM   #10
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تلوار

پسند کرنے کا شکریہ، پیارے جاوید صاحب۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apna loha, panghor'a, talvaar, پہچان, پیارے, پسند, نیند, چور, متعارف, بہترین, بھائی, جواب, دستور, عدنان, صلیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger