![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1072
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب 62 سال سے پاكستان دنيا كے نقشے پر موجود ہے جس پر نہ انگريز كي حكومت ہے نہ هندو كي اور نہ كانگريس كي, پھر ابھي تك وہ منزل كيوں دور ہے جس كے لئے تحريك پاكستان چلائي گئي تھي اور اسلام كا وہ نظام كيوں نافذ نہ هوسكا جس كا بمع قائد اعظم تمام مسلم ليگي قائدين نے وعده كر كے علماء كو اپنے ساتھ ملايا تھا اور مسلمانوں كي اكثريت كي حمايت حاصل كي تھي, اس ميں اب تك كون مانع اور ركاوٹ بنا هوا ہے اور كيا وہي لوگ في الحقيقت پاكستان اور نظريہء پاكستان كے مخالف نہيں ہيں جو اس ملك ميں اسلام كي راه روكے اور سيكولرازم كو گلے لگائے بيٹھے ہيں؟[/COLOR][/QUOTE]
السلام علیکم: کیا اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ علماء نے اپنا راستہ چھوڑ دیا ہے اور غیر اسلامی نظاموں کے راست کی دیوار بننے کی بجائے انہی میں اپنا حصہ قبول کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن،مولانا سمیع الحق، قاضی حسین احمد،سینٹر ساجد میر وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ایک انتہا پر ہیں تو بالکل ہی نظام سے الگ تھلگ پر امن بقائے باہمی کا اصول اپنانے والے اتحاد مدارس دینیہ ایک دوسری انتہا پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اول الذکر نے عام آدمی کا اعتماد علماء سے اٹھا دیا ہے تو موخر الذکر نے غلبہ دین کی سوچ دینے کی بجائے محض غلبہ مسلک کی تعلیم تک خود کو محدود فرما لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیں تو آخر کہاں جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نہیں بھائی علماء حق نے حق کا راستہ نہیں چھوڑا ، اگر آپ علماء حق کو اللہ کے دین کے علماء کی حیثیت سے تسلیم کرلیں، تو آپ کو بھی نظر آنے لگ جائے گا کہ علماء حق نے کبھی بھی درباری ملا بننا پسند نہیں کیا سولی چڑھ گئے ، کالے پانی کی سزا کاٹ لی، جلتے کوئیلوں پر لیٹ گئے ، آگ اور بارود اور گولیوں کی بارش میں جل کر اور چھلنی ھوکر اور ٹکڑے ٹکڑے ھو گئے، لیکن اسلام دشمن اور کفر کے آلہ کار حکمرانوں یا افراد سے کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا ، اقتباس:
بس آپ کو یہ ہی علماء نظر آئے ہیں پوری ملت اسلامیہ میں ؟ ان میں اک ہیں مولانا فضل الرحمٰن صاحب جو ہر حکومت کی جھولی میں بیٹھ کر مزے اڑانے کی فکر میں ھوتے ہیں، مولانا سمیع الحق صاحب جو ذاتی اختلافات کی بنیاد پر الگ سیاسی دھڑا بنا کر کچھ حاصل کرنے کی فکر میں ہیں، قاضی صاحب جو نا جانے کسطرح کی مزھبی حیثیت رکھتے ہیں فلحال نا تو میں ان پر بات کروں گا اور نا ہی ساجد میر صاحب پر ، لیکن آپ اتنا جان لو بھائی کہ علماء یہ لوگ ہی نہیں ہیں صرف، دین حق کی سربلندی کے لئے کوشاں علماء حق پہلے بھی اپنے فرائض ادا کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی اسلام کی سربلندی کے لئے حسب استطاعت کوشاں ہیں ، اور اپنی جانیں تک قربان کر کر کے اللہ کے دین کی آبیاری فرمارہے ہیں ، اقتباس:
اور موخر الزکر میں بھائی صاحب آپ کو اگر کسی ایک ہی مسلک کے علماء پاکستان بنانے، اور آج تک اس کی بقا اور پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کی بات کرتے نظر آتے ہیں تو بھائی جان اس سے یہ کہاں ثابت ھوتا ھے کہ صرف مسلک کے غلبے کی تعلیم دی جاتی ھے ؟ کیا اسلامی نظام کی بات کرنا مسلک کی تعلیم ھے ؟ نہیں بھائی اصل میں مسلک تو ایک راستہ ہے ایک سڑک ھے اب جو مسافر صحیح راستے پر سفر کرتا رہے گا آگے بڑھتا رہے گا وہ منزل کے نزدیک ھوتا جائے گا ، اور یاد رکھیں بھائی آج کا باطل کس راستے میں رکاوٹ ڈال رہا ھے ؟ کس راستے کے مسافروں کو آگ میں جلا رہا ھے ؟ کس راستے کے مسافروں کو گولیوں سے چھلنی کر رہا ھے ؟ اور کس راستے کے مسافروں کو ان کے مدارس و مساجد میں بم برسا کر جلا کر اور قیمہ بنا کر ختم کرنے کی فکر میں ھے ؟ یہی بات اگر سمجھ آجائے میرے مسلمان بھائیوں کی تو بھائی عبداللہ بہت کچھ سمجھ آجائے گا ، کہ آج کا کفر اور ان کے ھرکارے کس مسلک کے دشمن ہیں ، اور کن علماء حق کو صفحہ ھستی سے مٹانے کی فکر میں ہیں ، میں کچھ نام بتا دیتا ہوں آپ کو کہ ان علماء کو شہید کردیا گیا جو معتدل اور ھردل عزیز کہے جاسکتے تھے لیکن مسلک حق سے وابسطہ ھونے کی بنا پر انہیں معاف نہیں کیا گیا ، مولانہ شہید یوسف لدھیانوی ،شہید مفتی جمیل ، مفتی سعید جلال پوری ، اس کے علاوہ جو علماء مسلک حق سے وابسطہ ہیں اور اسلام کے احکامات اور اسلامی شریعت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں وہ سب زیر عتاب ہیں ، تمام کفریا طاقتوں کی آنکھ میں چبھنے والی شخصیات ایک ہی مسلک کی ہیں،لال مسجد ھو یا کسی قبائلی علاقے کا چھوٹا یا بڑا مدرسہ و مسجد ایک ہی مسلک کے علماء و طلباء کو شہید کیا جارہا ھے، غور کیجئے گا ایسا کیوں ھے ؟ اسی لئے شاید آپ کو لگتا ھے کہ یہ غلبہ مسلک کا معاملہ ھے جبکہ درخقیقت ایسا نہیں ھے اور اس وقت ایک ہی مسلک میدان میں ھے اسلام کے دفاع میں بھی اور اسلام کی اشاعت میں بھی، شکریہ والسلام |
|||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (26-05-10), عبداللہ حیدر (31-05-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
:::::::::::اسی لئے شاید آپ کو لگتا ھے کہ یہ غلبہ مسلک کا معاملہ ھے جبکہ درخقیقت ایسا نہیں ھے اور اس وقت ایک ہی مسلک میدان میں ھے اسلام کے دفاع میں بھی اور اسلام کی اشاعت میں بھی:::::::::::::: میرا مقصد کسی مسلک کو ہٹ کرنا نہیں تھا۔ ایک عمومی بات کی تھی جو کہ آج ہمارے مدارس میں واضح دیکھی جا سکتی ہے ابھی بھی وہی مسلکی بحثیں اور فرقہ وارانہ چپقلشیں چل رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال وہیں پر قائم بھی ہے کہ آج علماء غلبہ دین کے لیے کس طرح کوشاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟ کیا کوششیں آپ دیکھتے ہیں ان کی جو حقیقی اسلامی نظام کے کیے کی جارہی ہیں؟؟؟؟ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میں نے اوپر کافی کچھ لکھ دیا تھا اشاروں اشاروں میں لیکن شاید آپ سمجھ نہیں سکے ، چلیں میں آپ سے ہی اک سوال کرلیتا ھوں بھائی ، کہ آپ اپنا نقطہ نظر بیان کردیں کہ دین کے غلبہ کے لئے امت کے علماء کو کیسا طرز عمل اور کیا فکر اپنانی چاھئے؟ تھیک ہے بھائی اب آپ کچھ لکھ دیں تاکہ پھر اگر ممکن ھوا تو انشاء اللہ بات آگے بڑھائیں گے ، شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
ساھج بھائی اس سوال کا جواب بہت سے جملہ ہائے معترضہ لیے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیےایک ہی نقطہ پیش کرتا ہوں اس پر بات مکمل ہو گئی تو پھر مزید بھی دیکھ لیں گے۔ ان شاء اللہ میرے خیال میں علماء کو اس باطل نظام کو ختم کرنے کی جدوجہد کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ ہی بتایئںکہ علماء اس موجودہ باطل نظام کو اکھاڑنے اور اس کی جگہ اسلام کے قیام کے لیے کیا فرما رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ والسلام Last edited by عبداللہ آدم; 30-05-10 at 11:35 AM. وجہ: word correction |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-10), عبداللہ حیدر (31-05-10) |
|
|
#12 | ||||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اور اگر کوئی اور کسی اور انداز میں جدوجہد کرتا نظر آئے تو اسے بھی معیاری کسوٹیوں پر ہی پرکھنے کے بعد کوئی رائے دی جائے گی، جہاں تک تعلق ھے علماء حق کا تو ان کے بارے میں پچھلے سے پچھلے مراسلے میں کچھ اشارے دئے ہیں انہیں اک بار پھر سمجھنے کی کوشش کیجئے گا، بھائی آپ کے سامنے صرف اک نقطہ رکھتا ھوں عالم کفر کی بندوقوں کے رخ اگر آپ دیکھیں گے تو پھر بھی سمجھ میں آنا چاھئے کہ جس طبقئہ علماء سے کفر زیادہ خوف زدہ ھے اس کو ہی نیست و نابود کرنے کی فکر میں ھے، اک بار پھر کہتا ھوں غور کریں کس مسلک کے مدارس و مساجد کو عالم کفر کے میزائل و بارود نشانہ بنا رہے ہیں؟ (یہاں میں مسلمانوں کے آپس کے جھگڑوں پر بات نہیں کر رہا اسلئے ان معاملات سے متعلق کوئی رائے قائم نہ کی جائے) کون ہیں جو کفر سے دوستی نہیں کررہے؟ کون ہیں جو کفر کے آگے ہر میدان میں ڈٹ کر کھڑے ہیں؟ سر کٹادیتے ہیں ، بارود سے جلادئے جاتے ہیں ، شہید ھوجاتے ہیں لیکن کلمہ حق کہنے سے پیچھے نہیں ھٹتے۔ شکریہ |
||||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-05-10), عبداللہ حیدر (31-05-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تحريك پاكستان ميں مخصوص طبقے کے علماء "حق" نے پاکستان کی مخالفت کی
آج یہ ہی مخصوص طبقے کے علماء "حق" پاكستان کے ٹھیکےدار بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (31-05-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی اس طرح کی تنقید کرتے ھوئی اس مخصوص طبقے کے "علماء " کو علماء "سو" لکھیں ، اور اشارے میں ہی بتادیں کہ آپ کا اشارہ کس طبقے کی طرف ھے ، شکریہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (31-05-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم ساھج بھائی:
میں سب مسلکی تفریقات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بات کر رہا ہوں اور ان شاءاللہ آپ مجھے کبھی بھی ان مسلکی بحثوں میں الجھتا ہوا نہیں دیکھیں گے،ہاں شرک اور کفر کی راہ روکنا فرض ہے،اس لیے اس بارے میں میری طرف سے بے فکر ہو جائیں اور کھل کر بات کریں۔ یہ سوال ایک ملین دالر کوئسچن ہے کہ علماء خواہ وہ دیوبندی ہوں اھلحدیث ہوں یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اس غیر اسلامی نظام کی بیخ کنی کے لیے کیا کچھ کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کچھ تو اس نظام کی گورد میں بیٹھے ہیں جن کی بات آپ نے بھی کی ہے اور کچھ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر خانقاہوں میںاللہ اللہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس صورتحال کو تبدیل کرنے کے لیے کوئی بھی کام نہیں کر رہا////////////////میری معلومات یہی ہیں اگر کوئی کر رہا ہے تو آپ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مرتبہ پھر کہ میں قطعا منفی بات کرنے کی کوشش نہیں کر رہا نہ کروں گا۔اان شاءاللہ۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, گانے, پاکستان, واقعی, قرآن, لوگ, محبت, آج, جلد, حسن, حضرات, خون, خلاف, خان, دل, راستہ, سفر, شاندار, علماء, علامہ, عناصر, غور, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | نورین خان | شعر و شاعری | 81 | 12-09-09 10:59 AM |
| اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:12 PM |
| پاكستان كا نام تجويز كرنے والے ايك مخلص سیاستدان | Real_Light | 14اگست | 2 | 13-08-09 04:09 PM |
| لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك | چیتا چالباز | نماز | 5 | 08-04-09 03:32 AM |