| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-09), فاروق سرورخان (03-10-09), ھارون اعظم (17-10-09), منتظمین (04-10-09), مسافر (18-10-09), yousafdummar (03-10-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09), طارق راحیل (05-10-09) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فاروق بھائی ان مثالوں کا کوئی سیاق وسباق ، کوئی وجہء ارشاد ، کوئی تشریح بھی بیان کر دیتے تو واضح ہوتا کہ کس نے کہا اور کیوں کہا ؟ ویسے اس میں کوئی شک نہیں کہ عابد اور مجاھد کی اذان میں بہت بڑا فرق ہوتا ہے اور اسے وہ دونوں ہی سمجھتے ہیں اور ہم جیسے کئی طالب علم بھی سمجھتے ہیں ، عربی کا ایک قیصدہ جو کہ امام عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمایے ، يا عابد الحرمين لو أبصرتنا لعلمت أنك بالعبادة تلعب ::: اے حرمین میں عبادت کرنے والے اگر تم ہمیں دیکھو تو جانو کی گویا تم عباد ت کے ساتھ کھیل کر رہے ہو من كان يخضب خده بدموعه فنحورنا بدمائنا تتخضب ::: اُس ( حرمین کے عابد ) کی گال (عبادت میں روتے ہوئے) آنسووں سے رنگدار ہوتی ہے اور ہماری گردنیں ہمارے خون سے رنگدار ہوتی ہیں أو كان يتعب خيله في باطل فخيولنا يوم الصبيحة تتعب ::: کیا وہ جس کا گھوڑا خوامخواہ کی بھاگ دوڑ میں تھکتا ہے اور ہمارے گھوڑے جہاد کے دن میں تھکتے ہیں ( تو کیا وہ عابد اور ہم مجاھد ایک جیسے ہیں ) ريح العبير لكم ونحن عبيرنا رهج السنابك والغبار الأطيب ::: تُم لوگوں کے لیے صبح صبح پھولوں کی خوشبو لے کر چلنے والی ہوا ہے اور ہمارے صبح کی خوشبو دار ہوا گھوڑوں کی سُموں سے اڑانے والی مٹی اور غبار ہیں ، جو زیادہ بہتر ہیں ۔ تو بھائی جی ، عابد اور مجاھد کی اذان میں ہی نہیں ہر عمل اور قوت عمل میں بڑا فرق ہوتا ہے ، پر اسے آپ اپنے """ محبوب مُلاء """ کی کمزوری کے طور پر کیوں بیان کر رہے ہیں ؟؟؟ ابھی ابھی تو آپ نے کہا تھا کہ آپ ملاء کو عالم یا مولوی یا امام نہیں کہتے ، اور اب آپ کی اس آدھے شعر کی مثال سے یہی لگ رہا ہے کہ """ مُلاء """ کی زد میں یہ سب آ رہے ہیں ، بلکہ یہی آتے ہیں ، جب تک آپ """ ملاء """ کی اصطلاحی تشریحی نہینں فرمائیں گے ، ہم یہی سمجھتے رہیں گے ، بلکہ بھائی بدر الزمان کے کہنے مطابق بات دھیرے دھیرے مولویوں ، علماء اور اماموں سے اوپر پہنچتی جائے گی ، اللہ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے ابھی ابھی لکھا تھا کہ """"" جب تک آپ """ ملاء """ کی اصطلاحی تشریحی نہینں فرمائیں گے ، ہم یہی سمجھتے رہیں گے ، بلکہ بھائی بدر الزمان کے کہنے مطابق بات دھیرے دھیرے مولویوں ، علماء اور اماموں سے اوپر پہنچتی جائے گی """"" اور اب کہتا ہوں کہ بات اماموں تک پہنچ ہی گئی ہے ، بھائی فاروق سرور نے یہاں جو صفائی پیش کی ہے ، ایک اور جگہ بڑی صفائی سے اس کی صفائی کر دی ہے ، ابھی ابھی میں نے """ یہاں """ کچھ مراسلات بھیجے ہیں ، ان شاء اللہ جلد ہی نشر ہو جائیں گے ، انہیں ملاحظہ فرمایے ، اور بھائی فاروق صاحب کے اپنے ہی قول کے خلاف کام دیکھیے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-10-09) |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں عادل بھائی ۔ میں نے پڑھی ہیں وہاں موجود پوسٹس۔ اور افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ تاہم اگر فاروق بھائی میری اس جسارت کو اپنی کردار کشی نہ سمجھیں بلکہ یہ سمجھیں کہ میں ۔ ۔ ۔ پیدا ہونے والی غلط فہمی (یعنی یہ کہ وہ تمام علما کے خلاف ہیں) کو ختم کرنے کی سعی کر رہا ہوں تو میری اس پوسٹ کو بھی پڑھ لیں۔ جس میں ۔ ۔ ۔ میں نے انکی چند تحریروں کا تجزیہ کیا ہئے۔
POST # 9 فاروق سرور خان کی خدمت میں اللہ ہی بہتر جانتا ہئے کہ اس کے پیچھے میری کسی قسم کی بد نیتی کام نہیں کر رہی۔ ۔ ۔ بلکہ میں برادرانہ خلوص سے چاہتا ہوں کہ فاروق بھائی اپنی اس غلطی کی اصلاح کر لیں جو ان سے بار بار ہو رہی ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | عادل سہیل (09-10-09), عبداللہ حیدر (08-10-09) |
|
|
#35 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 24
کمائي: 798
شکریہ: 1
20 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتاہوں پاکستان کی بنیاد ہی غلط ہے اگر یہی کچھ ھاصل کرنا تھا تو قیام پاکستان کی ضرورت ہی کیا تھی کیا ضرورت تھی لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے کی اور لاکھون کو شہید کروانے کی؟ اور پورا ہندوستان ہندووں کو دے کر ایک بے دین کرپٹ لوگوں کیلئے ایک چھوٹاسا ٹکراحاصل کرنے کی؟ موجودہ حالات میں میں نہیں سمجھتا کہ قائد اعظم نے ہمارے اوپر کوئی احسان کیا ہے بلکہ اپنے اقتدار کے حصول کیلئےسیاست کی ہے فقط ۔۔
|
|
|
|
| سراج کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-10-09) |
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ۔ ۔ ۔ ہم اپنے کرتوتوں کی سزا قائد اعظم کی گردن میں کیوں ڈالیں۔ ہر کسی کو اپنے اعمال کی جواب دہی کرنی ہے۔ اب ہمارے پاس ایک ملک ہے جس میں مسلمان نام رکھنے والوں کی اکثریت ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ یہ مسلمان نام ۔ ۔ ۔ ۔مسلمان بن جائیں اور اسلامی حکومت قائم کر ڈالیں۔ اس سے قائد اعظم منع تو نہیں کر گئے۔ اگر ہم اس ملک کو اسلامی فلاحی مملکت نہیں بنا پا رہے تو اس میں ہمارا قصور ہے نہ کہ قائد اعظم کا ۔وہ اپنے رب کے حضؤر پیش ہو چکے اب ہم کو تیاری کرنی ہے کہ نا جانے کب پروانہ طلبی آ جائے
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (18-10-09) |
|
|
#37 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
خوش آمدید بھائی ہارون اعظم ، آپ نے بہت اچھی باتیں لکھی ہیں ، واقعتآ ہمیں کسی چیز کے نام کو دیکھ سن کر اس چیز پر کوئی حکم لگانے سے پہلے اس نام کی پیچھے اس چیز کی حقیقت جان لینا چاہیے ، نام تو اکثر دھوکہ دہی کے لیے بھی رکھ لیے جاتے ہیں ، شراب کو آب حیات یا انگور کی بیٹی وغیرہ کہنے سے اس کی حقیقت نہیں بدل جاتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی سنت مبارکہ کو ایک طرف کر دینے کو موافق القران ، قران فہمی کہنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی ، زنا کو متعہ کہنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی ، یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ہمیں ان الفاظ میں سمجھائی ((((( يشرب ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها يضرب على رؤوسهم بالمعازف والقينات يخسف الله بهم الأرض ::: میری امت میں سے لوگ شراب پیئیں گے اور اس کو کچھ اور نام دیں گے ان کے سروں پر باجے بجائے جائیں گے اور ناچنے والیاں ناچیں گیں اللہ ان کو زمین میں دھنسا دے گا ))))) اور ائمہ رحمہم اللہ نے اس حدیث کی بنا پر ایک قانون اپنا لیا ، جو اسول افقہ میں مروج چلا آ رہا ہے، جسء کچھ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ """ حکم الشی علی حقیقتہ و لیس علی اسمہ """ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کی پہچان اور اسے قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسی پر ہمارا خاتمہ فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() |
برادرم فاروق صاحب۔۔۔۔۔
آپ فرماتے ہیں کہ آپ نے کھبی کسی مدرسے سے نکلے ہوئے فرد کو ڈاکڑ یا انجینئیر بنتے نہیں دیکھا۔۔۔ 1- پھر تو آپ نے کسی میڈیکل کالج سے کسی انجنئر کو بھی نکلتے نہیں دیکھا میں نے کسی زرعی یونیورسٹی سے کبھی کسی کو ایٹمی سائینسدان نکلتے نہیں دیکھا اور تو اور میں نے کبھی کسی انجینرنگ کالج سے کسی پائلٹ کو یا اینیمل ڈاکڑ کو بھی نکلتے نہیں دیکھا تو کیا اس سے یہ دلیل لی جائے کہ یہ سب ادارے اور ان میں پڑھائے جانے والے سارے علوم اور ان اداروں سے پڑھ کر نکلنے والے سبھی افراد کسی قابل نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ تو جناب ایسا توممکن نہیں ہے جب ان اداروں میں یہ ممکن نہیں ہےتو پھر بیچارے مدرسوں پر حملہ کیوں۔ ۔۔۔ ۔ ۔ پھر آپ کی یہ سوچ صرف تعصب ہی کہلائے گی کہ آپ مدرسوں پر سارا الزام لگا دیں جبکہ میڈکل کالج میں کبھی انجینرنگ کا نصاب نہیں پڑھایا جاتا تو جناب نے کبھی انکو تو ایسے خطاب سے نہیں نوازا کہ آپ کسی تعلیم دے رہے ہیں ہا ں صرف مدرسے ہیں جہاں پر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا جہاں کے سب علوم پڑھائے جائیں اگر نا پڑھائے جائیں یا بند کرنے ہوں تو اسلامی علوم کو بند کر دیا جائے یہ کسی سوچ ہے بھائی آپکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 18-10-09 at 04:07 AM. |
||
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (18-10-09) |
|
|
#41 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اچھے ماہر علماء کے لئے ضروری ہے کہ ان کو بھی مقابلہ سے انتخاب ہو جیسا کہ میڈیکل اور انجینئیرنگ کالجز کے لئے ہوتا ہے ۔ جب آپ علاج کے لئے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا چاہتے تو کیا وجہ ہے کہ معاشرہ اور مذہب کی بیماریوں کے علاج کے لئے کسی بھی طور پر ایک بے علم اور تعلیم میںپیچھے رہ جانے والے شخص سے اس کا علاج کرائیں؟ اس لئے ضروری ہے کہ دینی اعلی تعلیم کے لئے بھی کوئی معیار مقرر کیا جائے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 18-10-09 at 04:44 AM. |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-10-09) |
|
|
#42 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ہمیں ملا کے عمل سے اختلاف ہوسکتا ہے، کیونکہ وہ جو درس اور وعظ دیتے ہیں، اس پر خود عمل نہیں کرتے، لیکن ان کی غلطیوں کو بنیاد بنا کر اسلامی اقدار سے انکار اور فرار کا کوئی جواز نہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#43 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| mullah, کوششیں, کوششوں, کارنامے, لوگ, نفرت, مکمل, موت, منصوبہ, متوقع, معلوم, اللہ, جلد, خلاف, خبر, سال, سردار, شخص, طاقتور, عالم, عبداللہ, عدم, عرصہ, عظمت, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 03-05-11 10:06 AM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 08:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:32 PM |
| Radio Mullah vs Gandhara Buddha | شیخ ہمدان | خبریں | 0 | 20-12-07 05:51 PM |