| 10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-10-09), فاروق سرورخان (03-10-09), ھارون اعظم (17-10-09), منتظمین (04-10-09), مسافر (18-10-09), yousafdummar (03-10-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09), طارق راحیل (05-10-09) |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی تعلیم اتنی تو حاصل نہیں کی تاہم یونیورسٹی تک تو پڑھے ہی ہیں۔ ماسٹرز ان اکنامکس ہے اور ایم فُل کرنے کا ارادہ ہے ۔ ۔ ۔ ساتھ میں اگر آپ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں تو شاید جانتے ہوں Institute of Cost & Management Accountants نیپا چورنگی پر ۔ ۔ ۔ تو ادھر سے Prof-1تک 90 فیصد نمبرز لے کر پاس کئییے/۔ باقی بد قسمتی سے اپنی نا اہلی و دیگر عوامل کی وجہ سے جاری نہ رکھ پایا اپنی تعلیم اس میں۔PeachTree Accounting 8 کے سافٹ وئیر پر کام کر چُکا ہوں ۔ ۔ دنیاوی تعلیم میں اس کے علاوہ کمپیوٹر کو 1998 سے باقاعدگی سے استعمال کر رہا ہوں جسکی وجہ سے اسکے ہارڈ وئیر اور سافٹ وائر اور Trouble shootingسے کافی حد تک واقفیت ہے۔ ونڈوز اور LinuxAانسٹالیشن اور انکا استعمال بچوں کا کھیل ہے۔AutoCAD کا کورس کیا ہوا ہے اور اسمیں کافی مہارت بھی حآصل ہے۔ تاہم MS Office, Inpage, Macromedia Free hand, Corel Draw 8، Flash 5جیسے چھوٹے موٹے سافٹ وئیرز میں باآسانی کام کر لیتا ہوں اس کے علاوہ سول ڈیفنس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے منعقد کردہ ٹریننگ میں بھی شمولیت کر چُکا ہوں۔ ۔الحمد للہ ایک ٹیکنکل انسٹیٹییوٹ میں محض چند ماہ میں بہترین استاد کا اعزاز حاصل کر چُکا ہوں تاہم اس اعزاز سے بڑھ کر سب کی وہ محبت اور خلوص ہی وہ اعزاز تھا جو انہوں نے مجھ جاہل کو دی۔ جبکہ دین سے متعلق یا آپکے نزدیک جہالت کے اداروں سے میرا تعلق بھی بیان کئیے دیتا ہوں شاید کہ آپکو غلط فہمی ہو کہ میں کسی مدرسے سے بھی تعلیم حاصل کر چُکا ہوں۔ میرا دین سے پہلا تعلق میرے کان میں آذان کے بعد تب ہوا جب مجھ کو میرے گھر والوں نے قریبی مسجد میں قرآن پرھنے کے لیے بھیجا۔ میں نے "مُلا" سے صرف 3 پارے پڑھے اور باقی سارا قرآں خود ہی گھر میں ختم کیا۔ اس کے علاوہ میرا کسی مدرسہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہ رہا۔ تاہم میں ذاتی حیثیت میں ۔ ۔ ۔کبھی برییلوی بنا ،کبھی دیوبندی بنا، کافی عرصہ اہل حدیث فقہ کو حق جان کر انکے لیے جان لڑاتا رہا، ترجمہ قرآں میں نے 6 سپاروں سے آگے نہ پڑھا۔ جس شخص کی ناظرہ ٹھیک نہ ہو وہ ترجمہ پڑھ کر کیا تیر مار لے گا۔ سو یہی میرے ساتھ ہے۔ تاہم گزشتہ 15 سال سے اللہ نے مجھے سمجھا دیا ہے کہ دین اسلام نہ تو کسی فقہ میں ہے اور نہ کسی فرقہ میں۔ چناچہ اب میں مسلمان ہوں اور سب کو اسی کی تبلیغ کرتا ہوں۔ میرا مقصد آپکو صرف یہ آگاہ کرنا ہے کہ ۔ ۔ ۔ میرا دین سے تعلق (بد قسمتی سے) محض سیلف سٹڈی تک محدود ہے۔ ورنہ زیادہ منہمک میں دنیاوی تعلیمات میں ہی رہا ہوں۔ ورنہ اللہ مجھ کو معاف کرے ۔ ۔ ۔ میرا مقصد خود نمائی یا خود ستائشی کرنا نہیں ۔ ۔ ۔ورنہ میں اپنی دیگر تین ڈگریوں کا بھی تذکرہ کر سکتا تھا جن کو میں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر بیان نہیں کیا۔ چونکہ آپ دنیاوی تعلیم کو حرف آخر سمجھتے ہیں تو امید ہے کہ آپ میری اس تعلیم کو مناسب جان کر مجھ پر نظر کرم کریں گے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بدر بھائی ، اللہ تعالیٰ آپ کو ہرعلم نافع میں بڑھاوا عطا فرمائے اور عمل صالح میں مستقیم فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | حیدر (05-10-09), عبداللہ حیدر (05-10-09) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فاروق بھائی ، آپ نے جو کچھ پہلے لکھا تھا اسے ہی رہنے دیتے تو بھی کوئی حرج نہ تھا ، بھائی میں طالب علم ہوں ، جو سیکھنا چاہتا ہوں پوچھ لیتا ہوں ، لیکن آپ ہمیشہ سوالات کے جوابات گول کرتے ہیں ، بھائی جی ، ملا ایرانی یزداں کی عبادت کرتا ہے ، یا ، جو اس یزداں کی مشیئت سے کاموں کا ہونا یا نہ ہونا قرار دیتا ہے وہ اس کا عابد ہے ؟؟؟ فاروق بھائی ، یونیورسٹیز کے ساتھ ساتھ اللہ کا دین سکھانے والے مدرسے بھی کھلے ہیں ، میں تو آپ کے """علما""' کی """ تعلیم """ گاہوں کی خوب سیر کر چکا ہوں ، کبھی آپ """ جاہلوں """ کے """ مدرسوں """ میں کچھ سیکھنے چلیے ، ان شا اللہ بہت افاقہ ہو گا ، بھائی جان ، ناراض مت ہوں اور میرے سابقہ سوالات کے جوابات عنایت فرما دیجیے ، و السلام علیکم |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
جناب بدر الزماں صاحب، بغور پڑھئیے علم حاصل کرنے کے بارے میں وہ تبصرہ آپ کے لئے نہیں تھا۔ اگر آپ نے کسی وجہ سے ایسا سمجھا تو معذرت خواہ ہوں۔
جناب عادل سہیل صاحب سے مؤدبانہ عرض ہے کہ وہ اپنے ان سوالات کے جوابات کی توقع نہ رکھیں۔ اس نکتے پر بات کیجئے جن نکات پر لکھا ہے۔ ملاء کیا ہیں ان پر یہ ویڈیو دیکھئے اور سمجھئے کہ ملا کیا ہیں۔ YouTube - Live with Talat on Swat Taliban 23 February 2009 YouTube - Maulana Fazal Ullah Leader Taliban Swat addressing on FM Radio YouTube - swat taliban leader mula fuzullah interview YouTube - Taliban leader says group has army of suicide bombers - 29 Jul 08 یہ کچھ مثالیں ہیں ملاء کی جن کو آپ مسلح پائیں گے۔ جن کے پاس خود کش حملہ کرنے والوں کی فوج در فوج ہے۔ جن کے مطابق پاکستانی - واشنگٹن سے ہدایت حاصل کرتے ہیں۔ یہ اللہ کا نام لے کر پاکستان کی کافرانہ حکومت کو تباہ کردیں گے۔ پاکستان کے عوام پر کفر کے فتوے۔ اگر آپ ان ملاؤں کے ساتھ ہیں تو مطلع فرمائیے۔ پاکستان کو غیر اسلامی حکومت تو آپ پہلے ہی قرآر دے چکے ہیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی شکریہ آپکا کہ آپ نے مجھے "جاہل لوگوں" کی فہرست میں سے نکال دیا۔ لیکن بھائی میں عادل بھائی جیسے لوگوں کی فہرست میںشامل رہنا پسند کرتا ہوں خؤاہ وہ جاہل کہلائیں یا عالم۔ چونکہ قرآن کے مطابق وہ جن کو دین کا علم دیا گیا ہے اور جن کو نہیں دیا گیا وہ برابر نہیں ہو سکتے ہیں ۔ ۔ ۔اس لیے افضل لوگوں کا ساتھ برکت کا سبب بنتا ہے۔
چونکہ آپ کی مندرجہ بالا پوسٹ اس بات کی واضح دلالت کر رہی ہے کہ آپ ہر داڑھی والے کو عالم اور اسی وجہ سے ہر علم کو بُرا کہہ رہے ہیں ۔ تو بھائی اس منطق کو استعمال کرنے لگ پرے تو دین اسلام کی بنیاد ہی ہل جائے گی۔ خود نبئی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ نہیں بچ بپائے گی۔ آپ ایسا کیا کریں کہ لفظ "ملا" کو "کچھ علما" یا "اکثر علما" سے تبدیل کر دیں۔ آآپ کی پوسٹس کی شکل ہی تبدیل ہو جائے گی۔ کیونکہ آپکی پوسٹس کی موجودہ گفتگو سے ایسا لگتا ہوتا ہے جیسے آپ تمام علما کو بُرا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ جن میں بد قسمتی سے آج کے علما سمیت ۔ ۔ ۔ ہمارے امام ابو حنیفہ، اما مالک، امام شافعی۔ امام احمد بن حنبل ، بھی شامل ہو جاتے ہیں۔ اور مزید بد قسمتی سے جب آپ تمام علما کو برا کہتے ہیں تو اس میں ان کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام بھی شامل ہو جایا کرتے ہیں کیونکہ مارے اولین علما تو وہی تھے۔ اور جب کہانی وہاں تک چلی جاتی ہے تو مسئلہ نبی کی ذات تک آ جائے گا۔ کیونکہ پہلی تعلیم انہوں نے ہی دی تھی۔ امید ہے آپ میری گزارش پر غور کریں گے۔ جب آپ کچھ علما کا لفظ استعمال کریں گے تو کفی بہتری آ جائے گی |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بدر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بدر الاسلام بنائے ، اور مجھے آپ کے حسن ظن سے بھی بہتر بنادے ، اللہ کرے کہ جو نصیحت آپ نے بھائی فاروق کو کی ہے وہ ان کی سمجھ میں آ جائے اور اللہ انہیں ایسی اچھی نصیحت قبول کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے دے ، اور ہی عطا فرما سکتا ہے اور وہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مسافر (18-10-09), عبداللہ حیدر (07-10-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
برادر من ، ملاء ایک علیحدہ اصطلاح ہے۔ میں نے کبھی علماء، یا مولوی یا امام کا لفظ استعمال نہیں کیا، نہ ہی داڑھی کے بارے کوئی خیال ظاہر کیا۔ آپ وہ ویڈیو دیکھیں ، ان کی باتیں سنیں پھر دیکھئے کہ داڑھی کی مماثلت تو صرف ایک اتفاق ہے۔ ورنہ ملاءاور عالم و امام میں دور دور تک کوئی تعلق نہیں
آپ تھوڑی سی ریسرچ کیجئے۔ پھر یہ بتائیے کہ پچھلے 62 سال میں ملا نے کتنے نظام حکومت پیش کئے ہیں؟ کتنے انتظامی ڈھانچے ، کتنے آئین، کتنی آئینی ترامیم وغیرہ مثالیں: 1۔ دین ملاء ، فساد فی سبیل اللہ۔ 2۔ ملاءکی اذاں اور ہے مجاھد کی اذاں اور۔ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی۔ ۔ ۔ اتفاق سے مجھے اس سلسلہ میں ریسرچ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیونکہ میں گزشتہ ساٹھ سالوں میں "ملاؤں" کی طرف سے پیش کردہ نظام حکومت کے بارے میں کافی پڑھ چُکا ہوں اور انشا اللہ ان تمام کی آرا کسی پوسٹ میں پیش بھی کروں گا۔ ان کی آرا میں خامیاں نکالنا الگ بات ہےاور یہ بات کہنا کہ ان "ملاؤں' نے کچھ پیش ہی نہں کیا اس مد میں وہ الگ بات ۔ اور یہ بات یا تو غلط بات ہے یا پھر غلط فہمی پر مبنی بات۔ اب تنقید کرنا ہو تو قرآن کی کیا حیثیت ہے یار لوگوں نے اس میں سے بھی غلطیاں اور خآمیاں نکالی ہیں اور پھر جوابی دلیلوں کو تسلیم بھی نہیں کیا۔ اس لیے میں پھر کہوں گا کا ان آرا میں خامیاں نکالنا الگ بات ہے اور یہ کہنا الگ بات کہ ان لوگوں نے نظام حکومت کا ڈھانچہ پیش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس تحریر کو پڑھیں تاکہ آپ کو معلوم ھو سکے کہ کیا کردار تھا پاکستان بنانے میں ہمارے عظیم "مُلاؤں" کا ، اور پاکستان کا پرچم پہلی بار لہرانے کا اعزاز کون سی یونیورسٹی کے یا کسی انگریزی" سر" کے اسٹوڈنٹ کو ملا؟ جناب فاروق سرور صاحب آپ شاید نا مانو لیکن یہ ایک کڑوا سچ ھے آپ اور آپ کے ہمخیال افراد کے لئے کہ پاکستانی پرچم پہلی بار لہرانے کا اعزاز علماء کو ہی ملا، ایسا کیوں ہوا؟؟ صاف ظاہر ھے کہ تحریک پاکستان میں اگر کسی کا بھرپور کردار تھا تو وہ ہمارے علماء حق ہی تھے، اور آج بھی پاکستان کی بقاء کی فکر سوائے علماء حق کے علاوہ شاید کسی کو ہو، لنک یہ ھے http://pak.net/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB...7%D8%B1-33318/ پڑھیں اور تحقیق بھی کریں ، شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
جی علامہ اقبال آخری خبریں آنے تک مسلمان ہی تھے یہ ان کے ہی اشعار ہیں
![]() پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلا کی اذان اور مجاھد کی اذان اور اقبال دین کافر فکر و تدبیر جہاد دین ملا فی سبیل اللہ فساد اقبال Last edited by فاروق سرورخان; 07-10-09 at 11:30 AM. |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقبال صاحب نے یہ کچھ مخصوص افراد کے لئے کہے ھوں گے، تمام علماء کے خلاف نہیں کہے، یہ بھی پڑھ لیں ، اقبال مرحوم کے اشعار ہیں ، ناز ہے طاقت گفتار پر انسانوں کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو تم سبھی کچھ ہو بتائو تو مسلمان بھی ہو وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر اور تم خوار ہوئے تارک ِ قرآں ہو کر آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا آگ کر سکتی ہے اندازِ گلستاں پیدا کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں کچھ بھی پیغام ِ محمد کا تمہیں پاس نہیں قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسم ِ محمد سے اجالا کردے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے آپس کی بات ہے کہ اقبال نے تو یہ بھی کہا تھا افغاں کی غیرت دین کا ہے یہ علاج ملا کو انکے کوہ دمن سے نکال دو اگر آپ اپنی وضع کردہ (مّعذرت کے ساتھ انگریزوں کی پیدا کردہ) اصطلاح کے بجائے نبئی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ اصطلاح استعمال کر لیا کریں تو زیادہ اچھا نہ ہوگا ؟ یعنی "علمائے سُو"؟ تاہم فاروق بھائی آپ جتنا مرضی کہہ لیں کہ آپ تمام علما کے خلاف نہیں۔ ۔ ۔ مگر اس فورم پر بکھری ہوئی آپکی پوسٹس کا اگر تجزیہ کیا جائے تو کہانی کچھ اور ہی نکلتی ہے۔ آپ اپنے تمام تر تجربے کے باوجود ابھی کچھ کچے ہیں
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکما اللہ خیرا ، بھائی بدر الزمان اور بھائی ساھج اللہ مزید خیر اور حق گوئی کی ہمت عطا فرمائے و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مسافر (18-10-09), عبداللہ حیدر (07-10-09) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,516
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بڑے بھائی اسی لیے میں نے کہا تھا کہ """ بتایے تو کہ ملا ہوتا کیا ہے ؟ """ لیکن حسب معمول آپ نے بات گول کی ، اور اب آپ """ ملا ""' کو ایک اصطلاح فرما رہے ہیں ، تو بھائی ایسا نہ ہو کہ آپ کچھ کہتے ہوں اور ہم کچھ سمجھتے ہوں اور خوامخواہ بحث ہوتی رہے ، لہذا بتا ہی دیجیے کہ """ ملا """ کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ جی یہاں تو آپ نے داڑھی کے بارے میں کوئی خیال ظاہر نہیں کیا لیکن کہیں اور بہت پہلے ظاہر کر چکے ہیں اور اگر اب وہی خیال یہاں ظاہر فرمائیں گے تو ان شا اللہ مجھ سے پہلے میرے کئی بھائی آپ کی اُس خیال کی اچھے طور پر درستگی کر دیں گے ، باذن اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | مسافر (18-10-09), عبداللہ حیدر (07-10-09) |
![]() |
| Tags |
| mullah, کوششیں, کوششوں, کارنامے, لوگ, نفرت, مکمل, موت, منصوبہ, متوقع, معلوم, اللہ, جلد, خلاف, خبر, سال, سردار, شخص, طاقتور, عالم, عبداللہ, عدم, عرصہ, عظمت, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 03-05-11 10:06 AM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 08:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:32 PM |
| Radio Mullah vs Gandhara Buddha | شیخ ہمدان | خبریں | 0 | 20-12-07 05:51 PM |