واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




1965 کی جنگ فتح یا شکست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-07-08, 03:18 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 1965 کی جنگ فتح یا شکست

1965 کی جنگ فتح یا شکست

نصابی کتابوں میں پڑھتے چلے آئے ہیں کہ 1965 کی جنگ میں پاکستان کا پلہ بھاری تھا۔ لیکن وکی پیڈیا پر دیئے گئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پاکستان کا نقصان تین گنا زیادہ تھا۔ یہاں دیکھیے۔
اس بارے میں کسی کے پاس مستند معلومات ہیں؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), یاسر عمران مرزا (03-10-10), نورالدین (02-10-10), محمد عاصم (06-10-10), مرزا عامر (07-10-10), حیدر (03-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 07-07-08, 03:24 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1965 کی جنگ فتح یا شکست

Overall, the war was militarily inconclusive; each side held prisoners and some territory belonging to the other. Losses were relatively heavy--on the Pakistani side, twenty aircraft, 200 tanks, and 3,800 troops. Pakistan's army had been able to withstand Indian pressure, but a continuation of the fighting would only have led to further losses and ultimate defeat for Pakistan. Most Pakistanis, schooled in the belief of their own martial prowess, refused to accept the possibility of their country's military defeat by "Hindu India" and were, instead, quick to blame their failure to attain their military aims on what they considered to be the ineptitude of Ayub Khan and his government

http://www.globalsecurity.org/milita...o-pak_1965.htm
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 06-09-08, 07:17 AM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 1965 کی جنگ فتح یا شکست

اللہ ہی جانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-10-10)
پرانا 30-03-09, 07:06 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 13
کمائي: 275
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان کی فتہ

یہ پاکستان کی فتہ تھی ویکیپیڈیا پر جھوٹ ہے پاکستان نے کشمیر لیجانا تھا لیکن نہرو اقوام متہدہ نہ جاتا یہ بھارت کی ہار تھی جیت بلکل نہیں تھی
chabi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے chabi کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), محمد عاصم (06-10-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (06-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 30-03-09, 05:58 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتابوں‌ میں‌ اور اپنے بڑوں سے یہ ہی سنا تھا کہ پاکستان کی جیت تھی ہم تو تھے ہی نہیں فیصل بھائی سے پوچھتے ہیں کہاں ہو فیصل بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:09 PM   #6
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 962
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سی باتیں ہیں جو ہمیں کتابوں میں ٹھیک نہیں‌بتائی گئیں۔ لیکن اس بارے میں ڈسکس کرنا کسی کو گوارا نہیں۔ نہ ہی کوئی سننا چاہتا ہے۔ لیکن کم از کم اس بارے میں کوئی شک نہیں کہ 65 کی جنگ میں پاکستان نے انڈیا کو شکست دی تھی۔ ہاں 71 کی جنگ ہم اپنی نا اہلی کی وجہ سے ہارے تھے۔
Osho آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Osho کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), نورالدین (02-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 02-10-10, 01:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ٹیکنکلی تو یہ بھارت ہی کی شکت تھی!!!
چانکہ دشمن بڑا تھا اور ممکنہ جیت کے نشے میں‌چور تھا اس لیئے نقصان بھی اُسی کا ذیادہ ہوا تھا!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (02-10-10), نورالدین (02-10-10), رضی (04-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 02-10-10, 10:17 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۱۹۶۵ کی نصابی معلومات کے مطابق
دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کا سب سے بڑا معرکہ پاکستانی علاقے " چونڈہ " میں ہوا جس میں بھارت کے چھ سو ۶۰۰ ٹینک پاکستان نے بھسم کر دیے تھے ۔
چونڈہ بھارتی ٹینکوں کا قبرستان مشہور ہو گیا تھا ۔

لیکن بعض کالم / مضامین میں یہ بھی پڑھنے میں آئی ہيں کہ ۱۹۶۵ کی جنگ میں شروعات کشمیر کے معاملے کی وجہ سے پاکستان نے کی تھی ۔ باقی اللہ جانتا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), یاسر عمران مرزا (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), اویسی (02-10-10), رضی (04-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 02-10-10, 03:06 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

جنگ کی شروعات پاکستان کی طرف سے کی گئی تھی۔ کئی جائزوںمیں یہ کہا گیا کہ اس وقت جاری کشمیرآپریشن سے بلبلا کر بھارت نے پاکستان کی بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی کی اور باقاعدہ جنگ کا آغاز کیا۔ شاید آپ میں سے کئ نے آپریشن جبرالٹر کا نام سنا ہو، یہ آپریشن کشمیر کو آزاد کروانے کی کوششوں میں سے ایک تھا۔ یہ آپریشن میجر جنرل اختر حسین ملک کی قیادت میں شروع ہوا اس وقت کے وزیر خارجہ جناب ذوالفقار علی بھٹو اس کے مکمل حمایتی تھے۔ ملٹری ہسٹری اور پاکستان آرمی میں اس آپریشن کو ایک ویل پلانڈ آپریشن کہاجاتا ہے۔

1965 کی جنگ میں ہار جیت ضرور ہوئی تھی پاکستان نے انڈیا کے علاقے اپنے قبضے میں کیئے۔ کھیم کرن اور موناباؤ اس کی عام مثالیں ہیں‌جو شاید آپ نے نصابی کتب میں بھی پڑھی ہوں گی۔ گوگل سے آپ ان علاقوں میں پاکستان آرمی کی تصاویر بھی دیکھہ سکتے ہیں۔ پاکستان آرمی کے علاوہ پاک فضائیہ کی کارکردگی کا بھارت کے پاس پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ پاک بحریہ جو کہ اپنے سائز میں انتہائی چھوٹا ہونے کا باوجود بھی بھارتی بحریہ کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہ کرسکی یہاں تک کہ ان کا بحری بیڑہ اپنی حدود سے باہر نہیں‌چکل سکا۔


پاکستان کے ساتھ ہمیشہ ایک مسئلہ اچھی انتظامیہ کا ہے - اسے یوں کہہ لیں کہ فوج اور سول حکومت کے درمیان مناسب کوآرڈینیشن کا فقدان۔ آپریشن جبرالٹر میں‌بھی یہی دیکھا گیا کہ جب تک اس کی کامیابیاں‌جاری تھیں، سول انتظامیہ کے لوگ مثلاوزیرخارجہ بھٹو صاحب، اس کا کریڈٹ خود لینے کی تک و دو میں رہے، بھارت کے باقاعدہ جنگ شروع کرنے کے بعد اس کی خامیوں میں ان لوگوں نے اس کا حصہ بننے سے انکار شروع کردیا۔ پاکستان فوجی محاذوں‌پر ہمیشہ کچھ نہ کچھ کردکھاتا ہے لیکن انتظامی محاذوں پر ہمیشہ ڈیل اس کے خلاف ہوئی اور شاید 1965 کی جنگ کا اختتام بھی یہی تھااور یہی حال کارگل آپریشن کا بھی ہوا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), پاکستانی (07-10-10), یاسر عمران مرزا (03-10-10), نورالدین (02-10-10), محمد عاصم (06-10-10), مرزا عامر (02-10-10), اویسی (02-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), رضی (04-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 02-10-10, 05:40 PM   #10
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

13 اپریل 1965 کو بھارت نے رن آف کچھ میں پاکستان کی فوجی چوکی پرزبردست حملہ کردیا۔ حالانکہ بھارت نے بیس ہزار فوجیوں کے علاوہ چھاتہ بردار فوج بھی اس متنازع علاقے میں اتار دی تھی تاہم ہمارے فوجیوں نے ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا جس کے بعد 30 جون 1965ء کو اقوام متحدہ کی کوششوں سے جنگ بندی عمل میں آگئی اور اس تنازع کو ثالثی کی غرض سے بین الاقوامی ٹریبونل کے سپر د کر دیا گیا تاہم یہ امن دیرپا ثابت نہ ہوسکا کیونکہ 24اگست1965ء کو بھارت نے گجرات ضلع کے گاؤں اعوان پر گولہ باری شروع کردی اور 30 اگست کو آزاد کشمیر کے ایک گاؤں پر حملہ کر دیا۔ اس حملے کا جواب دیتے ہوئے آزاد کشمیر کی فوج نے پاکستانی افواج کی مدد سے جنگ بندی لائن عبور کرتے ہوئے چھمب اور جوڑیاں پر قبضہ کرلیا، ابھی اکھنور سے چھ میل کے فاصلے پر تھے کہ 6 ستمبر 1965ء کو علی الصباح بھارت نے مغربی پاکستان کی سرحدوں پر ایک اور بڑا حملہ کردیا دونوں ممالک کے درمیان سترہ دنوں تک یہ خون ریز جنگ جاری رہی جس کے بعد بڑی طاقتوں کی مداخلت کے نتیجے میں، 23 ستمبر 1965ء کو جنگ بندی کا نفاذ عمل میں آیا۔
1965 کی اس جنگ کے دوران مشرقی پاکستان نے خود کو مغربی پاکستان سے کٹا ہوا اور بالکل الگ تھلگ محسوس کیا جو اب بھارت کے رحم و کرم پر تھا اور جس کے دفاع اور حفاظت کے لیے فقط ایک ڈویژن فوج اور دو ائیر اسکوارڈرن وہاں موجود تھے۔ مغربی پاکستان کی زمین سے مشرقی پاکستان کے دفاع کا نظریہ غلط اور ناقابل عمل ثابت ہو چکا تھا اگر چین، بھارت پر کھلی جارحیت کا الزام عائد نہ کرتا اور سکم کی سرحد پر اس فوج کی تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنے کی دھمکی نہ دیتا تو یقیناَ َ بھارت مشرقی پاکستان پر بھی حملہ کر دیتا۔ دراصل بھارتی طیاروں نے 6 ستمبر 1965ء کو ڈھاکا اور اس کے نواحی علاقوں پر بھی حملہ کردیا تھا لیکن ہماری بہادر فضائیہ نے کلائی کنڈا کے بھارتی فضائی اڈے پر اچانک ایک زبردست حملہ کر دیا اور زمین پر ہی متعدد بھارتی طیارے تباہ کر ڈالے چنانچہ اس واقعے کے بعد بھارت کی مجال نہیں ہوئی کہ وہ اس علاقے پر بھی بری نظر ڈالتا۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ سے اقتباس
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), نورالدین (02-10-10), مرزا عامر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 02-10-10, 06:28 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,143
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,250 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے بعد کیا ہوا آج تک
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), اویسی (04-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 03-10-10, 09:56 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک پاکستانی ڈیفنس فورم پر ایک پاکستانی کی طرف سے انتہائی جامع تبصرہ اسی متعلق

"IN AIR BATTLES INDIAN LOSSES WERE SIX TIMES HIGHER THAN US
BUT ON GROUND THINGS WERE QUITE DIFFERENT DESPITE BEING ACHIEVING STRATEGIC VIDTORY IN CHAWINDA AND BURKI SECTOR WE WERE BADLY THRASHED AT "PATTON NAGAR" AT THE END OF THE WAAR OUR CASUALTIY AND TANK LOSS WAS HIGHER THEN INDIANS "

جبکہ اسی فورم پر ایک بھارتی نے بھی اسکو تسلیم کیا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-10), فیصل ناصر (04-10-10), نورالدین (04-10-10), منتظمین (03-10-10), مرزا عامر (03-10-10), راجہ اکرام (03-10-10), طاھر (06-10-10), عبداللہ آدم (04-10-10)
پرانا 06-10-10, 10:25 AM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدھی سی بات ہے کہ وکی پیڈیا یورپین میڈیا کا حصہ ہے اور وہ جیسا چاہیں گے ویسا ہی لکھیں گے اور ظاہری سی بات ہے کہ سچ تو نہیں لکھیں گے ناں،
نیشنل جیوگرافک ، ڈسکوری چینلز میں مسلمانوں کو کیا سچ دکھایا جاتا ہے بھائی؟

آپ بھی کن کی باتوں کو سچ سمجھنے لگے۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (06-10-10), محمد عاصم (06-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), غلام خان (14-10-10)
پرانا 06-10-10, 10:42 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
سیدھی سی بات ہے کہ وکی پیڈیا یورپین میڈیا کا حصہ ہے اور وہ جیسا چاہیں گے ویسا ہی لکھیں گے اور ظاہری سی بات ہے کہ سچ تو نہیں لکھیں گے ناں،
نیشنل جیوگرافک ، ڈسکوری چینلز میں مسلمانوں کو کیا سچ دکھایا جاتا ہے بھائی؟

آپ بھی کن کی باتوں کو سچ سمجھنے لگے۔
تو
کل ملا کر بات یہ ہوئی کہ
وکی پیڈیا ایک اوپن پلیٹ فارم (فورم )ہے جہاں ہر شخص اپنی بات یا مستند معلومات شیئر کر سکتا ہے۔
اب اس کی آڑ میں کوئي غلط معلومات بھی شیئر کر سکتا ہے ۔ اور دوسرے لوگ اس میں ترمیم بھی کر سکتے ہيں۔
جیسا کہ انڈین ز نے کیا کہ 1965 کی جنگ کے بارے میں وکی پیڈیا پر معلومات نہيں تھیں تو اس نے آگے بڑھ اپنی طرف سے جھوٹی معلومات لکھ دیں ۔
کیوں کہ ہم پاکستانی اس قسم کے پلیٹ فارم ز کا فائدہ اٹھانے میں پیچھے رہ گئے ۔
اور آفیشلی یہ تو پاکستانی اداروں خاص کر اطلاعات اور شماریات سے متعلق محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ
اس قسم کی اطلاعات پر نظر رکھیں
ضروری نہیں کہ ہر بلاگ یا مواد پر نظر رکھیں ۔ نگرانی کرنا ہے تو خاص کر ان ویب سائٹ کی کریں جن کو لوگ مستند سمجھ لیتے ہيں ۔ اور ان کی اہمیت ہے ۔

نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-10-10), محمد عاصم (06-10-10), مرزا عامر (06-10-10), مسٹر رائٹ (06-10-10), رضی (05-11-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 06-10-10, 11:09 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں اگر کسی کے پاس کوئی مستند معلومات ہیں تو وہ انکو ویکیپیڈیا پر چیلنج کر سکتا ہے۔ اب یہ کیا بات ہوئی کہ وہ فلانے کا میڈیا اور وہ فلانے کا۔ اُس میں ایک آپشن ہے اسکو استعمال کر لو۔

لیکن کرے کون
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-10-10), نورالدین (07-10-10), مرزا عامر (07-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
جواب

Tags
aircraft, color, country, failure, india, indian, pakistani, ہے۔, کوئی, کتابوں, پاکستان, پاکستانی, وجہ, چاہتا, world, اپنی, اللہ, انڈیا, از, بھائی, بڑا, جھوٹ, جیت, جنگ, دی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
1965 جنگ کی تصاویر ابن جلال 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 11 06-09-10 08:44 PM
1965 کی جنگ کے 18 پاکستانی فوجی افسران آج بھی بھارتی جیلوں میں آزادی کے منتظر! عدنان دانی عمومی بحث 0 18-12-09 12:34 AM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
6ستمبر1965 آو ملک کے دفاع کا عہد کریں! زبیر اپکے کالم 10 29-11-07 02:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger