![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی . . . پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت خان لیا قت علی خان کا 113واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔شہید ملت خان لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پرلوگوں کی بڑی تعداد نے حاضری دی، ان میں قائد ملت میموریل کمیٹی کے وفدبھی شامل تھاجنہوں نے مزارپرپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر پاکستان کی بقا استحکام اور سلامتی کے لئے بھی دعا ئیں کی گئیں۔ اس موقع پر لوگوں کا کہنا تھا کہ شہید ملت لیاقت علی خان نے ملک میں سلامتی کے خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو قائداعظم محمد علی جناح اور شہید ملت خان لیاقت علی خان کے فلسفہ سیاست کے مطابق کام کرنا چاہئے اور ان ہی کے فلسفہ پر عمل کرکے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتاہے۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (02-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جناب ہماری پہلے وزیراعظم کو تو ہماری حکومت کو پتہ ہی نہیں آپ نے یاد دلا کر بہت بڑا کام کیا شکریہ
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (03-10-08) |
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, وزیر, وزیراعظم, قائداعظم, لیاقت علی خان, موقع, آج, خان, دعا, سیاست, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-12-10 09:18 AM |
| وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 07:33 AM |
| القاعدہ نے شمالی وزیرستان میں طاقت بڑھانے کے لئے اپنے بڑے کمانڈر کو بھیج دیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 13-12-10 08:10 AM |
| بھارت، امریکا نیوکلیئر کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کو پیشرفت سے آگاہ کیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:51 AM |
| انتخابات پاکستان میں نئی جمہوری پیشرفت کیلئے بنیاد فراہم کرتے ہیں،یور پی یونین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:38 AM |