|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
پاکستان کی اصلیت پاکستان اسلامی یا عیسائی |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (22-10-08), shafresha (11-08-09), فیصل ناصر (24-03-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام طلحہ (16-10-08), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (10-08-09), عبدالقدوس (16-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (22-10-08), فیصل ناصر (24-03-09), ایس اے نقوی (04-04-09), ام طلحہ (16-10-08), راجہ اکرام (28-08-09), سعود (23-03-09), عبدالقدوس (16-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بہت مشکل سوال کیے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کی ایک بات پر بھی یقین نہیں کرتا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری رائے میں وقاص کسی منفی سوچ کی ترجمانی نہیں کر رہے،یہ تو وہ فرسٹریشن ہے جو ہر سچے پاکستانی پر پاکستان کی حالت دیکھ کر طاری ہوتی ہے۔ پاکستان کا نام بدلنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا مگر حقائق سے نظریں بھی تو نہیں چرائی جا سکتیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-03-09), ابن جلال (16-10-08), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (10-08-09), عبدالقدوس (16-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص بھائی شکریہ۔ مگر آپ تصویری اردو کی بجائے یونیکوڈ اردو استعمال کریں تو زیادہ مناسب ہو گا۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (28-08-09), رضی (10-08-09) |
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی اپنی مرضی ہے میں کیا کرسکتا
میں نے کب کہا ہے کہ پاکستان کا نام تبدیل کر دیں پاکستان تو پاکستان ہی ہے اقتباس:
اقتباس:
شکریہ تمام دوستوں کا |
||
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (28-08-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بھی تلاش کریں سچائی ڈھونڈنے سے ہی ملتی ہے.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-03-09), راجہ اکرام (28-08-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے سوالات۔ ۔ ۔ ۔واقعی جواب طلب ہیں ۔ لیکن کون جرات کرے گا؟
تاہم میں پاکستان میں اسلامی نظام جیسا کہ آپ نے مثال دی کہ زنا کی سزا رجم یا کوڑے وغیرہ ۔ تو اگرپاکستان میں اسلامی نظام قائم کر دیا جائے تو امن قائم ہو جائے گا وغیرہ ۔ اس پر کچھ اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہوں گا۔ لیکن میں اپنی بات کہنے سے قبل ایک درخؤاست کر دوں کہ میری بات پر تنقید ضرور کرنا ۔ ۔ ۔ لیکن اس کو غلط معنوں میں نہ لینا۔ کیونکہ میں اپنی بات کی دلیل رکھتا ہوں۔ "اسلام ایک مذہب کا نام نہیں بلکہ ایک دین کا نام ہے۔ اسلام ایک جامد طریق زندگی نہیں بلکہ ہر زمانہ کے مطابق اس میں احکامات موجود ہیں۔پس جو کوئی اس سے ہدایت حاصل کرنا چاہے۔ اسلام نے اپنی تعزیری قوانین یکمشت نافز نہیں کر دیئے ۔یعنی یہ نہیں ہوا کہ ادھر مدینہ میں اسلامی حکومت قائم ہوئی اور ادھر اسلام نے اپنے حدود کے قوانین نافذ کر دیئے۔ اللہ اپنی حکمت خوب جانتا ہے۔ اس نے پہلے ایمان والوں کی تربیت کی۔ایسے حالات مہیا کیے جس میں ایمان کی نشونما ہو سکے۔ایسی تربیت کی کہ گناہ اور برائی سے نفرت ہو جائے۔ پس جب دل اسلام سے مطمئن ہو گئے۔ ہر نفس برائی سے نفرت اور کنارہ کرنے لگا تب اللہ نے اپنی حکمت سے رفتہ رفتہ اپنی حدود نافذ کرنا شروع کر دی۔ تب تک ایک ایسا اسلامی معاشرہ نشوونما پا چکا تھا جس میں صرف وہی فرد برائی کرتا تھا جو یا تو جزبات سے انتہا کا مغلوب ہو جاتا یا پھر جسکا دل اسلام کے بجائے برائی کی طرف منہمک ہوتا۔ جب اسلامی کعاشرہ کی تربیت ہو چکی اور نیکیوں کو پھلنے پھولنے اور برائی کو توبہ کرنے کے تمام مواقع دیے جا چکے تب اللہ وہ قوانین نافز کر دیئے گئے کہ جس میں چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا،زنا کی سزا رجم، آنکھ کے بدلے آنکھ اور کان کے بدل کان کا سسٹم تھا۔ یہ تربیت کا ہی اثر تھا کہ جب کسی صحابی سے گناہ سر زد ہوا تو باوجود اس کے کہ وہ چھپا سکتا تھا اس نے بارگاہ نبوت میں آکر خود تسلیم کیا اور سزا بھگت کر خود کو پاک صاف کر لیا۔جبکہ گناہ گاروں کو ویسے ہی جرات نہ رہی۔ یہ تو تھے وہ حالات جن میں اسلامی قوانین کو نافذ کیا گیا۔ کیا پاکستان میں وہ حالات موجود ہیں کہ جن میں بلا تردد اسلامی قوانین کو نافذ کیا جا سکے؟ کیا حکومت نے تمام افراد کو وہ معاشی سہولیات مہیا کر دی ہیں کہ جس کے بعد چوری صرف وہی کرے گا کہ جسکو عادت ہو گی؟ کیا پاکستان میں زنا سے بچنے کے لیے تمام حالات موجود ہیں؟ وغیرہ؟ بد قسمتی سے ان سب کا جواب نہیں ہے۔ اس ملک میں جس کے پاس پیسہ ہے وہ سمجھتا ہے پورا ملک خوشحال ہے ۔۔۔۔جبکہ میں نے دیکھا ہے ہمارا ہمسایہ جب بیمارہوا تو ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہ تھے انکے پاس،بیماری کا علاج کرنا تو دور کی بات۔ اور جو صاحب استطاعت تھے انکو سوات اور بونیر کا درد تو تھا لیکن ہمسائے کو دینے کو ایک روپیہ نہ تھا۔ کیا ہم اور ہمارا معاشرہ اس کو مجبور نہ کر رہے تھے کہ تم چوری کرو؟ زنا کی سزا رجم یا کوڑے لگانے سے واقعی زنا رک جائے گا۔لیکن کیا ہم نے ایسے حالات مہیا کر دیئے ہیں کہ لوگ زنا کی طرف راغب نہ ہوں۔ ہمارا ملک تو وہ ہے کہ جہاں غریب بندے کو بیٹی دینے کو کوئی تیار نہیں ہوتا۔ اس ملک میں دو سو روپے میں زنا تو ہو سکتا ہے لیکن دو سو روپے میں شادی نہیں۔ کیا ہم مجبور نہیں کر رہے کہ جاو زنا کر لو؟ کیا معاشرتی طور پر ہم اس قابل ہیں کہ یہاں زنا کی سزا دی جائے جبکہ ہم نے خود ہی اس بدکاری کو پھیلانے کے تمام عوامل مہیا کر رکھے ہیں۔ سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں میںمخلوط تعلیم، گھر گھر ڈش،کیبل کہ جن پر ہر وقت فحش فلمیں اور ڈرامے چل رہے ہوتے ہیں، ذو معنی الفاظ اور جملوں پر مبنی رسائل وغیرہ معاشرے کے فرد کو کونسا راستہ دکھا رہے ہیں؟ کیا یہ ہم کو بدکاری کی طرف راغب نہیں کر رہے؟ اس لیے اس ملک میں اسمبلیوں میں اگر اسلامی دماغ رکھنے والے لوگ آ بھی جائیں ۔ ۔ ۔ ۔ تب بھی اسلامی نظام اس قدر آسانی سے نہیں نافذ کیا جا سکے گا۔ اور اگر کر بھی دیا گیا تو اسکا حال افغانستان جیسا ہوگا۔" اسلامی نظام سے قبل ایک قابل ذکر اور طاقتور طبقہ کی سوچ کا بدلنا لازمی ہوتا ہے۔ورنہ اسلامی نظام کے نفاظ کی ناکامی کا سہرا ہمارے سر سجنا پڑے گا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ماسٹر مقسود (28-08-09), wajee (11-08-09), احمد نذیر (16-12-11), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (10-08-09) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-08-09 | wajee | بہت اچھی باتیں کی ہیں | 150 |
![]() |
| Tags |
| color, pakistani, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نفرت, محبت, معاشرہ, ایمان, اللہ, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, راستہ, زندگی, زمانہ, طاقتور, علاج, صاف, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 08:42 AM |
| دہشتگر دی کے خلاف جنگ :امر یکا پاکستان کو7 ارب ڈالر دیگا،قیام جمہوریت پر ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:46 AM |
| آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:09 PM |
| آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:14 AM |