واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کا سر تین لاکھ پاوٴنڈ میں نیلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-09, 08:23 PM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کا سر تین لاکھ پاوٴنڈ میں نیلام

ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کا سر تین لاکھ پاوٴنڈ میں نیلام

ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتےکا سر تین لاکھ پاوٴنڈ میں نیلام





Friday, 03 April 2009 12:02

لندن: برصغیر میں برطانوی راج کے خاتمے کی کوشش کرنے والے عظیم سپہ سالار ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کے تین طلائی سر میں سے ایک تین لاکھ نواسی ہزار چھ سو پاوٴنڈ میں نیلام ہوگیا۔ ٹیپو سلطان مسلمانوں کے عظیم رہنما تھے۔ جنہوں نے برصغیر ہندو پاک میں انگریزوں کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کیخلاف آواز حق بلند کی تھی۔ ٹیپو سلطان جنہیں شیرمیسور بھی کہا جاتا ہے کے تخت کا ایک حصہ لندن میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا۔ بولی لگانے والے نامعلوم شخص نے ٹیپو سلطان کے تخت پر لگے چیتے کے تین طلائی سر میں سے ایک سر تین لاکھ نواسی ہزار چھ سو پاوٴنڈ میں خرید لیا۔ چیتے کے سر کا مجسمہ ہیرے جواہرات سے مزین ہے۔ اسے اٹھارہ سوانتالیس میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے دریافت کیا تھا۔ جس کے بعد اسے طویل عرصے بنک میں چھپا دیا گیا تھا۔
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (27-08-09), shafresha (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), راجہ اکرام (27-08-09)
پرانا 27-08-09, 08:42 PM   #2
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے ۔ ،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-08-09, 08:23 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرا ہوا ہاتھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے لیکن ٹیپو سلطان کا چیتا تو ہاتھی سے بھی بازی لے گیا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 08:45 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام اُس عظیم انسان پر کے جس چیز پر وہ بیٹھا وہ بھی انمول ہو گئی!
تھے تو وہ آباء ہی ہمارے ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 09:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ لوگ جس چیز پر ہاتھ لگاتے تھے وہ انمول ہو جاتی تھی
اور
ہم لوگ خآص کر میں جس چیز کو ہاتھ لگاتا ہوں اس کا مول ہی گر جاتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:04 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
پرانا 28-08-09, 10:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہادروں کی قدر ایسے ہی ہوتی ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-08-09)
جواب

Tags
color, com, ہندو, کوشش, پاک, لوگ, لندن, انمول, انسان, دریافت, شخص, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیپو سلطان کے ہاتھ کا لگا صدیوں پرانا درخت gazali دلچسپ اور عجیب 19 16-11-11 01:48 PM
ٹیپو سلطان کے خاندان سے براہ راست خونی تعلق رکھنے والی نور عنایت خان کی برٹن کیلیے جان کی قربانی Nasiwise عورت کہانی 2 13-01-11 05:44 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:41 PM
شیر میسور ٹیپو سلطان عرفان حیدر تاریخ پاکستان 2 27-06-08 04:54 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger