واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان




قومی ترانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-04-08, 01:46 PM   #1
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قومی ترانہ

قومی ترانہ

قومي ترانہ

پاک سر زمين شاد باد
کشورِ حسين شاد باد
تو نشانِ عزمِ عالي شان
ارضِ پاکستان
مرکزِ يقين شاد باد
پاک سر زمين کا نظام
قوتِ اخوتِ عوام
قوم، ملک، سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزلِ مراد
پرچمِ ستارہ و ہلال
رہبرِ ترقي و کمال
ترجمانِ ماضي، شانِ حال
جانِ استقبال
سايہء خداۓ ذوالجلال


مختصر تاريخ
پاکستان کا قومي ترانہ مشہور شاعر جناب حفيظ جالندھري نے 1952 میں لکھا جو ايک مقابلے ميں ٧٢٣ گانوں ميں سے چنا گيا اور اس کا انعام دس ہزار روپے تھا۔ سارا قومي ترانہ فارسي زبان ميں ہے سواۓ ايک لفظ “کا” کے۔
قومي ترانے کي موسيقي احمد جي چھاگلہ نے ترتيب دي اور اس ميں 21 ساز اور 38 دھنيں استعمال ہوئيں۔
قومي ترانہ ايک منٹ بيس سيکنڈ پر مبني ہے۔
جن لوگوں نے قومي ترانہ ريکارڈ کرايا ان کے نام يہ ہيں۔ احمد رشدي، شميم بانو، کوکب جہاں ، رشيدہ بيگم، نجم آراء، نسيمہ شاہين، زوار حسين، اختر عباس، غلام دستگير، انور ظہيراور اختر واصي
قومي ترانہ سب سے پہلے ريڈيو پر 13 اگست 1952 کو نشر کيا گيا۔
قومي ترانے کي پہلي رنگين ويڈيو امريکہ ميں ١٩ جنوري 1955 ميں بنائي گئ۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (03-05-08), رضی (04-08-09), عبدالقدوس (29-04-08), عبدالرحمن سید (29-04-08)
پرانا 01-05-08, 12:16 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قومی ترانہ

اچھی معلومات دی ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 12:35 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قومی ترانہ

اچھی کامن انفارمیشن ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-05-08, 03:08 PM   #4
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قومی ترانہ

آپکا شکریہ
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
انعام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger