![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے مندرجہ بالا آرتیکل میں ایک بات واضح نظر آ رہی ہے کہ اس میں پاکستانی افواج کے بارے میں ہمارے ذہن میں "ظالم، خون کے پیاسے، قاتل" وغیرہ تصورات ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔
دوسری بات یہ کہ انہوں نے بگٹی صاحب کو قانون کا پابند بتلایا۔ مرے شخص کی برائی نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن اس مطلب یہ بھی نہیں کہ اسکی برائیوں کو خوبی بنا کر پیش کیا جائے۔ بگٹی صاحب اپنا قانون ہی مانتے تھے۔ وہ جو اللہ کے قانون کو پرانا قانون ٹہرا دیتے تھے وہ کیسے ملکی قانون کو مان لیتے ِ؟ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ اور دوسری بات یہ کہ اگر لوگ انکے پاس فیصلہ لینے آتے تھے اور وہ ایک زخمی شخص کو کہ جسکا جھگڑا ہوا تھا، فرما رہے تھے کہ پولیس کے پاس جاو ، یہاں کیا لینے آنے ہو۔ یہ بات کچھ تناقض رکھتی ہے۔ خود سوچیں کہ وہ لوگوں کے مسائل کا فیصل فرما رہے تھے۔اب لوگ انکے پاس یہ مسائل تو لے کر حاضر نہیں ہوتے ہوں گے کہ بگٹی صاحب نماز کیسے پڑھنی ہے، روزہ کے احکام بتائیں۔ وغیرہ۔ لازمی بات ہے لوگ انکے پاس روزانہ کے مسائل لے کر آئیں گے نا۔ تو پھر ایک سے کہنا کہ پولیس کے پاس جاو اور باقی کے مسائل حل کرنا۔۔۔۔۔کچھ Contradictionہے ان دونوں باتوں میں۔ امید ہے آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے میرا اشارہ۔ کہ اس مظلوم شخص نے پہلے کسی واقعہ میں غلطی کر لی ہوگی پولیس کے پاس جانے کی۔جس کو بگٹی صاحب نے دل میں رکھ لیا اور موقع آنے پر بھڑاس نکال لی۔ ایک اور بات یہ کہ مشرف صاحب نے جو کیا وہ اس نے خود بھگتنا ہے اور بگٹی صاحب نے جو کیا وہ انہوںنےبھگتنا ہے۔ لیکن ان دونوں کے کیے کو ہماری قوم بھگت رہی ہے۔ اب مشرف اگر برا تھا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم اس کے مخالف کو اچھا اور حق پر کہنا شروع کر دیں۔ کبھی کبھی دونوں ہی باطل بھی ہوتے ہیں۔ اور باقی مباح صاحب نے درست کہا کہ اس سے پہلے پانی سر پر سے گزر جائے۔ ۔ ۔ ۔ ہم کو سوچ سمجھ لینا چاہیے۔ لیکن ہماری قوم کی بد قسمتی یہی ہے کہ ہم فیصلہ ہی تب کرتے ہیں کہ جب پانی سر پر سے گزر چکا ہوتا ہے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (10-08-09) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=بدرالزمان;194161]مجھے مندرجہ بالا آرتیکل میں ایک بات واضح نظر آ رہی ہے کہ اس میں پاکستانی افواج کے بارے میں ہمارے ذہن میں "ظالم، خون کے پیاسے، قاتل" وغیرہ تصورات ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔
دوسری بات یہ کہ انہوں نے بگٹی صاحب کو قانون کا پابند بتلایا۔ مرے شخص کی برائی نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن اس مطلب یہ بھی نہیں کہ اسکی برائیوں کو خوبی بنا کر پیش کیا جائے۔ بگٹی صاحب اپنا قانون ہی مانتے تھے۔ وہ جو اللہ کے قانون کو پرانا قانون ٹہرا دیتے تھے وہ کیسے ملکی قانون کو مان لیتے ِ؟ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ جناب بدر صاحب! کیا آپ نواب اکبر خان بگٹی کو قریب سے جانتے تھے اور اگر جانتے تھے تو مزید انکے بارے میں ہم سب کے علم میں اضافہ کیجیے کہ وہ کن تھے اور کیا تھے؟؟ |
|
|
|
| مباح کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-08-09) |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ اس سلسلہ میںپاک ڈاٹ نیٹ کے بلوچی فورم میں چپکو ٹاپک "بلوچستان کا آتش فشاں" پڑھ سکتے ہیں۔ نواب اکبر بگٹی سے میری واقفیت تو نہیں تھی لیکن ہمارا خاندان ان کی شادی غمی میں ضرور شرکت کرتا رہا ہے۔ میرے والد صاحب کو وہ اور وہ میرے والد صاحب کو،اسی طرح میرے ماموں سے انکو کچھ کام پڑتے رہے تھے۔ اسی طرح مزاری قبیلہ جن کے ساتھ انکی رشتہ داری بھی تھی اور دشمنی بھی رہی ،میں ہماری اچھی خاصی جان پہچان اور تعلق ہے۔ تو میری معلومات کا ذریعہ وہی لوگ ہیں جو انکو نزدیک سے جانتے اور نزدیک کا تعلق رکھتے تھے۔
رہی میری اپنی بات تو میں ذاتی حیثیت میں نواب اکبر بگٹی کو پاکستان کا غدار نہیں سمجھتا۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مباح (10-08-09) |
![]() |
| Tags |
| فارم, کوئٹہ, کمر, کالج, کراچی, پاکستان, پاکستانی, وزیر, لندن, نیند, نماز, نظر, میراث, موت, مسجد, امریکہ, بے نظیر, تلاش, تعلیم, خلاف, ذوالفقار علی بھٹو, سیاست, سال, عیسیٰ, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اوبامہ کا سیکیورٹی انتظام ۔۔۔ ظلم اور نا انصافی کا بین ثبوت | راجہ اکرام | اپکے کالم | 13 | 06-11-10 03:49 PM |
| پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے | محمدعدنان | کرکٹ | 35 | 26-10-10 03:04 PM |
| ’دیس کی مٹی پر موت کی خواہش‘ | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 06:55 PM |
| بے نظیر کو دھاندلی کے ثبوت دینے سے چند گھنٹے پہلے قتل کیا گیا،پیپلز پارٹی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 02-01-08 09:24 AM |
| ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ انکی ناکامی کاثبوت ہے،درانی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:51 PM |