|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-05-10), چیتا چالباز (20-03-09), منتظمین (19-03-09), محمد عدنان عباسی (09-07-09), wajee (20-03-09), ایکسٹو (31-03-09), خرم شہزاد خرم (29-05-10), رضی (12-07-09), سحر (23-04-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس انسان کو اپنی قبر یاد رکھنی چاہیے اور بلاؤجہ الزام تراشی توبہت سے پاکستانیوں کا مشغلہ بن چکا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
ضیاء الحق صاحب کے ایک ساتھی نے واقعہ لکھا ہے کہ ایران سے اسلامی بھائی چارے اور خیر سگالی کے طور پر ایک پاکستانی علماء کا وفد انہوں نے ایران روانہ کر دیا۔ فارسی میں کسی بات کے فرمانے کے علاوہ بھی کوئی کام سامنے کرنا ہو تو عزّت سے فارسی میں بفرمائید کہتے ہیں۔ مثلا" کسی کے سامنے کوئی کتاب رکھ کر اسکی طرف اشارہ کر کے بفرمائید کہہ سکتے ہیں یا اگر کوئی کھڑا ہو تو اسکو کُرسی دکھا کر بفرمائید کہہ سکتے ہیں ایسے موقعہ پر اسکا ادب سے مطلب شروع کریں، یا ملاحظہ کریں ہوگا۔ ایران کے ہوائی اڈّے پر ایران کے استقبالیہ نمائیندہ پاکستانی علماء کا استقبال کرنے کے بعد انکو اندر بیٹھنے کی جگہ لے گیا اور کُچھ دیر کے بیٹھنے کے لئے انکو بفرمائید کہا۔ سرکردہ مولانا نے ایرانیوںکے سامنے کی جانے والی تقریر جیب میں فارسی میں لکھ رکھّی تھی کھڑے کھڑے نکال کر وہیں سُنا دی۔
Last edited by محمد الیاس; 04-04-09 at 04:30 PM. |
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (13-05-11) |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو نا واقفیت زبان کے باعث ہوا ہوگا
اگر ہوا ہے تو شاید اسی واسطے آپ اردو میں فارسی الفاظ کی بھرمار کرنا چاہتے ہیں آپ ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپکا ذہن تنگ نہیں ہے مگر آپ میںایک شوخی ہے کنواری دوشیزہ کی طرح۔ |
|
|
|
|
|
|
#24 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
![]() ![]()
|
||
|
|
|
|
|
#26 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,968
کمائي: 276,743
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن کیا شمارے کی جگہ اشارے مناسب نہیں؟ |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اچھا لگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی تاریخ میں سب سے تعلیم یافتہ قومی اسمبلی (مشرف دور) کے پہلے اجلاس میں اسمبلی ممبران سے حلفِ وفاداری لیا جا رہا تھا۔ تمام ممبران کے ہاتھ میں کاغذات تھے، جن پر حلف کی عبارت لکھی تھی۔
سب سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین نے بتایا کہ میں اس عبارت کو پڑھوں گا اور آپ ساتھ ساتھ اسے دہرائیں گے۔ اب جو حلف نامہ پڑھا گیا وہ مندرجہ ذیل تھا ۔۔۔ سپیکر: میں ممبران: میں سپیکر: آگے اپنا اپنا نام لیں۔ ممبران: آگے اپنا اپنا نام لیں۔ اور اس کے بعد اسمبلی ہال میں ایک فلک شگاف اجتماعی قہقھہ بلند ہوا، جس میں ممبرانِ قومی اسمبلی خود اپنا ہی مذاق اڑا رہے تھے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, موبائل, محبت, مسجد, آج, ایران, اللہ, الزام, انسان, امیر, اردو, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ | زارا | خبریں | 1 | 04-02-11 09:19 PM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! قسط نمبر2 | فرحان دانش | تاریخ پاکستان | 3 | 28-03-09 05:12 PM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 04:31 PM |