|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں ایک چیز کی کمی ہے، لکھنے والے نے یہ نہیں لکھا کہ لیاقت علی خان نے امریکہ کے ساتھ پاکستان کی دوستی کا کیسا معاہدہ کیا تھا۔ اسکے نکات کیا تھے اور دوستوں کو کون کونسے فرائض سونپے گئے تھے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (01-10-09), حیدر (06-10-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جناب اسکے بارے میں بھی بہت کچھ کہا جا سکتا ہے وہ یہ کہ امریکہ سے دوستی پاکستان کے مفاد کے لیے ہی کی تھی لیکن لیاقت علی خان کو غداروں نے شہید کروا دیا ورنہ آج کا پاکستان یہ پاکستان نہیں کوئی اور پاکستان ہوتا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (01-10-09), حیدر (06-10-09) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
گریہ چاہے ہے خرابی میرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا ۔ ( مرزا اسداللہ غالب) |
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (01-10-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شعر سمجھنے میں نہیں آیا مطلب کیا ہے اسکا
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
آپ چھوٹے ناظم ہیں اردو بیٹھک کے اور مرزا غالب کا شعر سمجھ نہ آنا اپکی کمزوری ہے۔ اس میں ایک عمل کارفرما ہے کہ مرزا صاحب کی شاعری میں فارسی کی کچھ زیادہ بھرمار ہے جسکا اثر علامہ اقبال کی شاعری میں بھی ہے۔ اس شعر کا مطلب یہ ہے کہ میرے گھر کی خرابی پر رونا دھونا کرنا چاہئے ہے کیونکہ اس کے درو دیوار کو دیکھ کر یہ اندازہ لگتا ہے کہ یہ بیابان ہو کر رہے گا۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (06-10-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے الیاس بھائی میں چھوٹا ناظم ہو پاک نیٹ کا لیکن میں آئی ٹی کے سیکشن میں ہو لیکن اگر ادھر کا بھی ذیلی ناظم ہوتا تو کیا ہوا سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ یہ فارسی میں ہے ہر کسی کو ہر چیز نہیں آتی خیر چھوڑوں
لیاقت علی خان پر ہر کوئی انگلی اُٹھاتا ہے لیکن قائد اعظم کو بھی ہر کوئی تنقید کا نشانہ بناتا رہتا ہے اُن سے آخر میں بہت بڑی غلطی ہوئی ہے اب آپ ہی بتائیں کہ وہ کونسی غلطی کی تھی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
1- قائد اعظم اپنی مضبوط شخصیّت اور قوّت ارادی کے باوجود جب اسلامی نظام حکومت کا حکمنامہ جاری کئے جانے کے لئے انکے سامنے آیا تو انہوں نے کہا کہ اس پر کمیٹی بٹھائی جائے گی جو فیصلہ کرے گی۔ وہی کمیٹی صدر ضیاءالحق کے دور میں بھی صرف بیٹھتی ہی رہی اور اسطرح اس بڑے فیصلے کو ٹال دیا گیا جسکی وجوہات زیادہ تھیں مگر ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ حکمران خود اس خوراک اور رہائش کے عادی نہ تھے جو عوام کو میّسر تھی۔ 2- لیاقت علی خان کہ جنکو شہید ملّت کا خطاب ملا ہے انکے بارے میں سنا ہے کہ انکو امریکہ بھیجا گیا تھا کہ وہ امریکی حکومت کے ساتھ دوستی کے شرائط اور اپنے تحفّظات کا اظہار کریں۔ اس نے ایسے شرائط طے کئے کہ وہ بالکل امریکہ کے باجگزار ریاست کی حیثّیت ملک کے لئے حاصل کر آئے۔ یہ تقریبا" شہید جمہوریّت بے نظیر بھٹّو کے امریکہ کو کھلے عام کہنے جیسا تھا کہ تم مجھکو طاقت دو میں تمکو اپنے سائینسدان، جوہری توانائی اور اسلامی نظریات کا پرچار کرنے والے تھما دوں گی۔ Last edited by محمد الیاس; 06-10-09 at 01:32 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (07-10-09), حیدر (06-10-09) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,046
کمائي: 75,261
شکریہ: 50,011
10,109 مراسلہ میں 31,966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سُنا تو کچھ میں نے بھی یہی ہے۔ تاہم میں اس سلسلے میں کسی کے خلاف اس لے کوئی رائے قائم نہیں کرتا کیونکہ
1:اس دور کے حالات و واقعات کا ہم کو علم نہیں کہ اس وقت ایسی کیا مجبوری تھی کہ وہ روس کو چھوڑ کر امریکہ گئے 2:ہم کو یہ بھی حقیقت معلوم نہیں کہ آیا کہ روس کی دعوت تھی بھی یا محض کتابی باتیں ہیں (اور سب بخوبی جانتے ہیں کہ اکثر کتابیں جن میں کسی کے خلاف یا حمایت میں بات ہوتی ہے وہ کسی خاص نظریہ کے تحت لکھی جاتی ہے) 3:ہم کو یہ بھی معلوم نہیں کہ آخر اس وقت معاہدہ ہوا کیا تھا (تاہم سیٹو اور سینٹو معاہدے میں شمولیت کسی مشکوک بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں) 4:ہم کو یہ بھی معلوم نہیں کہ آخر اس وقت وزیر اعظم پاکستان کو ویسا پروٹو کول کیوں دیا گیا تھا جیسا امریکہ کی تاریخ میں شاید چند ہی لوگوں کو دیا گیا ہو۔ چناچہ کتابوں میئں لکھی باتوں پر اعتبار کیا گیا تو اس بات پر بھی یقین کرنا پڑے گا کہ جب قائد اعظم نے زیارت میں فرمایا تھا کہ "میری جیب میں موجود سبھی سکے کھوٹے ہیں" یا شاید کچھ ایسا ہی فقرہ تھا۔ اگر ہم ان سب کی تحقیق کیے بغیر مانتے چلے گئے تو ہماری تو بنیاد ہی ہل جائے گی(جو کہ کافی حد تک ہل بھی چُکی ہے تاریخ تحریک پاکستان پڑھ کر) اس لیے الیاس بھائی اگر آپ کے پاس کوئی مستند معلومات ہیں تو شیر کیجیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (07-10-09), محمد الیاس (07-10-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (07-10-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نہیں جناب یہ غلطی نہیں ہے وہ دوسری ہے تھوڑا سا اشارہ دے دیتا ہو جو غلطی کی تھی وہ وئسرائے ہند لارڈ مان بنٹن کے ساتھ کی تھی
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (07-10-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
حکیم محمد عمر خیّام نے اپنی رباعی میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ کسی بات پر غور فکر کرتے وقت عقل سے اپنا رشتہ نہ ختم کرن کیونکہ جو زیادہ مدبّر ہیں وہ دیوانے ہوئے ہیں۔ میں اسی طرح ایک کام کے سلسلے میںترجمے میں اسوقت لگا ہوا ہوں۔ ہاں ایک بات قابل ذکر ہے وہ یہ کہ ملکوںکی تدبیریں، سیاست اور جنگی حکمت عملی یہ ایسی چیزیںہیں کہ وقتی طور پر تو یہ راز رہتی ہیں مگر کچھ عرصے کے بعد جبکہ انکی کوئی حیثیّت نہیں رہتی یہ فاش ہو جاتے ہیں اور پھر تاریخکا حصّہ بن جاتے ہیں۔ صلاح الدّین کا جنگی لائحہ عمل، ترکوںکی جنگی ترتیب، انگریز کا کلیہ تقسیم کرو اور حکومت کرو، نپولیّن کی حکمت عملی اور پھر انگریز کا اسکی فوجوں شکست دینے کا جنگی کلیہ، میر جعفر اور میر صادق کی غدّاری کے احوال، انگریزوںکا عربوں کو ترکوں کے خلاف اکسانے کی سازش وغیرہ اپنے دور میں سب راز ہی رہی تھی۔ کچھ واقعات میں آپ کو کاغذات ٹٹولنے کی ضرورت نہیں ہے کہ کون کیا کہہ رہا ہے واقعات خود گواہی دیتے ہیں۔
|
|
|
|
| محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (07-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, pakistani, کتابوں, کرن, پاک, پاکستان, وزیر, لیاقت علی خان, چین, معلوم, اللہ, امریکہ, اردو, بھائی, بے نظیر, جواب, خان, سیاست, شاعری, شعر, عقل, علی, علامہ, غلطی, غالب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 0 | 19-08-07 02:17 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |