| بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر سید احمد خان پہلے مسلمان رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوںکو انگریزی پڑھنے پر ابھارا اور مسلمانوںسے چندہ جمع کر کے علی گڑھ کالج قائم کیا جو بعد میں ترقی کر کے مسلم یونیورسٹی بن گیا
سر سید احمد خان دہلی کے ایک شریف گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد خاصے امیر آدمی تھے امیروں کے بچے لاڈلے ہونے کی وجہ سے اکثر بگڑ جاتے ہیں، مگر سرسید احمد خان کی والدہ پڑھی لکھی ، دین دار اور نیک عورت تھی ۔ وہ اولاد کی تربیت کا بہت خیال رکھتی تھیں ایک دفعہ کا ذکر ہے، سید احمد خان ابھی بچے ہی تھے ۔ انہوں نے اپنے نوکر کی کسی بات پرخفا ہو کر اس کو تھپڑ مار دیا۔ والدہ کو معلوم ہوا تو وہ سخت ناراض ہوئیںاور کہا: "جب تک نوکر سے معافی نہیںمانگو گے روٹی نہیںملے گی" سید احمد خان اپنی خالہ کے گھر چلے گئے اور دو روز تک وہیں رہے۔ تیسرے دن ان کی خالہ ان کی والدہ کے پاس آئیں اور سید احمد خان کی سفارش کرنے لگیں مگر انہوںنے کہا: "میںایسے گستاخلڑکے کو گھر میں رکھنے کے لئے بالکل تیار نہیں اس سے کہو کہ پہلے نوکر سے معافی مانگے" خالہ نے بڑی سفارشیںکیں مگر سید احمد خان کی والدہ اپنی بات پر اڑی رہیں ۔ آخر خالہ نے واپس جا کر سید احمد خان کو تمام بات بتائ کہ جب تک تم نوکر سے معافی نہیں مانگو گے تمہاری والدہ تمہیںگھر آنے کی اجازت نہیںدیںگی۔ سید احمد خان نے جب دیکھا کہ گھر واپس جانے کی اور کوئ صورت نہیں تو انہوںنے نوکر سے معافی مانگ لی تب والدہ نے انہیںگھر آنے دیا سرسید احمد خان اپنی والدہ کی اس بات کو ساری زندگی نہیں بھولے ۔ بڑے ہو کر انہوںنے بہت عزت اور شہرت حاصل کی مگر وہ ملازموں اور اپنے سے کم درجے کے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ خوش اخلاقی اور نرمی پیش آتے اور کبھی کسی کو شکایت کا موقع نہیںدیتے جہاںیہ سچی کہانی ھم سب کو عفو و درگزر کا درس دیتی ہے وہاںمیں ایک اور بات کہنا ضروری سمجھوں گی کہ ماںتجھے سلام
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), فرحان دانش (16-01-10), یاسر عمران مرزا (16-01-10), یحیٰی (16-01-10), منتظمین (16-01-10), محمدعدنان (18-01-10), معظم (31-01-10), Wahid Mahmood (30-01-10), wajee (17-01-10), ابو عمار (16-01-10), بزم خیال (18-01-10), حیدر Rehan (18-01-10), خالد حسین (16-07-11), رفیّعہ جوََِِأد (17-01-10), راجہ اکرام (17-01-10), سحر (17-01-10), شاہ جی 90 (31-01-10), عامرشہزاد (17-01-10), عائشہ صادق (15-10-10), عدنان دانی (17-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب نیلم
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوصلہ افزائ کا شکریہ جاوید بھائ ۔
Last edited by نیلم خان; 16-01-10 at 09:33 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت اچھی تحریر ہے بہن۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | dil (18-01-10), Kamran_Tabasum (19-01-10), نیلم خان (17-01-10), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (15-10-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کو بھی اپنی اولاد کو یہ بات سکھانی چاہیے ۔
کہ بڑوں کی عزت کرو ، کسی کو نوکر سمجھ کر اس سے بد اخلاقی سے پیش نہیں آنا چاہیے ۔ بہت شکریہ نیلم اتنی اچھی بات شئیر کرنے پر شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہیں نیلم بہن
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تحریر ہے نیلم بہن جاری رکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوب بہت اعلی بہت زبردست ویری گڈ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,257
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ
بہت اچھا لکھا ہے، اسی طرح اچھی اچھی کہانیاں لکھتی رہا کریں اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے اور انہیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,406
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے،, کہانی, کالج, پہلے, قائم, موقع, مسلمان, معلوم, آدمی, انگریزی, امیر, اجازت, احمد, بچے, جانے, خوش, خان, دفعہ, دیکھا, زندگی, شریف, عورت, علی, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|