| بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ بچوں اور انکے لئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کےلئے ہر ماہ مختلف مقابلہ جات کرواتا ہے۔توجناب!اسی حوالے سے بچوں کے لئے سبق آموز کہانی یا تحریر لکھنا ہوگی اور جس ممبر کی کہانی/تحریرسب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ اس مقابلے میں بچے اور بڑے دونوں ہی شرکت کر سکتے ہیں۔اوراسکا عنوان ہو گا میرا پیارا پاکستان امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھی اچھی کہانیاں دیکھنے اور پڑھنے کو ملیں گی۔ قوانین: ایک ممبر ایک ہی تحریر پوسٹ کرسکتا ہے۔ تمام ممبرز اپنی اپنی تحریر کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ تحریر آپ کی اپنی تخلیق ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد یا تاریخی واقعات کا بیان تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 24مارچ 2010 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔ بچوں کی جانب سے آنے والی ہر تحریر کو 500 پوائنٹ الگ سے دئے جائیں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-03-10), محمدعدنان (13-03-10), بزم خیال (25-03-10), شاہ جی 90 (12-03-10), عارف اقبال (18-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کے سالانہ امتحانات ہو رہے ہیں
رافی تو شاید حصہ نہ لے سکیں ویسے ہمارا کوشش کا ارادہ ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کہانی, کردیا, پوسٹ, پاک, پاکستان, یا, ڈاٹ, واقعات, والی, لنک, ناقابل, مقابلہ, اچھی, انتظامیہ, انعام, بڑے, بچوں, بچے, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, حوالے, سبق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| مقابلہ کہانی نویسی فروری 2010 | ام طلحہ | بچوں کے لیے کہانیاں | 0 | 09-02-10 02:49 PM |
| مقابلہ کہانی نویسی جنوری 2010 | ام طلحہ | بچوں کے لیے کہانیاں | 25 | 02-02-10 03:01 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ کہانی نویسی جنوری 2010 | ام طلحہ | بچوں کے لیے کہانیاں | 9 | 29-01-10 09:44 PM |