واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت > بچوں کے لیے کہانیاں



بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں


سنگ تراش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-08, 06:05 PM   #1
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سنگ تراش

سنگ تراش

ايک سنگ تراش كو اپنے کام سے سخت نفرت تھی اسکا کام بہت تھکا دینے والا اور دشوار تھا،وہ اپنے آپ کو عاجز اور بےبس محسوس کرتا تھا ،

ایک دن اسنے دعا کی کہ کاش وہ بھی طاقت ور ہوتا اور بہت بڑے تخت پر ریشمی پردوں کے سائے میں بیٹھتا، اسکی دعا قبول ہوگئی،

پھر اسنے دیکھا کہ ملك کا بادشاه اپنے چند سپاھیوں کے ساتھ گردن میں سنہری ملائیں ڈالے اور سر پر خوبصورت تاج پہنے وہاں سے گزا، اسکا دل چاہا کاش وہ بادشاه ہوتا، اسکی یہ خواہش بھی پوری ہوگئ،جب وہ اپنے سپاہیوں کے ساتہ گشت پر نکلا تو اسنے ديكھا كہ سورج كى تپش سے زمين جل رھى ھے اور چمن زرد ہوگئے اور اسكا چہرہ مرجھا گيا ہے تو اسےسورج کی طاقت کا اندازہ ہوا تو اسنے دعا کی كہ كاش وہ سورج ہوتا

اسكى يہ خواہش بھى پوری كر دى گئی، اب اسنے سورج بن كر چاروں سمت اپنی روشنی پھیلانی شروع کردی ،سبزہ زاروں کو زرد کردیا اور بادشاہوں کے چہرو ں كو پژمردہ کرتا رہا, اچانک ایک بادل کے ٹکڑے نے اسکی روشنی کو زمین پر جانے سے روک دیا، اسے پھر اپنی بے بسی کا احساس ہوا ، اور اسنے بادل بننے کی دعا کی

بادل بن کر وہ سب کو سورج کی تپش سے بچاتا اور کبھی بارش بن کر زمین کی پیاس بجھاتا،اب اسے ایک بہت بڑے پتھر سے شکایت تھی جس پر اسکی طاقت کا کوئ اثر نہ ہوتا تھا،پھر اسنے دعا کی کہ کاش وہ پتھر ہوتا، دعا قبول هوئ

اب وہ بہت بڑا پتھر تھا اور کوی چیز اس پر اثر نہ کرتی تھی ،اچانک ایک بوڑھا تیسہ کے ساتھ آیا اور اسکے ٹکڑے کرنے لگا،پھر اسے غصہ آیا کہ یہ بوڑھا مجھ سے طاقت میں زیادہ کیسے ہوسکتا ہے،اور پھر ایک آہ نکالی اور دعا کی کہ کاش وہ سنگ تراش ہوتا

اور اسكى يہ خواہش پوری ہوگئ
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), shafresha (15-07-09), ام طلحہ (27-10-08), ابو عمار (28-10-08), حنا (27-10-08), عرفان حیدر (23-10-08)
پرانا 24-10-08, 12:45 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

انسان کسی حال میں خوش ہیں رھتا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 02:33 AM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

طاقتور بننے كا شوق بھى بہت ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-08, 04:22 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

اور شوق کا کوئی مول نہیں ھے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 03:38 AM   #5
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

انوكھا لاڈلا كھلن كو مانگے چاند
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 10:07 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

ہزاروں کواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے۔
اچھی شئرنگ ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 27-10-08, 11:10 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

چاند
ایک سے مسافر ہیں
ایک سا مقدر ہے
میں زمین پر تنہا
اور وہ آسمانوں میں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 27-10-08, 11:23 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-10-08)
پرانا 28-10-08, 12:23 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سنگ تراش

واہ واہ آپ سب کی کیا بات ہے ِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نفرت, انسان, تاج, حال, خوش, دل, دعا, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger