| بچوں کے لیے کہانیاں بچوں کے لیے کہانیاں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں ہمارے ملک پاکستان میں ایک بڑا المیہ بچوں کے لیئے اُردو زبان میں تعلیمی و تفریحی مواد کا نہ ہونا بھی ہے۔ نظموں میں ہم آج بھی "علامہ اقبال" اور "جناب صوفی تبسم" جیسے نابغہ روز گار لوگوں کے کلام سے کام چلا رہے ہیں (اگر چہ کچھ لکھنے والے بہت اچھا کام بھی کر رہے ہیں) اور نثر میں تو بہت ہی برا حال ہے۔ غنیمت ہے کے ہمدرد نونہال، ٹوٹ بٹوٹ اور دیگر کئی رسالے اس پر کام کرہے ہیں مگر اکثر کا معیار اچھا نہیں یا پھر کہانیوں کا بنیادی خیال چھوٹی عمر کے بچوں کی ذھنی نہج سے بالاتر ہے۔
اکثر رسالے غیر ملکی رسالوں کے ناقص تراجم یا پھر بدیسی کہانیوں کو دیسی رنگ میںڈھال کر کام چلا رہے ہیں اور ایسی ناگفتہ بہ صورتحال میں یہ بات بھی غنیمت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کے آج کے دور میں بچوں کو قدیم کلاسیکل کہانیوں اور مقامی ثقافت سے ہم آہنگ کہانیوں سے روشناس کروایا جائے۔ اس سلسلے میں اچھے لکھنے والوں سے گذارش ہے کے وہ اپنا کردار ادا کریں اور اور اپنا کچھ وقت اس قوم کے بچوں کے لیئے بھی نکالیں ورنہ شاید یہ نسل اُن کے ناموں اور کام سے بھی واقف نہیں ہوگی۔ مجھے نیٹ پر جناب "معظم جاوید بخاری" صاحب کی تراجم شدہ اور تحریر کردہ کچھ کہانیاں ملیں ہیں میں اِنہیں "معظم جاوید بخاری" صاحب کی پیشگی اجازت کے بنا اس فورم پر پوسٹ کررہا ہوں۔ نوٹ: 1۔ ان کہانیوں کو "معظم جاوید بخاری" صاحب نے ترجمہ کیا/لکھا ہے اور لاہور کے ایک پبلیشر "القائم ٹریڈرز" نے شائع کیا ہے، لہذا اس کام کا تمام کریڈٹ اُنہی دونوں کے نام ہے۔ 2۔ اصل فائل PDF کی شکل میں ہے لہذا اس یونی کوڈ میںتبدیل کرنا مشکل ہے۔ میں اس کی JPG فائلز بنا کر اَپ لوڈ کروں گا تاکہ والدین اپنے بچوں کو پڑھنے کی ترغیب دیں اور اسکول کے اساتذہ بوقت ضرورت/ریفرنس اِسے استعمال کرسکیں۔ آپ لوگوں سے استدعا ہے کے برائے کرم کسی بھی فائل/کہانی کے مکمل اَپ لوڈ ہونے تک کسی بھی قسم کا تبصرہ ہرگز نہ کریں تاکہ بچوں کے پڑھنے کا تسلسُل برقرار رہے، شکریہ، و السلام۔ شاہد علی صدیقی Last edited by shafresha; 28-06-09 at 07:20 AM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (02-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیجیئے آخری حصہ حاضر ہے۔
تعریف کے لیئے محض "شکریے" کا بٹن دبانا کافی ہے۔ تبصروں کی صورت میں یہ تھریڈ کئی صفحات پر مشتمل ہوجائے گی اور پڑھنے والے بچوں کے لیئے کہانی کا تسلسُل برقرار رکھنا مشکل ہوگا لہذا تبصروں سے گُریز کی درخواست ہے۔ شکریہ، شاہد علی صدیقی چند الفاظ کی تصیح Last edited by shafresha; 28-06-09 at 07:32 AM. وجہ: چند الفاظ کی تصیح |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گذارش, پیش, پوسٹ, پاکستان, مکمل, آج, اپنے, ایمان, اچھا کام, بچوں, تحریر, حال, خدمت, درخواست, علی, صفحات, صوفی, صورتحال, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 12:05 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |