واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت

بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت

خالى كنواں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 06:39 PM   #1
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خالى كنواں

خالى كنواں

بچوں كى تربيت كے دوران جو غلطى هم سے هوتى هے وه يه كه هم سمجهتے هيں كه وه كوئ خالى كنواں هے جسے معلومات سے بهرنا هے, ايسا نهيں هے, وه تو خود جواهرات سے بهرى ايك كان هيں جسے ماں باپ يا معلم اپنى تربيت سے چمكاتے اور شكل ديتے هيں
وه ماں باپ يا معلم جو بچوں كو خالى كنواں سمجتے هيں همشه تهكے هوئے اور شكائت كرتے نظر آئيں گے, مگر بچوں كو ہيرا سمجه كر تراشنے والے هميشه پر اميد اور روشن چهروں كے ساته مليں گے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), یحیٰی (10-10-08), منتظمین (12-10-08), ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (05-11-09), ام غزل (16-03-09), ابو عمار (12-08-09)
پرانا 10-10-08, 06:45 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خالى كنواں

سہی کہا آپ نے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-08, 06:52 PM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خالى كنواں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
بچوں كى تربيت كے دوران جو غلطى هم سے هوتى هے وه يه كه هم سمجهتے هيں كه وه كوئ خالى كنواں هے جسے معلومات سے بهرنا هے, ايسا نهيں هے, وه تو خود جواهرات سے بهرى ايك كان هيں جسے ماں باپ يا معلم اپنى تربيت سے چمكاتے اور شكل ديتے هيں
وه ماں باپ يا معلم جو بچوں كو خالى كنواں سمجتے هيں همشه تهكے هوئے اور شكائت كرتے نظر آئيں گے, مگر بچوں كو ہيرا سمجه كر تراشنے والے هميشه پر اميد اور روشن چهروں كے ساته مليں گے
جيسے پنسل ميں لكهنے كى صلاحيت موجود هے آپ اسے صرف تراشتے هيں, موم بتى ميں روشنى دينے كى صلاحيت موجود هے , بس آپ اسے ماچس كے زريعے روشن كرتے هيں, اسى طرح هر بچے كى صلاحيتيں دوسرے بچے سے مختلف هيں, بس آپ كو انهيں پهچان كر ان كى تهوڑى سى مدد كر كے سارى دنيا كى بهلائ كے لئے استعمال كرنا هے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (12-10-08), ام طلحہ (05-11-09), ام غزل (16-03-09)
پرانا 12-10-08, 03:01 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خالى كنواں

بہت عمدہ عطیہ جی۔ بہت ہی نادر خیالات ہیں اپکے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 12-10-08, 05:50 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خالى كنواں

بات کو جاری رکھیں ،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (16-03-09)
پرانا 16-03-09, 11:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خالى كنواں

کیا بات ہے عطیہ جی آپ کی ۔
یہ ایک بہت ہی حساس موضوع ہے جس پر آپ نے روشنی ڈالی ،اور اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے کب اپنے بچے کی خاس صلاحیت کو پہلی بار جانا اور اس کی اس صلاحیت کو اجاگر کرنے میں کس طرح اس کی مد د کی یا کرنے کی کوشش کی؟؟؟؟؟؟

شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 10:46 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے کی صلاحیت اسی دن اجاگر ہو جاتی ہے جب وہ پہلا لفظ بولتا ہے۔ ماں باپ کی تگ و دو اسی دن شروع ہو جاتی ہے کہ اب اسے مزید کیا کچھ سکھانا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 12:56 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ام طلحہ جی آپکا ایک نہایت اہم موضوع کو سامنے لایا آپ نے اور اس پر بحث وقت کی اہم ضرورت ہے
جیسا کہ ام غزل نے فرمایا ہے کہ
اقتباس:
یہ ایک بہت ہی حساس موضوع ہے جس پر آپ نے روشنی ڈالی ،اور اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ سب سے جاننا چاہتی ہوں کہ آپ نے کب اپنے بچے کی خاس صلاحیت کو پہلی بار جانا اور اس کی اس صلاحیت کو اجاگر کرنے میں کس طرح اس کی مد د کی یا کرنے کی کوشش کی؟؟؟؟؟؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, نظر, موم, ماں, بچوں, جواب, غزل, صلاحیت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger