| بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچے قوم کا مستقبل اور تاریخ کے معمار ہوتے ہیں
اس لئے جو قوم اپنا مستقبل روشن اور تابناک بنانے کی خواہش مند ہو اسے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینی پڑتی ہے۔ قوم اور ملت کی بہتری کے لئے تعلیم اور تربیت کے ساتھ ساتھ دو صفات ہونا بہت ضروری ہے ، اور جس قوم کے بچوں میں یہ دو صفات نہیں اس کا مستقبل تاریک ہے اور وہ دو صفات ہیں ،،،،،،،1 خود داری 2 ہنر مندی جس قوم کے بچے نہیں خود دار و ہنر مند اس قوم سے تاریخ کے معمار نہ مانگو کیا ہم اپنے بہتر مستقبل کے لئے کچھ کر رہے ہیں،؟؟؟؟ کیا ہمارے انفرادی اور اجتماعی کام اس سلسلے میں کافی ہیں؟؟ کیا حکومتی اقدامات میں بچوں پر خصوصی توجہ موجود ہے ؟؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (29-01-09), پاکستانی لڑکی (20-09-09), ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (05-11-09), تفسیر حیدر (19-09-09), حیدر (08-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے پاس تو بڑی عمر کے افراد کیلئے کچھ نہیں ہے، بچوں کو کیا دیں گے!
|
|
|
|
| arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (29-01-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی عمر کے افراد کے لئے کچھ نہیں ہے تو خیر ہے، انہوں نے جیسے تیسے اپنا وقت گزارا
لیکن بچے ہمارا مستقبل ہیں، ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کر بھی ان کے لئے کچھ کرنا پڑے گا ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیںکرےگی۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (05-11-09), تفسیر حیدر (19-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت دنوں سے اس بارے میں سوچ رہا تھا ۔اچھا موضوع چنا ہے۔ان شاءاللہ صبح تفصیل سے بحث ہو گی۔
|
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم تو ثواب جاریہ کے بجائے ۔ ۔ ۔ آجکل عذاب جاریہ بنانے پر زور دے رہے ہیں اور کوئی پروا ہی نہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھیا
آپ نے بالکل درست فرمایا ہے اور آپ نے جو عذاب جاریہ والی بات کہی ۔۔۔۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پہلے مقابلہ تھا اچھا بننے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آج مقابلہ کامیاب بننے کا اچھا بننے کی دوڑ میں دوسرے کی ٹانگ کھینچنا یا کسی کو بدنام کرنا، اس کی ساکھ تباہ کرنے کی کوشش کرنا اس طرح کی کوئی خرابی نہیں ہوتی۔۔ کیوں کہ ایک وقت میں سارا معاشرہ بھی اچھا ہو سکتا ہے لیکن کامیاب بننے کے لئے دوسرے کا ناکام کرنا ضروری ہے ، اس کے لئے مذکورہ بالا تمام ہی حربے استعمال کئے جا تے ہیں حسب موقع۔۔ تاہم یاد رہے یہاں کامیابی سے مراد دنیاوی کامیابی ہے۔ اگر ایک بار پھر سب اچھا بننے کی طرف پلٹ آئیں تو یقینا ہماری ترجیحات بدل جائیں گی |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (05-11-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسی ہے یہ زند گانی۔ ہماری ادھوری کہانی
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-10-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بدر بھیا
آپ تو آہیں بھرتے محسوس ہوتے ہیں خیر تو ہے ناں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس یار دماغ کام نہیں کر رہا آجکل، شاید پلگ میں کچرا آ گیا ہے ، مِسنگ کر رہا ہے۔۔ اوپر سے آپ دھڑا دھڑ سنجیدہ اور رنجیدہ ٹاپک شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے دماغ کی سپیڈ بھی کم ہو گئی ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی کس مستری سے ٹیوننگ کرواؤں ۔ ۔ ۔ مستری ہی کوئی اچھا نہیں ملتا۔ کسی نے کہا ہے کہ اچھا پٹرول ڈلواؤ خود ہی ٹھیک ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ مگر اس فورم پر جیسا پٹرول دستیاب ہے اس کی وجہ سے پلگ کے کچرے میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او ہو
تو اس کا مطلب ہے کہ مجھے اب کچھ عرصے کے لئے سنجیدہ اور رنجیدہ ٹاپک کو بریک لگانی پڑے گی اس سے پہلے کہ آپ کا انجن جواب دے جائے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جاری رکھیں ۔ ۔ ۔ فی الحال ایکسلریٹر بار بار دے رہا ہوں ۔ ۔ ۔ شاید سیٹ ہو جائے۔ ویسے آپکو ابھی سے بچوں کی فکر کیوں پڑ گئی؟ بچوں کی فکر تو آجکل ماں باپ کو بھی نہیں ہے۔ کسی کو پروا نہیں کہ انکا لخت جگر، نور نظر کن کی صحبت میں بیٹھ رہا ہے، سارا سارا دن انٹرنیت پر کیا جھک مارتا ہے، ساری ساری رات موبائل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ پر کیوں جُتا رہتا ہے، سکول کالج میں شاہینی کا سبق لے رہا ہے یا اسکو زاغ بنایا جا رہا ہے، قرآن پڑھا بھی ہے کہ نہیں، دین کا کچھ اتا پتا بھی ہے کہ نہیں، جب والدین کو اسی پروا نہیں تو آپکو کیوں پروا ہے۔ ہیں بھئی ہیں ؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھیا
مجھے فکر ہے کیوں کہ بچے کسی بھی قوم کا سرمایا ہوتے ہیں، والدین اگر اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتے تو یہ ذمہ داری معاشرے اور پھر حکومت کی بنتی ہے کہ اس کی بہتری کے لئے کوشش کریں کیوں کہ اگر ایک بھی بچہ راہ راست سے ہٹ جاتا ہے تو وہ نہ صرف خاندان کے لئے بلکہ پورے معاشرے اور پھر پورے ملک کے لئے خطرہ بن سکتا ہے، بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔۔ اس لئے ہمیں اپنے طور پر کچھ نہ کچھ کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (05-11-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھیا
مجھے فکر ہے کیوں کہ بچے کسی بھی قوم کا سرمایا ہوتے ہیں، والدین اگر اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتے تو یہ ذمہ داری معاشرے اور پھر حکومت کی بنتی ہے کہ اس کی بہتری کے لئے کوشش کریں کیوں کہ اگر ایک بھی بچہ راہ راست سے ہٹ جاتا ہے تو وہ نہ صرف خاندان کے لئے بلکہ پورے معاشرے اور پھر پورے ملک کے لئے خطرہ بن سکتا ہے، بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔۔ اس لئے ہمیں اپنے طور پر کچھ نہ کچھ کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (05-11-09) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کاحکم اسی لئے ہے کہ انسان راہ بھٹکنے نا پائے۔ اگر ہم اپنے بچوں کو اسی رسی سے منسلک کریں گے تو وہ مستقبل کا بہترین اثاثہ بنیں گے۔اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کا توڑ کریں گے اور دنیا اور آخرت کیلئے ہمارا سرمایہ ہونگے۔جن صفات کا ذکر آیا ہے وہ بچوں میں روز اول سے پیدا کرنی ہونگی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (05-11-09), راجہ اکرام (05-11-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, کوشش, کالج, قرآن, نظر, موبائل, مقابلہ, ماں, معاشرہ, آج, انسان, بہترین, بھائی, بچوں, تعلیم, جواب, خلاف, خصوصی, رات, عذاب, صفات, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 17-10-09 10:07 AM |
| عصر حاضر میں مسلمانوں کو کس چیز پر سب سے زیادہ توجہ کی ضرورت ہے ؟ | راجہ اکرام | اسلام اور عصر حاضر | 9 | 05-02-09 07:10 PM |
| علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں | محمدخلیل | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 9 | 10-11-08 02:19 AM |
| ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 12:32 AM |
| مجلس عمل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، اتوار کو مستقبل کے فیصلے کا امکان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:08 AM |