واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت

بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت

بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-08, 08:48 PM   #1
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

دوستو ! هم جانتے هيں كه بچوں كى تربيت كى پهلى درسگاه ما كى گود هے ليكن باپ كے رول كو بهى نظر انداز نهيں كيا جاسكتا,
باپ گهر ميں قدرت و عدالت كا اور ماں محبت, فداكارى, درگزر كا سمبل هوتى هے,

باپ كى جسمانى,عقلى اور روحانى قوتيں كس طرح بچوں كى تربت پر اثر انداز هوتى هيں؟مثال ديں
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (02-11-08), Real_Light (23-10-08), وسیم (09-10-08), محمدعدنان (30-10-08), ابن جلال (10-10-08), سحر (10-06-09)
پرانا 09-10-08, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

پلیز آپ یہ دیکھیں
http://pak.net/%D8%A7%D9%BE%DA%A9%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%84%D9%85/%D8%A8%D8%A7%D9%BE-%D8%A8%D9%86%D9%86%D8%A7-%D8%A2%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-21608/#post107213
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (10-10-08), منتظمین (10-10-08), محمدعدنان (30-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 01:56 AM   #3
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
دوستو ! هم جانتے هيں كه بچوں كى تربيت كى پهلى درسگاه ما كى گود هے ليكن باپ كے رول كو بهى نظر انداز نهيں كيا جاسكتا,
باپ گهر ميں قدرت و عدالت كا اور ماں محبت, فداكارى, درگزر كا سمبل هوتى هے,

باپ كى جسمانى,عقلى اور روحانى قوتيں كس طرح بچوں كى تربت پر اثر انداز هوتى هيں؟مثال ديں
جسمانى طاقت كو ايك باپ بهارى كاموں , وزنى چيزوں كو اٹهانے ميں استعمال كرتا هے, اور موسم كى سختى برداشت كرتا هے, اور برے لوگوں سے خاندان كو بچاتا هے
عقلانى قدرت كو بچوں كو دلائل سے قائل كركے ظاهر كرتا هے,معاملات اور هر طرح كے مسائل كا تجزيه و تحليل اور سهى فيصله كرنے اور بچوں كے معاملات ميں انصاف كر كے ظاهر كرتا هے
روحانى استعدادات كو وه اچهے اعمال سے دوسروں ميں احترام حاصل كر كے,بچوں كى دينى تربيت كر كے
اس كے علاوه خاندان كى رهنمائ ايك مشتركه هدف كى طرف جس كى بنياد دين سے لى گئ هو
جوان بچوں كو فيصله كرنے ميں مدد كرنا يا رهنمائ كرنا كه وه اپنے فيصلے خود كر سكيں

يه موضوع اس لئے شروع كيا كه كچھ دنوں پهلے چهوٹى عمر كى شاديوں پر بات هورهى تهى, سوچا آجكل كے جوانوں كو اتنى سنگين ذمه دارى كے بارے ميں بهى سوچنا چاهئے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 02:00 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,061
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

بلاشبہ اپ نے ایک اچھا قدم آٹھایا ہے۔ انشاءاللہ ہم جلد ہی الگ سے فورم بنا رہے ہیں پاک۔نیٹ‌پر جو خاص طور پر بچوں کی تعلیم و تربیت اور عائلی زندگی کے مسائل پر بحث کے دروازے کھولے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Atia jamali (10-10-08)
پرانا 30-10-08, 05:57 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

بہت خوب بہت خوب۔ عطیہ ویسے پتہ نہیں کہ اپ کی عمر کیا ہے مگر، آپ جیسی باتیں کرنے والیں اب دکھائی نہیں دیتیں۔ آجکل کی نوجوان نسل میڈیا سے متائژ ہو کر عجیب و غریب رنگ بدل رہی ہے، اور اپنے علاوہ سب کو بیوقوف اور جاہل سمجھتی ہے۔ آپ نے جس انداز میں مرد و عورت کی حقیقی زمہ داریاں بیان کی ہیں، یقین کریں اگر آجکل لڑکوں اور لڑکیوں سے پوچھیں تو وہ ان کو ویسے ہی فضول کہتے ہیں اور خصوصا لڑکیاں آجکل کی جدت زدہ برابری کرنے کے چکر میں ایسی چیزوں سے ویسے ہی نا بلد ہیں، اور مردوعورت کے حقیقی مساوی کردار انکو یاد ہی نہیں۔

بحرحال ایک دفعہ پھر سے، مبارک بھی اور شاباش بھی۔ شاید کہ اسی طرح اتر جائے اِن کی دل میں کسی کی بات۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (02-11-08), ندیم رفیع (31-10-08)
پرانا 30-10-08, 07:37 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,598
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,392 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

عطیہ آپا کی عمر تقریباََ 30 سال ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:55 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

ماشاء اللہ، مجھے بذات خود بہت خوشی ہوئی عطیہ آپ کے جذبات و احساسات سن کر، ہمارے معاشرے کو ایسی رہنمائی کی بہت سخت ضرورت ہے، اور میں آپ سے گزارش کروں گا کہ براہ مہربانی آپ مرد و عورت کے حوالے سے جو بھی فرائض اور زمہ داریاں ہیں ان کو پیش کرتی رہیں، شاید کہ لوگ واقعی ان کو سوچیں اور سمجھیں اور ان پر عمل کر کے اپنی زندگی کو انصاف پر مبنی بنائیں اور ان اصولوں پر چلنے کی کوشش کریں جو قرآن ہمیں سکھاتا ہے۔ میرے پاس ہمیشہ وقت کی غربت رہتی ہے، ورنہ میں کوشش کر کہ اور باقاعدہ تفسیر بیان کر کہ، معاشرتی اقدار کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
الو کا شکریہ ادا کیا گیا
ندیم رفیع (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 11:59 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

مرد بچوں کی تربیت کے لیے کچھ بھی کر لے زیادہ تر اثر تو ماں‌کا ہی ہوتا ہے۔ مرد (باپ) سے بچے اس وقت سیکھنا شروع کرتے ہیں جب وہ چیزوں کو سجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ زیادہ تر تو ماں کا ہی اثر آتا ہے۔

والسلام
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-08), ابن جلال (06-11-08)
پرانا 02-11-08, 04:52 AM   #9
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عطیہ آپا کی عمر تقریباََ 30 سال ہے
قدوس بہائ كچھ زيادہ ہى كم كر دى ہے, كاش ايسا ہوتا
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-08, 05:07 AM   #10
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

یہ عمروں کا حساب رکھنا اچھی بات نہیں ہے
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 03:49 AM   #11
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

يہ سلسلہ ماں باپ کی سہی تربیت کے بعد جوان شخص كا سوچ بچار کرکے جیون ساتھی کاانتخاب کرنے سے ہوتا ہے،ایک مرد کو باپ کی حیثیت سے بچوں کی تربیت سے مستثنی اس وقت قرار دیا جاسکتا ہے جب اسنے ایسی جیون ساتھی کا انتخاب کیا ہو جسمیں ایک اچھی ماں بننے کی خوبیاں موجود ہوں، چھوٹی عمر کی شادی میں جبکہ لڑکے کو خود اپنے بارے میں کچھ پتا نہیں ہوتا ، ایک ناپختہ ذہن کا شخص کس طرح آپنے آنے والی نسل کے لئے ایک بہترین ماں کا انتخاب کرسکتا ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
ندیم رفیع (04-11-08), الو (05-11-08)
پرانا 04-11-08, 02:38 PM   #12
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ندیم رفیع مراسلہ دیکھیں
مرد بچوں کی تربیت کے لیے کچھ بھی کر لے زیادہ تر اثر تو ماں‌کا ہی ہوتا ہے۔ مرد (باپ) سے بچے اس وقت سیکھنا شروع کرتے ہیں جب وہ چیزوں کو سجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ زیادہ تر تو ماں کا ہی اثر آتا ہے۔

والسلام

پردے پر يا سامنے يہ نظر آرہا ہوتا ہے كہ ماں بچے كى تربيت كر رہی ہے مگر جو پردے كے پیچھے رہ كر ماں اور بچے كى تربيت كر رہا ہوتا ہے وہ باپ ہوتا ہے اس لئے اسكا كردار تربيت ميں زيادہ اہم ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 08:24 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,115
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
ایک ناپختہ ذہن کا شخص کس طرح آپنے آنے والی نسل کے لئے ایک بہترین ماں کا انتخاب کرسکتا ہے
زبردست زبردست، excellent ، بھئی مان گئے، بہت خوب، الفاظ کا انتخاب اور dialogue delivery بہت بہترین ہے۔ بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بہتر کوئی طریقہ کار ہو نہیں سکتا اس بات کو سمجھانے کا۔ ہم ہمیشہ شادی سے پہلے ایک اچھی بیوی کے تلاش میں ہوتے ہیں، جبکہ آپ نے وہ حقیقت سمجھا دی کہ، ایک اچھی بیوی کی بجھائے ہمیں ایک اچھی ماں بھی تلاش کرنی چاہئے۔ آپ کے الفاظ اتنے جامع اور خوب ہیں کہ حقیقت میں آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ بہت خوب بھئی بہت خوب۔ آپ جب بھی لکھتی ہیں کمال لکھتی ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
الو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
الو کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (11-11-08)
پرانا 06-11-08, 02:17 AM   #14
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اتنى تعريف كے لائق نہی تھى آپ نے كچھ زيادہ ہی تعريف كردى ہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-08, 04:09 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
اتنى تعريف كے لائق نہی تھى آپ نے كچھ زيادہ ہی تعريف كردى ہے
ویسے !
یہ دس بارہ ایم اے کرنے کے بعد عمر کیا ہوجانی چاہئے؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
excellent, php, فورم, کمال, قدم, قرآن, لوگ, نظر, ماں, محبت, مسائل, بہترین, بچوں, تلاش, تعلیم, جواب, جلد, جاہل, دعائیں, زندگی, سال, شخص, عورت, عبدالقدوس, عدالت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 12:52 PM
بيت الخلاء ميں انسان جنوں كى آنكھوں سے كيسے چھپ سكتا ہے ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 04:33 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 11:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger