واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کی تعلیم و تربیت



بچوں کی تعلیم و تربیت بچوں کی تعلیم و تربیت


بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 07:44 AM   #16
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

ایم اے تو ہم نے بھی کافی کر لیئے لیکن عمر وہیں کی وہیں ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-08, 01:40 AM   #17
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے !
یہ دس بارہ ایم اے کرنے کے بعد عمر کیا ہوجانی چاہئے؟؟
دس بارہ ايم اے كئے كس نے ھیں؟
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-11-08)
پرانا 13-11-08, 04:24 AM   #18
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

جس نے کئے ہیں اس کا جواب آچکا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 02:33 PM   #19
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

ایسےموضوعات سے اپنی ذمہ داریوں کا احساس ھوتا ھے اور تھوڑی سی توجہ زندگی میں نکھار پیداکردیتی ھے۔
ضرغام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 02:35 PM   #20
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بچوں كى تربيت ميں باپ كا كردار

عمر نہیں عقل اورگہری سوچ مہم ھوتی ھے
ضرغام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:55 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تربیت کا اصل موجب وہ ماحول ہوتا ہے جو ماں اور باپ دونوں سے مل کر بنتا ہے، اور میرا ذاتی مشاہدہ یہ ہے کہ ماحول مرد ہی سے بنتا ہے۔ شادی کے بعد عورت شوہر کے ماحول، عادات و اطوار کیمطابق خود کو ڈھالتی ہے۔ شاز و نادر ہی ایسے مرد ہونگے جو خود کو عورت کے مزاج کےمطابق بدلیں۔اب جو ماحول ان دونوں سے مل کر بنے گا بچے وہی بنیں گے۔ اگر باپ لڑائی جھگڑے کا مزاج رکھتا ہو تو عورت کا بچوں کو لڑائی کے خلاف تربیت دینا اتنا اثر انگیز نہیں ہو گا۔ باپ اگر بچوں کے سامنے کیبل پر فلمیں دیکھے تو ماں ان کے نقصانات کے حوالے سے بچوں کو کیسے سمجھا پائے گی۔ ایسی ہی بہت سی مثالیں ہیں جن سے ظاہر ہے کہ باپ کا کردار تربیت میں بنیادی ستون کی مانند ہے۔ 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Atia jamali (15-12-09)
جواب

Tags
excellent, php, فورم, کمال, قدم, قرآن, لوگ, نظر, ماں, محبت, مسائل, بہترین, بچوں, تلاش, تعلیم, جواب, جلد, جاہل, دعائیں, زندگی, سال, شخص, عورت, عبدالقدوس, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 12:52 PM
بيت الخلاء ميں انسان جنوں كى آنكھوں سے كيسے چھپ سكتا ہے ؟ بنت آدم علوم حدیث 0 02-04-10 04:33 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 11:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 10:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger