واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ

بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ

پاکستانی چیتا (بابر اقبال)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-10, 12:48 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانی چیتا (بابر اقبال)

پاکستانی چیتا (بابر اقبال)

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چار عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے 12 سالہ بابر اقبال نے دبئی میں 3 روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کانفرنس میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور اسے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بابر اقبال جنہوں نے 9 سال کی کم عمری میں کمپیوٹر کے میدان میں پہلا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا وہ 12 سال کی عمر تک چار ورلڈ ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔ وہ دبئی میں رواں ہفتے شروع ہونے والی بین الاقوامی انفارمیشن ٹیکنالوجی کانفرنس جس میں دنیا بھر سے متعلقہ شعبے کے ماہر تجزیہ کار افراد مدعو تھے، میں پاکستان اور مشرق وسطیٰ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں مہمان خصوصی ہونے کیساتھ ساتھ کانفرنس کی اختتامی تقریر بھی کریں گے، کو ان کی کمپیوٹر، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں چار ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے اور بہترین خدمات نو عمری میں سرانجام دینے پر انہیں مائیکرو سافٹ کے نائب صدر نے امریکہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کیلئے چن لیا ہے۔ کانفرنس میں آئی ٹی کے میدان میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں تکنیکی ماہرین مدعو ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے 12 سالہ نوجوان بابر اقبال کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

اس ویڈیو میں صرف دو ہفتے میں تیار کردہ ایپلیکیشن جو کہ مائیکروسافٹ کی جدید تیکنالوجی مائیکروسافٹ سرفیس میں اس نے بنائی ہے وہ دیکھا رہا ہے
بابر ہمیں تم پر فخر ہے ۔

خبر کا سورس
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), فیصل ناصر (16-03-10), پاکستانی (15-03-10), ھارون اعظم (25-04-10), منتظمین (15-03-10), محمدخلیل (15-03-10), مرزا عامر (15-10-10), اویسی (17-08-10), راجہ اکرام (15-03-10), سائرہ علی (15-03-10), سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 02:57 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-03-10), رضی (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابر ہمیں تم پر فخر ہے ۔
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 01:56 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن کیا بابر کی تعلیم و قابلیت سے پاکستان کو کوئی فائدہ ہو گا؟
یا بابر بھی انہیں ہزاروں لاکھوں میں شامل ہو جائے گا، جو غیر ملکی اداروں میں خدمات انجام دے کر فقط پاکستان کا نام اونچا کر رہے ہیں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-03-10), محمدخلیل (15-03-10), شیراز احمد (17-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 03:03 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہے بہترین ماشاء اللہ

اس کا مطلب ہے کہ محنت سے کچھ بھی ممکن ہے لیکن ہم جی چراتے ہیں محنت سے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 03:41 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لیکن کیا بابر کی تعلیم و قابلیت سے پاکستان کو کوئی فائدہ ہو گا؟
یا بابر بھی انہیں ہزاروں لاکھوں میں شامل ہو جائے گا، جو غیر ملکی اداروں میں خدمات انجام دے کر فقط پاکستان کا نام اونچا کر رہے ہیں؟
بالکل ہوگا۔ جہاں بھی کام کرے لیکن اپنے ملک کے خلاف نہ کام کرے تو بالکل ہوگا بے شک جہاں مرضی کام کرے۔ پاکستان کا نام تو روشن ھوگا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 03:44 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت ہے بہترین ماشاء اللہ

اس کا مطلب ہے کہ محنت سے کچھ بھی ممکن ہے لیکن ہم جی چراتے ہیں محنت سے
اپنا بھی یہی حال ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 04:29 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس یہی لوگوں کا ٹارگٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 08:05 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
بالکل ہوگا۔ جہاں بھی کام کرے لیکن اپنے ملک کے خلاف نہ کام کرے تو بالکل ہوگا بے شک جہاں مرضی کام کرے۔ پاکستان کا نام تو روشن ھوگا۔
لیکن پاکستان کو اپنا نام روشن کروانے سے زیادہ ضرورت اپنے لیے اچھے انجینئروں، ڈاکٹروں، سرجنوں، کمپیوٹر کے ماہرین، کامرس اور بزنس کے ماہرین اور اساتذہ کی ہے۔ اگر بابر اور اس جیسے ہزاروں جنہیں‌پاکستان کی دھرتی نے پیدا کیا، رزق دیا، رہنے کےلیے گھر دیا، تعلیم کے مواقع دیے، دوسرے ملکوں میں جا کر ہمیشہ کے لیے وہیں کے ہو جائیں گے تو ایسے چیتے بے فائدہ ہیں۔ اگر تو بابر اپنی تعلیم مکمل کر لینے کے بعد پاکستان میں آ کر پاکستان کو فائدہ پہنچاتا ہے تب اس دھرتی کا قرض ادا ہو جائے گا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-03-10), رضی (15-03-10), شاہ جی 90 (15-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 15-03-10, 09:03 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لیکن پاکستان کو اپنا نام روشن کروانے سے زیادہ ضرورت اپنے لیے اچھے انجینئروں، ڈاکٹروں، سرجنوں، کمپیوٹر کے ماہرین، کامرس اور بزنس کے ماہرین اور اساتذہ کی ہے۔ اگر بابر اور اس جیسے ہزاروں جنہیں‌پاکستان کی دھرتی نے پیدا کیا، رزق دیا، رہنے کےلیے گھر دیا، تعلیم کے مواقع دیے، دوسرے ملکوں میں جا کر ہمیشہ کے لیے وہیں کے ہو جائیں گے تو ایسے چیتے بے فائدہ ہیں۔ اگر تو بابر اپنی تعلیم مکمل کر لینے کے بعد پاکستان میں آ کر پاکستان کو فائدہ پہنچاتا ہے تب اس دھرتی کا قرض ادا ہو جائے گا۔
میں آپ سے متفق ہوں لیکن میرا ایک اور پوئینٹ آف ویو ہے ۔ باقی ٹھیک ہے اس بے فائدہ والے فقرے میں مجھے تھوڑا اختلاف ہے۔

Last edited by رضی; 16-03-10 at 12:09 AM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 11:12 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
لیکن پاکستان کو اپنا نام روشن کروانے سے زیادہ ضرورت اپنے لیے اچھے انجینئروں، ڈاکٹروں، سرجنوں، کمپیوٹر کے ماہرین، کامرس اور بزنس کے ماہرین اور اساتذہ کی ہے۔ اگر بابر اور اس جیسے ہزاروں جنہیں‌پاکستان کی دھرتی نے پیدا کیا، رزق دیا، رہنے کےلیے گھر دیا، تعلیم کے مواقع دیے، دوسرے ملکوں میں جا کر ہمیشہ کے لیے وہیں کے ہو جائیں گے تو ایسے چیتے بے فائدہ ہیں۔ اگر تو بابر اپنی تعلیم مکمل کر لینے کے بعد پاکستان میں آ کر پاکستان کو فائدہ پہنچاتا ہے تب اس دھرتی کا قرض ادا ہو جائے گا۔
وہ جہاں بھی چلا جائے ہمارا ہی بچہ ہے اور رہے گا
دوسری بات یہ کہ کیا اس کے ٹیلینٹ سے پاکستان میں کوئی فائدہ اٹھانے والا بھی ہے ، کیا پاکستان میں موجود سرخ فیتہ اسے کوئی مفید کام کرنے دے گا ؟
پاکستان کے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہم نے کیا سلوک کیا کہ اب ہم مزید ٹیلینٹ کو حب الوطنی کا واسطہ دے کر پاکستان میں محدود کرنا چاہتے ہیں ،
ہمیں یقین ہے کہ اگر ہم اپنے حالات بدلنے کی کوشش کریں اور خلوص دل سے اپنے وطن کے لیئے مفید کام کر سکنے والے لوگوں کے لیئے سازگار ماحول مہیا کریں تو پاکستان کے تمام چیتے اس کی حفاظت کے لیئے نہ صرف اس پاک سر زمین پر ہوں گے بلکہ سر دھڑ کی بازی بھی لگا دیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 16-03-10, 08:11 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
وہ جہاں بھی چلا جائے ہمارا ہی بچہ ہے اور رہے گا
دوسری بات یہ کہ کیا اس کے ٹیلینٹ سے پاکستان میں کوئی فائدہ اٹھانے والا بھی ہے ، کیا پاکستان میں موجود سرخ فیتہ اسے کوئی مفید کام کرنے دے گا ؟
پاکستان کے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہم نے کیا سلوک کیا کہ اب ہم مزید ٹیلینٹ کو حب الوطنی کا واسطہ دے کر پاکستان میں محدود کرنا چاہتے ہیں ،
صحیح ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں، ہم اغیار بلکہ خاص طور پر اپنے دشمنوں کو اپنا ٹیلنٹ دے دیں‌؟
امریکہ میں رہ کر یہ چیتا امریکہ کی مدد کرے گا ، انہی غیر ملکیوں کی بدولت آج امریکہ کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے، انہیں غیرملکیوں کی بنائی ہوئی ٹیکنالوجی کو بیچ بیچ کر اس کے پاس دیگر ممالک کو آنکھیں دکھانے اور جنگوں میں جھونکنے کے لیے پیسے آتے ہیں۔ ایسے ہی چیتوں کے بنائے ہوے ایف سولہ حاصل کرنے کے لیے ہم کب سے امریکہ کی منتیں کر رہے ہیں، اگر یہ چیتے وہاں ایف سولہ بنانے کی بجائے یہاں ہی بنا لیں تو ۔۔۔۔۔ ؟
اگر یہی حال رہا تو کل ہم اپنے جیالے جاں باز فوجی بھی امریکہ کو بھیجنے لگ جائیں گے، اور کہیں گے، ہے تو ہمارا ہی بچہ نہ، پھر جب اس بچے کی کلاشنکوف گولیاں اگلے گی، آگے کوئی فلسطینی آئے گا، کوئی افغانی، کوئی عراقی، کوئی سوڈانی یا کوئی یمنی تو ہمیں کیسا لگے گا ؟

جب تک ہم امریکہ کو خود سپورٹ کرنا بند نہیں کریں گے، اس بپھرے ہوے درندے کو کیسے روک سکیں گے۔

اقتباس:
ہمیں یقین ہے کہ اگر ہم اپنے حالات بدلنے کی کوشش کریں اور خلوص دل سے اپنے وطن کے لیئے مفید کام کر سکنے والے لوگوں کے لیئے سازگار ماحول مہیا کریں تو پاکستان کے تمام چیتے اس کی حفاظت کے لیئے نہ صرف اس پاک سر زمین پر ہوں گے بلکہ سر دھڑ کی بازی بھی لگا دیں گے
ہاں‌ یہ بات ٹھیک ہے، پھر بلائیے نا اس چیتے کو، اور کہیے، اپنے ملک کو ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے میں مدد دے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (16-03-10), عروج (15-10-10)
پرانا 16-03-10, 09:00 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

http://nawaiadab.com/khurram/?p=960
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 11:21 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
صحیح ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں، ہم اغیار بلکہ خاص طور پر اپنے دشمنوں کو اپنا ٹیلنٹ دے دیں‌؟
امریکہ میں رہ کر یہ چیتا امریکہ کی مدد کرے گا ، انہی غیر ملکیوں کی بدولت آج امریکہ کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے، انہیں غیرملکیوں کی بنائی ہوئی ٹیکنالوجی کو بیچ بیچ کر اس کے پاس دیگر ممالک کو آنکھیں دکھانے اور جنگوں میں جھونکنے کے لیے پیسے آتے ہیں۔ ایسے ہی چیتوں کے بنائے ہوے ایف سولہ حاصل کرنے کے لیے ہم کب سے امریکہ کی منتیں کر رہے ہیں، اگر یہ چیتے وہاں ایف سولہ بنانے کی بجائے یہاں ہی بنا لیں تو ۔۔۔۔۔ ؟
اگر یہی حال رہا تو کل ہم اپنے جیالے جاں باز فوجی بھی امریکہ کو بھیجنے لگ جائیں گے، اور کہیں گے، ہے تو ہمارا ہی بچہ نہ، پھر جب اس بچے کی کلاشنکوف گولیاں اگلے گی، آگے کوئی فلسطینی آئے گا، کوئی افغانی، کوئی عراقی، کوئی سوڈانی یا کوئی یمنی تو ہمیں کیسا لگے گا ؟

جب تک ہم امریکہ کو خود سپورٹ کرنا بند نہیں کریں گے، اس بپھرے ہوے درندے کو کیسے روک سکیں گے۔

ہاں‌ یہ بات ٹھیک ہے، پھر بلائیے نا اس چیتے کو، اور کہیے، اپنے ملک کو ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے میں مدد دے۔
بھیا آپ نے شاید غور نہیں کیا
یہ چیتا پاکستان میں ہی تھا ، امریکہ میں پڑھنے کی آفر تو اسے اب ہوئی ہے ، کیا اس سے پہلے پاکستانی گورنمنٹ اسے اس قسم کی آفر نہیں کر سکتی تھی لیکن ہمارا تو مزاج بن چکا ہے کہ پہلے ٹیلینٹ کو بھاگنے پر مجبور کرتے ہیں اور پھر اسے جانے پر لعن تعن کرتے ہیں ، یہ جینئیس لوگ بڑے حساس ہوتے ہیں اور ناقدری ان کے فن کی موت ثابت ہوتی ہے ، فیصل آباد کے ایک خرادئیے نے انرجی ری سائیکل یونٹ بنایا تھا اور اس نے ثابت کر دیا تھا کہ اس سسٹم کے ایک لیٹر پیٹرول سے عام حالات سے چار گنا زیادہ کام آپ لے سکتے ہیں ، اس سسٹم کو اگر سرکاری سطح پر استعمال کر لیا جاتا تو سوچیں کہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت اس وقت 25 روپے ہوتی ، اس نے کہا تھا کہ اگر حکومت چاہے تو اسی سسٹم کو استعمال کرتے ہوے صرف غازی بروٹھا کینال پر ہر سو گز کے فاصلے پر ایک یونٹ لگا کر ہم پورے ایشیا کو بجلی سپلائی کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔ اب اگر حکومت اس کی بات مان لیتی تو رینٹل پاور سے پیسا کون کماتا ،
میں اس بات کے بالکل حق میں نہیں ہوں کہ ہمارا ٹیلینٹ غیروں کے کام آئے لیکن پاکستان میں بے کار جانے اور زنگ لگنے سے بہتر ہے کہ باہر کام کر کے ان کی صلاحیتیں پالش ہو جائیں اور جب پاکستان میں موجود سیاہ رات کی صبح ہو تو وہ زیادہ مفید بن کر وطن لوٹ سکیں ۔
اور ہاں ایک لڑنے والے سپاہی اور ایک جینئیس کا فرق اور ان کی ڈیمانڈز میں اختلاف سے تو آپ بخوبی واقف ہوں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-03-10), عبدالقدوس (15-12-10), عروج (15-10-10)
پرانا 17-03-10, 10:15 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شاہ جی
آپ نے وہی بات کی جو میں سوچتا ہوں
آخر یہ بچے کا چوتھا ایوارڈ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلا ملا ۔۔۔۔۔ ہماری طرف سے کوئی لفٹ نہیں
دوسرا ملا۔۔۔۔۔ ہماری طرف سے کوئی لفٹ نہیں
تیسرا مالا۔۔۔۔۔ ہماری طرف سے کوئی لفٹ نہیں

اب چوتھا ملا۔۔۔۔۔ ہماری طرف سے اب بھی کوئی لفٹ نہیں، عربوں نے اس کو پر سہولیات دیں تو وہاں کام کرتا رہا ۔۔۔۔ امریکہ سے اسے مفت تعلیم کی آفر ہے تو ضرور وہ یہ موقع استعمال کرے گا۔۔

ہمارا کیا خیال ہے کہ وہ پاکستان سے محبت کا دعوی کرے، اور اپنے گاؤں کے ایک کچے سکول میں ایک پرانے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر پاکستان سے محبت کے ترانے گاتا رہے؟؟؟؟؟”

ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ وہ چیتا پاکستانی ہے، لیکن ہم اس کی قدر نہیں کرتے
اس لئے اگر وہ باہر جاتا ہے تو اس کو کوسنے کے بجائے اپنے ارباب اختیار کو کوسیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10), عروج (15-10-10)
جواب

Tags
color, com, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, مفت, مائیکرو, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انداز, امریکہ, اعلیٰ, بہترین, تعلیم, خان, خبر, خصوصی, دنیا, دبئی, روزہ, سافٹ, شروع, عمری, عالمی, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دل دیتا ہے رو رو دھائی سیپ گانے 1 08-01-11 12:51 AM
جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 06:17 PM
منگیتر چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 02:10 PM
علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا خرم شہزاد خرم گپ شپ 12 22-11-07 04:39 PM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger