| بچوں کا پاک نیٹ بچوں کا پاک نیٹ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چار عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے 12 سالہ بابر اقبال نے دبئی میں 3 روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کانفرنس میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور اسے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بابر اقبال جنہوں نے 9 سال کی کم عمری میں کمپیوٹر کے میدان میں پہلا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا وہ 12 سال کی عمر تک چار ورلڈ ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔ وہ دبئی میں رواں ہفتے شروع ہونے والی بین الاقوامی انفارمیشن ٹیکنالوجی کانفرنس جس میں دنیا بھر سے متعلقہ شعبے کے ماہر تجزیہ کار افراد مدعو تھے، میں پاکستان اور مشرق وسطیٰ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں مہمان خصوصی ہونے کیساتھ ساتھ کانفرنس کی اختتامی تقریر بھی کریں گے، کو ان کی کمپیوٹر، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں چار ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے اور بہترین خدمات نو عمری میں سرانجام دینے پر انہیں مائیکرو سافٹ کے نائب صدر نے امریکہ میں مفت اعلیٰ تعلیم کیلئے چن لیا ہے۔ کانفرنس میں آئی ٹی کے میدان میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں تکنیکی ماہرین مدعو ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے 12 سالہ نوجوان بابر اقبال کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
بابر ہمیں تم پر فخر ہے ۔ خبر کا سورس
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو خوش رکھے یہ آخری بات ہم کہنا چاہتے تھے جو آپ نے کہ دی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (18-03-10), رضی (17-03-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اوہ
سوری رضی بھائی غلط جگہ پوسٹ کردیا تھا ۔ ![]() میں نے وہ پوسٹ ہی ختم کردی ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام صاحب ،یہی تو المیہ ھے ھمارا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (15-10-10), رضی (15-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, مفت, مائیکرو, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انداز, امریکہ, اعلیٰ, بہترین, تعلیم, خان, خبر, خصوصی, دنیا, دبئی, روزہ, سافٹ, شروع, عمری, عالمی, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دل دیتا ہے رو رو دھائی | سیپ | گانے | 1 | 08-01-11 12:51 AM |
| جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 06:17 PM |
| منگیتر | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 02:10 PM |
| علامہ اقبال ڈے (شاعری مقابلہ)(صرف انتخاب) کون جیتا | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 12 | 22-11-07 04:39 PM |
| چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا | عبدالقدوس | فن و فنکار | 0 | 26-10-07 06:50 AM |