واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




ہم دونوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 01:04 AM   #1
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,616
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم دونوں

ہم دونوں

ہم دونوں بھائی ہیں
ہم ایک ہی عمر کے ہیں
کیونکہ ہم جڑواں ہیں
ہم پانچویں کلاس میں ہیں
اور ہم ہر چیز شئر کرتے ہیں
یہاں بھی ہم دونوں اکھٹے ہیں

ہماری ایک بہن ہے
جس کو ہم دونوں مل کر ستاتے ہیں
اور پاپا کی ڈانٹ سنتے ہیں

پاپا کہتے ہیں ابھی میرا نام نا لکھو

علی اور ولی
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
Arabian (06-07-09), shafresha (22-08-10), فیصل ناصر (03-07-09), محمدخلیل (03-07-09), محمدعدنان (04-07-09), مرزا عامر (22-08-10), ابو عمار (03-07-09), ابن آدم (04-07-09), رضی (03-07-09), زین اور زینب (22-08-10), سیپ (23-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09), طارق راحیل (03-07-09), عروج (12-10-10)
پرانا 03-07-09, 01:11 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید علی اینڈ ولی،
آپ کو میری جانب سے بہت بہت ویلکم،
آپ کے پاپا آج نہیں تو کل ہمارے سامنے آ ہی جائیں گے۔
کیا آپ لوگوں‌کو اُردو لکھنے میں‌کوئی پرابلم ہو رہی ہے اگر ہاں تو ہمیں‌بتائیں۔ فی الحال بچوں کے پاک نیٹ کو خوب گھوم پھر کر دیکھں اور اپنی رائے دیں۔
بچوں کے لیے تفریحی گیمز - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

شکریہ،
شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Twins (06-07-09), محمدعدنان (04-07-09), ابو عمار (03-07-09), رضی (03-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 03:22 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید دوستو، لیکن میں آپکے پاپا کو پہچان گیا ہوں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-09), Twins (06-07-09), ابو عمار (03-07-09), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 01:58 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام وعلیکم
خوش آمدید علی اور ولی
ہمیں معلوم ہے ک آپ کے پاپا کون ہیں
چلیں اب پاک نیٹ گھومیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا
چلیں کسی اور دھاگے میں ملاقعات ہوگی
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Twins (04-07-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09), شبنم (27-11-10)
پرانا 03-07-09, 04:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید علی اینڈ ولی

آپکے والد کا نام مجھے نہیں معلوم
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Twins (07-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 06:47 PM   #6
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,616
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے والد کا نام فیصل ناصرھے۔
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
رضی (03-07-09), زین اور زینب (22-08-10), سحر (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 03-07-09, 07:12 PM   #7
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,616
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے والد کا نام فیصل ناصر ھے۔

شکریہ
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
wajee (04-07-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 07:20 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


علی اور ولی
مجھ سے پوچھے بغیر آپ کو میرا نام نہیں بتانا چاہئے تھا

لیکن اچھی بات یہ ہے کے آپ نے لکھنے میں کوئی غلطی نہیں کی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Twins (06-07-09), رضی (03-07-09), زین اور زینب (22-08-10), شاہ جی 90 (04-07-09), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 03-07-09, 10:38 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو پہلے ہی پہچان گیا تھا بھائیو
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Twins (06-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 01:06 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علی اور ولی بیٹا ،
ہر کلہ راشا ، پخیر راغلے
خوش آمدید ،
میری دعا ہے کہ تم زندگی میں ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں حاصل کرو
اپنے امی ابو کے فرمانبردار بن کر رہو ، اور اللہ تعالی تمہیں بہترین صحت اور لمبی زندگی عطا کریں آمین ثم آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Twins (04-07-09), فیصل ناصر (04-07-09), waseemsv (06-07-09), رضی (04-07-09), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 04-07-09, 06:34 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسٹر فیصل وہاٹ از دِس؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
Twins (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 09:25 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,129
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علی اینڈ ولی
ویلکم بیٹا جی
جُگ جُگ جیو
سدا خوش رہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Twins (05-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 09:45 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوووووووو تو فیصل بھائی کے بچے ہو ہممممممم

آپ کا اصلی نام یہی ہے کیا ؟
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Twins (05-07-09), عبدالقدوس (24-08-10)
پرانا 04-07-09, 09:48 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچے من کے سچے ہوتے ہیں‌
ان کے اصلی نام یہی ہیں
میرے خیال میں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Twins (05-07-09), رضی (05-07-09)
پرانا 04-07-09, 10:18 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیال تو میرا بھی یہی ہے نہ لیکن پھر بھی ایسے ہی پوچھ رہا تھا دونوں سے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Twins (05-07-09), رضی (05-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
جواب

Tags
color, فورمز, کمپیوٹر, پہچان, پھیلانے, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, معلوم, آج, اللہ, اللّٰہ, بہترین, بھائی, بچوں, خوش, دین, دعا, زندگی, سوری, علی, صحت, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger