واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > بچوں کا تعارف




فارھہ کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-09, 08:16 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فارھہ کا تعارف

فارھہ کا تعارف

دوستوں نام فارھہ صدیقی ہے۔ میرے بابا شاہد علی صدیقی ہیں۔
میں 4th کلاس میں پڑھتی ہوں۔
میرے اسکول کا نام بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ہے۔
مجھے اسٹوری پڑھنے اور بچوں کی موویز دیکھنا پسند ہے۔
میرے پسندیدہ سبجیکٹ Math اور Social Studies ہیں۔
Attached Thumbnails
imag5163-jpg   imag1844-jpg   dscn3970-jpg   dscn3840-jpg   dscn3835-jpg  


Last edited by faresha; 30-06-09 at 08:29 PM.
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), فیصل ناصر (01-07-09), کنعان (16-02-10), پاکستانی (25-08-11), یحیٰی (16-02-10), نورالدین (21-04-10), منتظمین (21-04-10), محمدعدنان (02-07-09), مرزا عامر (22-08-10), wajee (21-04-10), ایس اے نقوی (01-07-09), ابو عمار (01-07-09), حیدر (21-04-10), حیدر Rehan (05-04-10), حسینیت زندہ باد (30-06-09), رضی (30-06-09), زین اور زینب (22-08-10), سحر (30-06-09), عارف اقبال (14-02-10), عبدالقدوس (28-11-10)
کمائي نے faresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-02-10 یحیٰی بیٹا اللہ پاک آپ کو بہت ساری خوشیاں دے آمین 150
16-02-10 ڈاکٹرنور For a Cute daughter Fareha... with lot of love 100
16-02-10 کنعان دعا و پیار، بیٹی اللہ سبحان تعالی آپ کو دنیا کی ہر خوشی سے نوازے، آمین 150
14-02-10 رضی for you sister 150
01-07-09 ایس اے نقوی فارھہ بیٹی 150
01-07-09 فیصل ناصر for you 150
30-06-09 حسینیت زندہ باد فارھہ بیٹی 150
پرانا 30-06-09, 08:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشاء اللہ///////////////////////
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
faresha (30-06-09), حیدر (21-04-10), شبنم (27-11-10)
پرانا 30-06-09, 08:21 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم

خوش آمدید فارھہ
بچوں کا پاک نیٹ گھوم کر دیکھیں اور بتائیں کہ کیسا لگا ۔
چلیں اب کسی اور دھاگے میں ملاقعات ہوتی ہے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
faresha (30-06-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 30-06-09, 08:34 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل انکل اور سحر آنٹی سلام
شکریہ
میں ابھی ٹائپنگ کرنا سیکھ رہی ہوں۔

Last edited by faresha; 30-06-09 at 08:38 PM.
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), سحر (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 08:55 PM   #5
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
پیاری سے فارھہ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
اور اس پیاری سے بیٹی کو ڈھیر ساری دعائیں دیتے ہیں
ہمیشہ خوش رہو اور ماں باپ کا نام روشن کرو
اللہ تم کو کوئی غم نہ دے

فارھہ پاک نیٹ کی دنیا میں آپ پہلی چھوٹی سی ننھی منی سی بیٹی ہو اور میں پاک نیٹ کے دیگر اراکین سے گزارش کروں گا کہ فارھہ کو بیٹی ہی کہہ کر لکھا جائے

چونکہ یہ فورم کے ایک اہم و ذمہ دار رکن کی بیٹی ہے جو رکن سب کا بھائی ہے
اور بھائی ہونے کے ناطے یہ بتھیجی ہے اور بھتیجی بیٹی کے برابر ہوتی ہے
لہذا فارھہ بیٹی آپ کو پاک نیٹ پر شمولیت پر میری جانب سے 150 پوائینٹس تحفہ کے طو رپر پیش کئے جاتے ہیں
خوش رہو بیٹا
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), shafresha (30-06-09), نورالدین (21-04-10), محمدعدنان (02-07-09), ابو عمار (01-07-09), حیدر (21-04-10), سحر (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 09:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل شاہ کی جناب سے پوائنٹس ملنے کے بعد فارھہ کی ضد ہے کے بابا بھی اُسے پوائنٹس دیں (حالانکہ میرا سب جچھ انھیں دونوں کا ہے)۔
لہذا میری جانب سے بھی 150 پوائنٹس ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), نورالدین (21-04-10), منتظمین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 30-06-09, 10:13 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید چھوٹی بہن ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), faresha (13-05-11), shafresha (30-06-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), سحر (30-06-09)
پرانا 01-07-09, 03:28 AM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھئی فارھہ بیٹی
آپ تو بہت پیاری لگ رہی ہیں تصویروں میں
آپ کے پوائنٹس میں کچھ اضافہ میری طرف سے بھی

یہ بتائیں آپکی چھوٹی بہن کس کلاس میں ہیں اور آپ کو کتنا تنگ کرتی ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), faresha (13-05-11), shafresha (01-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 01-07-09, 05:59 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فارھہ بیٹی لے لو پوائنٹس اور "تایا ابو" کو سلام کرو
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), faresha (13-05-11), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 01-07-09, 10:10 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیاری سی فارھہ بیٹی کو اس بندے کا سلام اور پیار جو غریب بندہ ہے
خوش رہو اور ماں باپ کا نام روشن کرو اور انکی بہترین پرورش کے سایہ میں زندگی کی تمام بہاریں دیکھو
اللہ تم کو کوئی غم نہ دے ہمیشہ خوشیاں دیکھو بیٹا اور میری جانب سے بھی 150 پوائینٹس اپنی پیاری بیٹی کے نام
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), shafresha (01-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 01-07-09, 04:09 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل انکل سلام،
پوائینٹس دینے کا شکریہ،
فارینہ اب کلاس ون میں پڑہتی ہے
مجھے تھوڑا سا ستاتی ہے

Last edited by faresha; 01-07-09 at 04:12 PM.
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
Twins (02-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10)
پرانا 01-07-09, 04:14 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انکل شاہ شکریہ آپ کی دعاؤں کا،
اور انشاء اللہ میں ان پر عمل کروں گی۔
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
Twins (02-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), حسینیت زندہ باد (01-07-09), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 02:29 AM   #13
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,616
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاپا کہتے ہیں خود بات کرو
کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), سحر (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:47 AM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیاری سی فارھہ بیٹی کو پاک ڈاٹ نیٹ پہ خوش آمدید
بیٹا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور آپ کے نصیب میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), فیصل ناصر (02-07-09), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), رضی (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 11:13 AM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءللہ
بہت پیاری بچی ہیں آپ!
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور والدین کی فرماں بردار بنائے۔سمجھتی ہیں نا یہ بات؟
شاباش میرا بچہ
اب تو میرا دل چاہ رہا ہے میں اپنی بچی کو بھی لے آؤں۔؛
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
faresha (13-05-11), نورالدین (21-04-10), حیدر (21-04-10), رضی (02-07-09)
جواب

Tags
color, فورم, کرتے, پاک, پسند, پسندیدہ, ڈاٹ, لے, ماں, آتا, اللہ, انکل, اسلام, بہترین, بھائی, بچوں, تعارف, خوش, دل, دعائیں, زندگی, علی, غم, غصہ, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger