| بلوچی فورمز بلوچی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کوئٹہ بات ہوئی گھر والوں سے ۔۔۔تو ایک بات ایسی پتا چلی جس نے سارا دن افسردہ کییے رکھا۔
بھتیجی نے بتایا کہ پچھلے دنوں ان کے سکول میں کچھ لوگ آئے تھے اور کہہ گئے تھے کہ آئندہ سکول میں پاکستان کا قومی ترانہ نہیں پڑھا جائے گا بلکہ بلوچستان کا قومی ترانہ یاد کرواو بچوں کو۔ اور یہ کہ سکول پر سے پاکستان کا جھنڈا اتار دو۔سکول کے مرد اساتزہ نے اس حکم کی خلاف ورزی کی ۔اور اسمبلی مئں پاکستان کا قومی ترانہ پڑھایا گیا۔ اس پر کل کچھ افراد سکول میں داخل ہوئے اور اساتزہ کو مارا پیٹا کہ پاکستان کا قومی ترانہ کیوں بجایا۔ اس پر سکول کے تمام مرد اساتزہ نے اپنی جاب ختم کر دی ہے اور آج سے اس سکول میں اسمبلی بھی ختم کر دی گئی ہے۔کیونکہ سکول انتظامیہ کا کہنا ہیے کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اس لییے پاکستان مخالف کسی حرکت میں حصہ نہیں لیں گے۔ کل ہی بلوچستان کے حاکم اعلیٰ کا بیان پڑھ رہا تھا کہ بلوچ آزادی کی تحریک کا کوئی وجود نہیں۔ وفاقی حکومت ۔۔۔۔پیپلز پارٹی۔۔۔۔مسلم لیگ نواز ۔۔۔۔۔۔اور جماعتَ اسلامی سبھی اس جرم میں شریک ہیں کہ جس کی وجہ سے آج بلوچستان کے حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں۔ حکومت کا کام محض مضالم کا اعتراف کر کہ معافیاں مانگنا رہ گیا ہے۔ نواز لیگ بھی محض معافیاں مانگ کر اور بلوچستان کے حقوق کے لییے لانگ مارچ کے دعوے کرنا رہ گیا ہے۔ ان سے تو اتنا بھی نہیں ہوتا کہ پاکستان کی سالمےت کے لییے صوبائی خودمختاری کا بل ہی پیش کر دیں اسمبلی میں۔ ہر شاخ پہ الو بیٹھے ہیں انجام گلستان کییا ہوگا سب صاحبان سے درخواست ہے کہ اپنے مصروف شیڈول میں سے کچھ وقت نکال کر پاکستان کے لییے اللہ کے حضور گڑ گڑا لیا کرییں بدرالزمان بلوچ سریاب روڈ کوئٹہ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (15-05-09), Real_Light (15-11-09), sahj (08-01-10), فرحان دانش (18-05-09), نوائے ادب (15-05-09), منتظمین (17-05-09), yashaka (17-05-09), ام غزل (15-05-09), ابو عمار (05-01-10), احمد نذیر (02-09-11), حسنین ایوب (08-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (05-01-10), رانا امر (24-05-09), رضی (18-05-09), سام (18-05-09), سحر (26-07-09), سعود (17-05-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ہم تو عرصہ سے کہ رہے ہیں
"سوات" دکھا کر "بلوچستان" لے اڑیں گے پاکستان کو توڑنے کی سازشیں مکمل ہورہی ہیں اور اس سازش میں "سب" شریک ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہمارے حالات پر رحم فرمائے ، اور ہمیں ایک ہو کر مستحکم ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کر گزرنے کی طاقت و ہمت عطا فرمائے ،
آمین ثم آمین ۔، |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Banned
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان جل رھا ھے اور صدر صاحب امداد اکٹھی کر رھے ھیں انھیں عوام سے زیادہ امداد میں دلچسپی ھے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب لوگوں کا دین ایمان پیسہ بن جائے تو یہی ہونا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی یہ نئے پھڈے تو کئی ہفتوں سے شروع ہوئے ہیں ۔ کل پرسوں اسلامیہ سکول میں بھی اس بات پر دو طلباء گروہوںمیں لڑائی ہوئی تھی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا۔مجھے نہیں معلوم تھا۔ اور دوسری طرف گورنر صاحب فرما رہے ہیں کہ آزادی کی تحریک میں کوئی جان نہیں ہے۔میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ وفاق کی طرف سے بلوچستان کے ساتھ زیادتیوں کی آفیشل معافی مانگنے اور اسکا مداوا نہ کرنے اور انہیں مسائل کو جاری رکھنے کی وجی سے اب یہ تحریک حقیقت میں جان پکڑ چکی ہے۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے۔ورنہ میں یہ جانتا ہوں کہ بلوچستان اگر پاکستان کے ساتھ ہے تو متحد ہے ورنہ کم از کم تین حصوں میں تقسیم ہو جائے گا۔اور یہ ایک نئی خون ریزی کی ابتدا ہو گی/
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو فوری طور پر سرورق پر لگانے کی درخواست ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس ہوتا ہے اس میں سارے سیاستدان برابر کے شریک ہیں بلکہ سب سیاستدان یہی چاہتے ہیں پاکستان نہ رہے ہر کوئی اپنا اپنا صوبہ پکارتا ہے پاکستان کو کوئی نہیں پوچھتا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل درست فرمایا۔ اب متحد نہیں تو بعد میں کیا متحد ہوںگے ۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائیو اور بہنوں پاکستان کو کچھ نہیں ھوتا انشاءاللہ اتنا مایوس ھونے کی ضرورت نہیں ہے، حالات خراب ضرور ہیں انہیں خراب کیا جا رہا ہے مگر ہمت رکھو کچھ نہیں ہوتا ، یہ بلوچستان کے علیحدہ ھونے کا جو ڈرامہ رچایا جا رہا ہے بی ایل اے کی جانب سے یہ سب ڈھونگ جو رچایا جا رہا ہے وہ صرف اپنا وڈیرہ نظام قائم رکھنا چاہتے ہیں عوام پاکستان کے ساتھ ہے مگر بھولی بھالی عوام کو بھٹکایا جا رہا ہے صرف بلوچی عوام کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے باقی رہی اس حکومت کی بات تو اس حکومت میں کچھ لوگ جو ٹپکے ہیں ہمارے سروں پر وہ تو آئے ہی اس مقصد کے لئیے ہیں۔ مگر فکر کی کوئیبات نہیں اب ٹرین پٹڑی پر آتی دیکھائی دے رہی ہے
بس اللہ سے دعا کریں اور اپنا کام ایمانداری سے کرتے جائیں اور دوسروں کو آگاہ کرتےرہیں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کو کوئی نہیں توڑ سکتا اگرپاکستان ٹوٹا تو اس کے ذمہ دار ہم لوگوں میںموجود"میر جعفر اور میر صادق" ہوں گے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از میں اس بات کی تایئد نہیں کر سکتا کہ پاکستان ہمیشہ رہنے کے لییے بنا ہے۔ 1971 کا سقوط ڈھاکہ ہمارے اس فلسفے کا مذاق اڑاتا ہے۔ یہ ہمارے نا ہنجار اور مفاد پرست لیڈروں کا تراشہ ہوا بہانا ہے تاکہ عوام انکے کرتوتوں سے صرف نظر کرتی رہے۔
جب تک ہماری قوم مفاد پرست، قومیت پر مبنی لیڈروں کی چپنی چپڑی باتوں سے ہٹ کر کوئی ٹھوس فیصلہ نہیں کر لیتی تب تک ہمارا ملک انہی مسائل کا شکار رہے گا۔ ہم نے اللہ سے کوئی ایگریمنٹ نہیں لکھوایا ہوا کہ ہم جو مرضی کرتے رہیں اس ملک کو کچھ نہیں ہیونا۔ اللہ کی سنت ہے کہ جب کسی قوم میں برائیاں بڑھ جاتی ہیں تو اس کی جگہ اس سے بہتر قوم لے آتا ہے۔ ہمارے مسائل کا حل صرف اسلام ہے جس کی طرف بد قسمتی سے ہم توجہ ہی نہیں کرتے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئٹہ, پاکستان, لوگ, مکمل, محبت, مسائل, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اسلامی, اعلیٰ, بھائی, بچوں, جرم, خون, خلاف, درخواست, دعا, صوبہ, صادق, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ | طاھر | دیس ہوئے پردیس | 22 | 26-08-10 03:03 AM |
| ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا | محمدعمر | شعر و شاعری | 2 | 14-11-09 10:35 AM |
| ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 12:25 PM |
| فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:18 PM |