واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


ہنگول نیشنل پارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 08:15 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہنگول نیشنل پارک

ہنگول نیشنل پارک

HINGOL/HUNGOL NATIONAL PARK OF BALOCHISTAN/BALUCHISTAN

Geographcal Location: 25*30'N-65*30'E
Physical Location: Makran coast, Baluchistan province. Approximately 190 km west of Karachi
Total Area: 610, 043 hectares
Date Established: 1988 and 1997 (includes Dhrun Wildlife Sanctuary)
Best Time to Visit: Mid October to Novem]ber and December to mid March
ہنگول نیشنل پارک بلوچستان بلکہ پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے۔یہ چھ لاکھ ہکٹرز سے زائد رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ ہنگول نیشنل پارک بلوچستان کے تین اضلاع گوادر،لسبیلہ اور آواران کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے دریا ہنگول کی وجہ سے اسکا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ میں جانوروں کی متعدد قسم کی نایاب اقسام پائی جاتی ہیں۔
اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔



ہنگول نیشنل پارک کراچی سے 190 کلومیٹر دور بلوچستان میں واقع ہے اور اس تک پہنچنے کے لیے آپکو مکران کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنا پڑتا ہے۔



ہنگول نیشنل پارک ایک اور وجہ سے بھی ممتاز حیثیت رکھتا ہے اور وہ وجہ ہے اس میں چار مختلف قسم کے ماحولیاتی سسٹمز یا Eco Systemsکا پایا جانا ہے۔ان مختلف سسٹمز میں وسیع میدان،صحرا، سنگلاخ پہاڑ اور سمندر شامل ہیں۔


فی الوقت 20 ممبرز کا سٹاف جو گیم واچر،رینجرز اور مینیجر پر مشتم ہے اس پارک کی نگرانی کرتا ہے۔

سیر و سیاحت
میں نے ذاتی طور پر اس علاقے کا وزٹ تو نہیں کیا تاہم دستیاب معلومات کی بنیاد پر یہ کہ سکتا ہوں کہ یہ علاقی سیر و سیاحت یا ایڈونچر کے مقصد کے لیے انتہائی موزوں ہے۔(جیسا کے جب میں اس علاقہ سے متعلق تصاویر پوسٹ کروں گا تو واضح ہو جائے گا) تاہم اس علاقہ میں عام گاڑیاں کام نہیں دیں گی بلکہ فور بائی فور گاڑیوں کی ضرورت ہو گی۔

ہنگلاج مندر

مکران کوسٹل ہائی پر سفر کرتے ہوئے آپکو ہنگلاج مندر کا بورڈ نظر آئے گا۔ یہ ہندو کمیونٹی کا تاریخی ورثہ اور اور ہر سال ہزاروں ہندو اس کی زیارت کو آتے ہیں۔ اس مندر کے آس پاس کئی تالاب بھی ہیں جہاں کئی نایاب نسل کی مچھلیاں بھی پائی جاتی ہیں۔
اس مقام تک پہنچنے کے لیے آپکو ہائی سے اتر کر کئی میل دور جانا پڑتا ہے۔
ہنگلاج مندر کے آس پاس سنو لیپرڈ کی موجودگی کی اطلاعات پائی جاتی ہیں




مڈ وولکینوز
جیسا کہ میں ایک دوسری پوسٹ مین انکا تعارف پیش کر چکا ہوں۔یہ مقام بھی دیکھنے کے قابل ہیں
بلوچستان کے آتش فشاں

ہنگول ریور/دریا

اس علاقے کو ہنگول نامی دریا سیراب کرتا ہے۔کراچی سے گرمی کے ستائے ہوئے لوگ اکثر اس دریا کی سیر اور نہانے کو آتے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی کئی مقامات ہوں گے تاہم مجھے صرف انہی کی معلومات مل سکی ہیں۔مزید معلومات کے لیےے ہنگول نیشنل پارک کی آفیشل ویب سایٹ پر رجوع کریں
..::Hingol National Park::..


Last edited by حیدر; 09-06-09 at 08:44 PM.
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:47 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں انشاللہ آئندہ کی پوسٹس میں ہنگول سے متعلق دستیاب تصاویر کو پوسٹ کر دوں گا۔
These Pictures are courtesy of great
http://www.offroadpakistan.com

Last edited by حیدر; 09-06-09 at 09:09 PM.
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:52 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:52 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:53 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:54 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:56 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:56 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:56 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:58 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Best way to go Down
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:58 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 08:59 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 09:01 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,580
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,024 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
balochistan, color, com, includes, ہندو, کراچی, پوسٹ, پاکستان, ویب, لوگ, نظر, تعارف, تصاویر, سفر, سٹاف, سیر, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger