|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() کوئٹہ بنیادی طور پر پشتو زبان کا لفظ "کواتا" سے ماخوذ ہے جس کے معنی "قلعہ" کے ہیں۔ اس علاقی میں ایک قلعہ ہوتا تھا جس کو "میریی" کہتے تھے۔ اب وہ قلعہ پاکستان آرمی کے زیر انتظام اسلحہ خانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تاہم کوئٹہ کی لوکیشن بھی ایسی ہے کہ پورا شہر ایک قلعہ کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس کو چار پہاڑوں کوہ مردار،چلتن، زرغون اورتکاتو نے اپنے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ تاریخ کوئٹہ کی تاریخ چھٹی صدی عیسوی سے معلوم ہے۔ اموی،عباسی حکومتوں کے زیر انتظام رہنے کے بعد یہ محمود غزنوی کے زیر قبضہ بھی رہ چکا ہے۔ مغل سلطنت کا فرما روا ہمایوں شیر شاہ سوری سے شکتست کھانے کے بعد اس شہر میں کچھ عرصہ قیام کر چکا ہے۔ جہاں وہ ایران جاتے ہوئے اپنے بیٹے اکبر کو اس شہر کے باسیوں کی زیر نگرانی دے گیا تھا۔ 1730 سے یہ علاقہ طاقتور خان آف قلات کے زیر انتظام رہا ہے۔ 1879 میں کوئٹہ انگریزوں کی زیر قبضہ آ گیا۔انگریزوں نے اس شہر کو بہت محبت سے بنایا۔ اس دور میں کوئٹہ کو ہندوستان کا منی لندن کہا جاتا تھا۔ اور اس شہر کی عمارتیں اپنی شان و شوکت کی وجہ سے مشہور تھیں۔تاہم 1935 میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں پورا کوئٹہ ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ اور چالیس سے ساٹھ ہزار جانوں کا اتلاف ہوا۔ چونکہ ان دنوں ہندوستان میں آزادی کی تحریک کا آگاز ہو چکا تھا۔اس لیے انگریزوں نے اس علاقہ کو دوبارہ سے بسانے میں کسی قسم کی محنت نہیں کی۔ موسم کوئٹہ کا گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت 23-25 سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔تاہم جولائی اس کا گرم ترین مہینہ ہوتا ہے جس میں اس کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ سردیاں بہت شدید ہوتی ہیں۔اور دسمبر جنوری میں درجہ حرارت منفی 17 سینٹی گریڈ تک بھی گر جاتا ہے۔ دسمبر سے فروری تک کوئٹہ و نواح میں برفباری بھی ہوتی ہے۔ ![]() ![]() آبادی کوئٹہ کی آبادی کا تخمینہ مردم شماری کے مطابق تقریباِِ چھہ لاکھ جبکہ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دس لاکھ تک ہے۔کوئٹہ کی آبادی کے قابل ذکر حصے بلوچوں،پٹھانوں،پنجابی اوربروہی و ہزارہ کمیونٹی پر مشتمل ہیں۔ ![]() ![]() آمدورفت کوئٹہ ملک کے دیگر شہروں سے روڈ،ٹرین اور ہوائی سروس کے ذریعے جڑا ہوا ہے۔کراچی ،لاہور، اور اسلام آباد سے روزانہ فلائٹس دستیاب ہوتی ہیں۔ کراچی سے بولان میل، راولپینڈی/لاہور سے جعفر ایکسپریس،کوئٹہ ایکسپریس، چلتن ایکسپریس کے ذریعہ اس شہر تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ کراچی سے آر سی ڈی ہائی وے جبکہ سکھر سے نیشنل ہائی وے اور کوئٹہ ۔لورالائی ڈیرہ اسماعیل خان کا روٹ بھی دستیاب ہے۔ قابل ذکر مقامات: ہنہ جھیل کوئٹہ سے تقریباِِ 18 کلومیٹر کی مسافت پر خوبصورت جھیل "ہنہ جھیل" واقع ہے۔ ![]() ![]() ![]() ![]() وادی اڑک ہنہ جھیل سے چند کلومیٹر آگے اڑک کی وادی ہے۔اس جگہ پر چشمے اور ندیوں سے لظف انداوز ہوا جا سکتا ہے۔ ہنہ اور اڑک کا سارا فاصلہ انتہائی خوبصورت مناظر سے مزین ہے۔ ![]() ![]() پارکس: کوئٹہ میں بچوں کے لیے ایک پارک "عسکری پارک" کے نام سے موجود ہے۔ اس کے علاوہ میاں غنڈی نیشنل پارک اور ہزار گنجی نیشنل پارک بھی موجود ہیںجو کئی ہزار ایکڑز پر مشتمل ہیں۔ ![]() ![]() مارکیٹس: کوئٹہ اپنے غیر ملکی سامان کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ اس کی مارکیٹس غیر ملکی سامان سے بھیر پڑی ہیں۔ اسکی مشہور مارکیٹس میں سے " روسی مارکیٹ"،کپڑا مارکیٹ، لیاقت بازار، جناح روڈ، قندھاری بازار،علمدار روڈ،چلتن مارکیٹ وغیرہ ہیں۔ ![]() زیارت: کوئٹہ سے تقریباََ دو گھنٹے کی مسافت پر زیارت کی حسین وادی واقع ہے۔ اس کے بارے میں علحدہ سے ٹاپک"زیارت کی زیارت" کر چکا ہوں ![]() کچھ موڑ زیارت جاتے ہوئے راستے میں ایک موڑ کچھ موڑ کے نام سے آتا ہے۔ یہاں ایک چشمہ ہے۔اس سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ ![]() ![]() پیر غائب کی آبشاریں کوئٹہ سے دو گھنٹےکی مسافت پربولان/سبی کی طرف پیر غائب کی دلفریب آبشاریں واقع ہیں۔ یہ علاقہ ،چشموں،آبشاروں اورتالابوں پر مشتمل ہے۔ ![]() ![]() مہر گڑھ کے کھنڈرات: پیر غائب کی آبشاروں سے آگے سبی کے پاس دنیا کی سب سے برانی تہذیب مہر گڑھ کے کھنڈرات واقع ہیں جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ Last edited by حیدر; 02-08-09 at 02:11 AM. وجہ: adding link and editing image |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (15-11-09), shafresha (02-08-09), ام طلحہ (04-08-09), خرم شہزاد خرم (02-08-09), رضی (03-08-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Pics of Quetta and Adjacent Areas
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بدر الزماں بھائی سلام،
کوئٹہ کے بارے میں اتنی اچھی معلومات دینے کا شکریہ! آپ واقعی بہت اچھا لکھتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کے قلم کو مذید جولانیاں عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ اس بہترین پوسٹ کے لئے
کوئٹہ کی آبادی اس وقت 25 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ۔ میں نے بھی کچھ عرصہ قبل اپنے بلاگ پر کوئٹہ کے بارے میںکچھ لکھا تھا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | حیدر (02-08-09), خرم شہزاد خرم (02-08-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے عنوان دیکھا تو زین بھائی یاد آگے کہ زین بھائی کے شہر کا زکر ہو رہا ہے
بہت شکریہ تصویریں بہت پسند آئیں زین بھائی نے بھی بہت پہلے ایک دھاگہ بنایا تھا وہ بھی بہت پیارا ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین الدین بھائی کدھر گم ہو گئے تھے؟ کافی عرصہ بعد چکر لگایا آپ نے؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,500
شکریہ: 50,033
10,119 مراسلہ میں 32,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین الدین بھائی کدھر گم ہو گئے تھے؟ کافی عرصہ بعد چکر لگایا آپ نے؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو یہی ہوتا ہوں بس پوسٹ کم ہی کرتا ہوں
آپ کیسے ہیں اور آجکل کہاں ہیں کوئٹہ میں یا کوئٹہ سے باہر ؟ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (02-08-09) |
![]() |
| Tags |
| balochistan, city, com, honda, pakistan, Quetta, کوئٹہ, پوسٹ, پاکستان, پسند, لندن, محبت, معلوم, آبادی, اکبر, ایران, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, بچوں, دل, سیر, سوری, شہر, طاقتور, عسکری, صدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |