واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


پاکستان سے آزادی کے لیے تمام بلوچوں کو ہندو مذہب اختیار کر لینا چاہیے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 03:26 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستان سے آزادی کے لیے تمام بلوچوں کو ہندو مذہب اختیار کر لینا چاہیے۔

پاکستان سے آزادی کے لیے تمام بلوچوں کو ہندو مذہب اختیار کر لینا چاہیے۔

یہ آرٹیکل نام نہاد بلوچ ویب سائٹ پر لکھا گیا ۔ اس میں جو شر پسندی اور فاتر العقلی نظر آ رہی ہے اس پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ آرٹیکل انگلش میں لکھا گیا تھا۔تاہم میں اس کے کچھ حصوں کا تلخیص و ترجمہ اردو میں پوسٹ کررہا ہوں تاکہ شاید کبھی کوئی سوچنے سمجھنے والا بلوچ ادھر آئے تو اسکو آزادی کی تحریک کی اصلیت کا اندازہ ہو سکے۔
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

بلوچوں کو ہندو بن جانا چاہیے
بلوچ ہمیشہ سے غضب ناک قبائل رہے ہیں تاہم پچلے 50 سال میں پاکستان کے نام پر انکو پنجابیوں کا غلام بنا دیا گیا ہے۔اس لیے یہ کہنا درست ہوگا کہ بلوچ درحقیقت پنجابیوں کے غلام ہیں۔ بلوچ اپنی زبان میں اسمبلی میں بات نہیں کر سکتے اور اگر اپنی زبان میں بات کرنا چاہیںتو انکے مائک بند کر دیئے جاتے ہیں۔

جب تمام قبائلی سرداروں نے پاکستان کا حصہ بننے کی مخالفت کی تھی تو یہ صرف سردار اکبر خان بگٹی ہی تھا جس نہ غیر مشروط پاکستان کی حمایت کی اور بلوچستان کی پاکستان میں شمولیت کا بنیادی محرک بنا۔
پاکستان نے اسکے اس احسان کا شکریہ جس انداز میں ادا کیا وہ سامنے ہے۔

آج تمام قبائل پاکستان سے آزادی چاہتے ہیں اور اس کے حاصل کرنے کے دو طریقے ہیں۔

پہلا طریقہ پرانا ہے۔
اس میں تمام بلوچوں کو گوریلا بننا پڑے گا اور پاکستان کی بے پناہ فوجی مشینری کے خلاف ہتھیار اٹھانے پڑیں گے۔ اس طریقہ میں زیادہ چانسز یہی ہیں کہ بلوچوں کو بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑے گا اور متوقع طور پر 60000 ہزار سے زائد بلوچ نوجوان اس آپریشن میں ہلاک ہو جائیں گے۔ جو بلوچ قوم کا بہت بڑا نقصان ہوگا۔ کیونکہ ہم بلوچ پاکستان کی طاقتور فوجی مشینری کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ اس صورت میں افسوس ناک طور پر قبائل کے قبائل یا شاید پوری بلوچ قوم ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے۔اس لیے ہمکو دوسرا طریقہ اپنانا ہوگا

یہ دوسرا طریقہ امن کا راستہ ہے۔اس سے یقنی نتائج ملیں گے۔ لیکن یہ گاندھی کا راستہ بھی نہیں ہے کیونکہ اگر گاندھی پاکستان میں ہوتا اور امن کی تحریک چلاتا تو پاکستانی بلا توقف اسکو گولیوں سے بھون ڈالتے۔

میں جس امن کے راستے کی بات کر رہا ہوں شاید بہت کم لوگ اس کو سمجھ پائیں اور اس پر راضی ہوں۔مگر میرے نزدیک پاکستان سے نجات کا یہی راستہ سب سے بہتر ہے۔

آزادی کا سب سے پر امن راستہ یہ ہے کہ تمام بلوچ ہندو ہو جائیں۔

کیونکہ پاکستان کا بنیادی نظریہ اسلام ہے اور چاروں صوبے اسی اسلام کی وجہ سے ہی پاکستان کا حصہ بنے ہوئے ہیں تو اگر بلوچستان کی تمام کی تمام آبادی ہندو مت قبول کر لے تو پھر پاکستان کے پاس بلوچستان پر قبضہ جاری رکھنے کا کیا جواز ہوگا؟

میں کسی ایک بلوچ کے ہندو ہونے کی بات نہیں کر رہا۔میں پوری قوم کے ہندو مت کی طرف آنے کی بات کرہا ہوں۔ کیونہ اگر چند ہزار افراد ہندو ہو گئے تو پاکستانی حکومت انکو گرفتار کر لے گی لیکن اگر پوری کی پوری قوم ہندو ہو جائے تو کیا پاکستان پوری قوم کو جیل میں ڈال سکے گا؟ ہرگز نہیں۔

اگر تمام قبائل ہندو ہو جائیں تو ایسے میں پنجاب کیا کر لے گا؟ کچھ بھی نہیں۔ کیونکہ ہم اس طریقے سے پنجاب پر کسی قسم کی جنگ کا اعلان نہیں کر رہے ہوں گے کہ وہ ہم پر حملہ کرنے کا جواز ڈھونڈ سکے۔ لیکن حقیقت میں اس چال کے ذریعے ہم پاکستان اور اس کے بنیادی نظریہ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیں گے اور وہ اس کا کوئی توڑ بھی نہیں کر سکے گا۔

چونکہ پاکستان کی سوچ ہندو دشمنی پر مبنی ہے اور اگر ہم کسی اور مذہب جیسے عسائیت قبول کر لیں تو وہ ہم کو اہل کتاب مان کر ہمارے ساتھ رہنا اور ہم پر اپنی حکومت جاری رکھیں گے لیکن وہ کسی ہندو کو برداشت نہیں کر سکتے۔چناچہ وہ کسی ہندو بلوچستان کو برداشت نہیں کر پائیں گے اور ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہو گا کہ ہندو بلوچستان کو آزاد کر دیں ۔

اگر پوری کی پوری آبادی ہندو ہو جائے تو یہ ایک بین القوامی خبر بن جائے گی اور ہندوستان و دیگر طاقتور حکومتیں اس پر سنجیدہ نوٹس لے لیں گی۔ پھر پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہو گا کہ وہ یا تو خود کو سیکولر سلطنت ہونے کا اعلان کرے یا پھر بلوچستان کو آزاد کر دے۔

پاکستان کشمیر کا تقاضہ اس لیے کرتا ہے کہ وہ مسلم اکثریت کا علاقہ ہے جبکہ ہندوستان سیکولر ملک ہے اسی لیے اس میں کئی علاقے ایسے بھی ہیں جو دیگر مذاہب کی اکثریت پر مشتمل ہیں ۔ لیکن پاکستان میں صرف وہی علاقے رہ سکتے ہیں جومسلم اکثریت کے ہوں ۔چونکہ بلوچستان پھر ہندو اکثریت کا ہو جائے گا تو پاکستان کے پاس اس پر قبضہ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہ ہوگا اور پاکستان تباہ ہو جائے گا۔

میں ایک بات واضح کرتا چلوں کہ میرا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ پوری قوم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہندو ہو جائے۔ایک مرتبہ ہم پاکستان سے نجات حاصل کر لیں پھر ہر کسی کو آزادی ہو گی وہ جس مذہب پر چاہے عمل کرے۔

آزاد بلوچستان زندہ باد
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
aruz (29-08-09), Real_Light (15-11-09), sahj (21-01-11), ھارون اعظم (20-01-11), وجدان عالم (01-06-11), محمدعدنان (15-11-09), مرزا عامر (21-01-11), ایم اے راجپوت (26-08-11), ایس اے نقوی (04-08-09), ابو عمار (05-08-09), احمد نذیر (01-06-11), بزم خیال (26-08-11), خرم شہزاد خرم (04-08-09), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (04-08-09), شمشاد احمد (22-01-11), عبداللہ آدم (20-01-11), عبداللہ حیدر (04-08-09)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-08-09 aruz Excellent Post 150
04-08-09 رضی بہت اچھا کا م لوگوں کو سیدھی راہ دیکھانے کا۔ اس تحریر کو اردو میں لکھ کر دوسرے کو اصل حقائق بتانے کا 150
پرانا 04-08-09, 03:34 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ہماری آنکھیں پر بندھی ہوئی پٹی کو اتار دے جو ان شر پسندوں نے باندھی ہے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), مرزا عامر (21-01-11), ایس اے نقوی (04-08-09), احمد نذیر (01-06-11), حیدر (04-08-09), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (04-08-09)
پرانا 04-08-09, 03:40 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پھر کہوں گا کہ یہ مضمون کسی نے بھی لکھا ہو دلیل کا بودا پن اور فاتر العقلی واضح نظر آ رہی ہے۔ لیکن مزید کچھ باتیں بھی نوٹ کرنے والی ہیں

1۔طرز تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ موصوف کو اسلام کا کچھ اندازہ نہیں ہے۔ورنہ وہ اس کا مشورہ ہرگز نہ دیتا۔ کیونکہ اسلام کسی کو بھی سرحدوں میں قید نہیں کلرتا۔مثال یہ ہے کہ 1971 میں مشرقی پاکستان ہم سے علحدہ کر کے الگ ملک بنا دیا گیا۔لیکن محض اسلام کے رشتے کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات آج بھی اچھے ہیں۔ اس لیے ہی میں اس مضمون کے دلائل کو فاتر العقلی قرار دیتا ہوں۔

2۔موصوف مصنف نے غلط بیانی کی کہ صرف اکبر خان بگٹی نے پاکستان کی حمایت کی۔ جناب بلوچستان اکثیریت رائے سے ہی پاکستان کا حسہ بنا تھا۔ ہان سردار اکبر خان بگٹی کی خدمات الگ بات ہے۔ اس لیے موصوف کو تاریخ پاکستان کا بھی اندازہ نہیں

3۔ موصوف مصنف کو یہ بھی پتا نہیں کہ بلوچ قوم کا مزاج کیسا ہے۔ بلوچ قوم عرب سے اپنا تعلق جوڑتی ہے۔ اور اسلام سے محبت اس کی گھٹی میں پڑی ہوتی ہے۔ محض پاکستان کی نام نہاد دشمنی میں وہ اس گھٹیا فعل کو کیسے سر انجام دے گی؟ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مصنف کم از کم بلوچ نہیں ہیں۔کسی بلوچ کا نام استعمال کر رہے ہیں۔

4۔موصوف خود کو بلوچ ظاہر کر بھی رہے ہیں اور جس بزدلی کی باتیں کر رہے ہیں وہ کسی عام انسان کا خاصہ نہیں ہو سکتیں۔کجا یہ کہ کسی بلوچ کا۔ شاید انکو معلوم نہیں کہ بلوچ عام طور پر پر سکون رہتے ہیں۔لیکن جب کسی سے چڑ جاتے ہیں توپھرکیا نقصان ہوتا ہے لڑائی میں اسکی پروا نہیں کرتے۔ اگر مصنف موصوف بلوچ قوم کی جنگوں کی تاریخ پڑھ لیتے تو 60000 افراد کی ہلاکت پر خوف محسوس نہ کرتے۔

5۔ موصوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہندو کو برداشت نہیں کر تے اور جب سبھی ہندو ہو جائیں گے تو پاکستان کا مقصد ہی ختم ہو جائے گا۔ کیا انکو معلوم نہیں کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں کس کثرت سے ہندو برادری رہتی ہے؟ شاید انکو یہ بھی معلوم نہیں کہ بلوچستان کے علاقہ استہ محمد، نصیر آباد و دیگر علاقوں میں ہندو بھائی کافی تعداد میں رہتے ہیں اور کافی امیر طبقہ ہیں اس علاقے کا۔ انکا استدلال ہی کس قدر بودا ہے ۔

6۔ مجھے اس مضمون کا مقصد صرف یہ نظر آتا ہے کہ کسی طرح ہر بلوچ کے دماغ میں یہ بات ڈال دی جائے کہ پنجاب غاصب ہے،پنجاب قاتل ہے۔پنجاب ایسا ہے، پنجاب ویسا ہے۔ اور پوری تحریر میں انکا مقصد صرف یہی بات نوجونوں کے ذہن میں ڈالنا مقصود تھا۔

7۔ مجھے یہ مضمون کسی بلوچ تو دور کی بات کسی مسلمان کا بھی نہیں لگتا۔ یہ مجھے پاکستان کے بچپن کے دوست بھارت کے کسی نمائندے کی کارستانی لگتی ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (22-01-11), sahj (21-01-11), sana goher (26-01-11), shafresha (15-11-09), Student (02-09-09), گلاب خان (22-01-11), موجو (22-01-11), مباح (05-08-09), مرزا عامر (21-01-11), ایس اے نقوی (04-08-09), ابو عمار (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), احمد نذیر (01-06-11), احمد بلال (05-08-09), بزم خیال (26-08-11), رفیّعہ جوََِِأد (07-01-10), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (04-08-09), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 04-08-09, 06:27 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر گاندھی پاکستان میں ہوتا اور امن کی تحریک چلاتا تو پاکستانی بلا توقف اسکو گولیوں سے بھون ڈالتے
میں ھوتا تو ضرور ایسا کرتا
یہ تحریر واضع طور پر نظر آ رہی ہے کن کی لکھی گئی ہے۔ کیونکہ کوئی بھی پاکستانی اور مسلمان اس طرح کا مشورہ کبھی نہیں دیتا اور ھندو ، گاندھی جن کی تعریفیں کی جا رہی ہیں واضع اشارہ دیتی ہیں کہ تحریر کن کی ہے۔ اور جیسا کہ بدر بھائی نے بتایا کہ تحریر انگلش میں تھی یہ سب کیا واضع کرتا ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), sana goher (26-01-11), shafresha (15-11-09), Student (02-09-09), گلاب خان (22-01-11), موجو (22-01-11), مباح (05-08-09), محمدعدنان (15-11-09), مرزا عامر (21-01-11), ایس اے نقوی (04-08-09), احمد نذیر (01-06-11), بزم خیال (26-08-11), حیدر (04-08-09), خرم شہزاد خرم (04-08-09), رفیّعہ جوََِِأد (07-01-10), راجہ اکرام (01-09-09), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 05-08-09, 06:20 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ شاید یہ نہیں جانتے کہ پاکستان کے آئین میں اسلام سے منحرف ہونے کی اجازت نہیں یوں اگر وہ منحرف ہوتے ہیں‌تو پھر واجب القتل بھی ہو جائیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), Student (02-09-09), مباح (05-08-09), مرزا عامر (21-01-11), ام طلحہ (05-08-09), احمد نذیر (01-06-11), بزم خیال (26-08-11), خرم شہزاد خرم (05-08-09), رفیّعہ جوََِِأد (07-01-10), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 06:33 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر صاحب ، مضمون سے متعلق آپ کی رائے سے میں کافی حد تک اتفاق کرتا ہوں ۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے ویب سائٹ کا لنک نہیں‌دیا ؟‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), ام طلحہ (05-08-09), احمد نذیر (01-06-11), راجہ اکرام (01-09-09)
پرانا 05-08-09, 10:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بدر صاحب ، مضمون سے متعلق آپ کی رائے سے میں کافی حد تک اتفاق کرتا ہوں ۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے ویب سائٹ کا لنک نہیں‌دیا ؟‌
میں نے جان بوجھ کر لنک نہیں دیا۔ میں ایسی برائی کو پھیالنے کے خلاف ہوں۔کیونکہ تاریخ سے عدم واقفیت رکھنے والے افراد ان ویب سایٹس پر موجود پروپیگنڈہ کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), موجو (22-01-11), احمد نذیر (01-06-11), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (05-08-09)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-01-11 sahj پروپیگنڈہ 0
پرانا 05-08-09, 12:09 PM   #8
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں نے جان بوجھ کر لنک نہیں دیا۔ میں ایسی برائی کو پھیالنے کے خلاف ہوں۔کیونکہ تاریخ سے عدم واقفیت رکھنے والے افراد ان ویب سایٹس پر موجود پروپیگنڈہ کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو سکتے ہیں۔




السلام علیکم بدر بھائی!
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں لیکن مصنف کا نام تو لکھا ہوا ہو گا ویب سائٹ پر وہ نام بتا دیں اور شاید آپ کو معلوم ہو گا پاکستانی حکومت بلوچستان میں پھیلی بد امنی کے لیے بھارت کو ذمہ دار قرار دے رہی ہے اور یہ انکشاف بھی خبروں میں ہوا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں موجود شرپسندوں کو سپورٹ کر رہا ہے تو اس صورتحال میں آپ کی تحقیق درست سمت کی طرف اشارہ کر رہی ہے بہت شکریہ۔
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), احمد نذیر (01-06-11), احمد بلال (05-08-09), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (05-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:29 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے پہلے کہ یار لوگوں کو شک ہو کہ یہ مضمون میں نے اپنی طرف سے بنایا ہے ویب سائٹ کا لنک دینا بہتر ہوگا D:
Baloch Freedom Movement
اس کی ریفرنس
Solution for a Free Balochistan : All Baloch convert to Hinduism | webnewswire.com
اور
Baloch must become Hindus! (Must Read Article by Baloch Nationalist) - Pakistan Defence Forum
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (22-01-11), sana goher (26-01-11), shafresha (15-11-09), فاروق سرورخان (22-01-11), احمد نذیر (01-06-11), راجہ اکرام (01-09-09), رضی (06-08-09), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 29-08-09, 02:11 AM   #10
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیا آپ اس سائٹ کا ایڈریس دے سکتے ہیں؟
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-09), احمد نذیر (01-06-11)
پرانا 29-08-09, 02:34 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے تو یہ ٹاپک ایک ڈیفنس فورم سے لیا کہ جہاں اس پر بحث کی جا رہی تھی۔تاہم میں نے اسکا اوریجنل لنک تلاش کرنے کی کوشش کی تو مجھے اسکا لنک یہ ملا freebloch.blogspot.com
لیکن یہ ویب سائٹ حکومت پاکستان کی طرف سے بلاک کی جا چکی ہے ۔اس لیے میں اس آرٹیکل کا اصل متن نہیں دیکھ سکا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (21-01-11), shafresha (15-11-09), احمد نذیر (01-06-11)
پرانا 01-09-09, 08:30 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 9
کمائي: 296
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا بات ہوئی یار کس ملک میں افراد پارلیمنٹ میں ایسی زبان میں بات کرتے ہیں جو باقیوں کو سمجھ ہی نہ آئے؟۔ ہمارے بلوچوں کو تو اتنا گمراہ کیا گیا ہے کہ وہ اسلام تک کو برا بھلا کہتے ہیں۔ ہر ملک میں عوام حکومت کے اشاروں پر ہی چلتی ہے لیکن یہ بلوچ تو ایسے کرتے ہیں جیسے یہ آسمان سے اترے ہیں۔ ان بگٹی اور مریوں کی وجہ سے ہر بلوچ کو قوم پرست سمجھا جاتا ہے۔ میرا بس چلے تو زندہ دفن کردوں سارے بگٹی اور مریوں کو۔
علی بلوچ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے علی بلوچ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (21-01-11), ایم اے راجپوت (26-08-11), احمد نذیر (01-06-11), راجہ اکرام (01-09-09)
پرانا 01-09-09, 11:51 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علی بلوچ مراسلہ دیکھیں
یہ کیا بات ہوئی یار کس ملک میں افراد پارلیمنٹ میں ایسی زبان میں بات کرتے ہیں جو باقیوں کو سمجھ ہی نہ آئے؟۔ ہمارے بلوچوں کو تو اتنا گمراہ کیا گیا ہے کہ وہ اسلام تک کو برا بھلا کہتے ہیں۔ ہر ملک میں عوام حکومت کے اشاروں پر ہی چلتی ہے لیکن یہ بلوچ تو ایسے کرتے ہیں جیسے یہ آسمان سے اترے ہیں۔ ان بگٹی اور مریوں کی وجہ سے ہر بلوچ کو قوم پرست سمجھا جاتا ہے۔ میرا بس چلے تو زندہ دفن کردوں سارے بگٹی اور مریوں کو۔
ارے بھائی ۔ ۔ ۔ کچھھ زیادہ ہی غصہ نہیں کر گئے آپ؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-11-09), مرزا عامر (21-01-11), احمد نذیر (01-06-11), عبداللہ آدم (20-01-11)
پرانا 15-11-09, 09:03 AM   #14
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Balochistan
مراسلات: 59
کمائي: 991
شکریہ: 22
32 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان سے آزادی کے لیے تمام بلوچوں کو ہندو مذہب اختیار کر لینا چاہیے۔
بیکارموضوع۔
ghaffarjan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 07:47 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 27
کمائي: 211
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ کوئی بھی پاکستانی یہاں پر اسلام کا بات نہ کریں کیونکہ پاکستانیوں نے تین دفعہ قران کریم کی جھوٹی قسم کھائی ہے،
ارو دوسری بات اسمبلی میں نواب اکبر خان بلوچی میں تقریر کرتا تھا ۔
اور اس بات کو بھی مان لیا جائے کہ بلوچ علم کے لحاظ سے سب سے آگے ہیں ۔
مگر آج یہ ان کی بدقسمتی ہے کہ ان کو تعلیم حاصل کرنے کی سہولتیں چھین لی گئی ہیں۔
اور ایک بات بلوچ کسی کے بھی غلام نہیں ہیں یہ بات سچ ہے اگر کوئی مانے یا نہ مانے
کہ پنجابیوں کو بلوچستان روٹی دے رہا ہے۔ اگر بلوچستان آزاد ہوجائے تو پاکستان کا کیا حال ہوگا خدا جانے۔
اور بدالزان جو خود کو بلوچ کہتا ہے میرے خیال سے وہ بلوچ ہی نہیں ہے وہ بلوچ ہو ہی نہیں سکتا۔
کینگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کینگ کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (21-01-11)
جواب

Tags
Baloch freedom Movement, balochistan, color, Islam, pakistan, Punjab, ہندو, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ویب, لوگ, نظر, مقابلہ, متوقع, معلوم, آپریشن, آبادی, اکبر, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تحریر, جیل, خلاف, راستہ, صوبے, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے زرعی سائنسدانوں نے بغیر بیج کے کینو اور مالٹے کی اقسام تیار کرلیں گلاب خان خبریں 2 03-12-10 06:30 AM
پاکستا ن میں براہ راست حملوں کی تیاری ،آج "فائنل "ہونے کا امکان ہے :مبصرین جاویداسد خبریں 46 09-10-10 09:06 PM
پاکستان سے آزادی کے لیے تمام بلوچوں کو ہندو مذہب اختیار کر لینا چاہیے حیدر میرا پاکستان 2 04-08-09 05:35 PM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger