|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچستان کے اکثراضلاع کے اسکولوں میں بلوچستانی قومی ترانہ پڑاہا جاتاہے
پاکستان کا قومی ترانہ پاک سر زمین شاد باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کشور حسین شاد باد تو نشان عزم عالیشان عرض پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرکز یقین شاد باد پاک سر زمین کا نظام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوت و اخوت و عوام قوم ،ملک،سلٰطنت پائندہ تابندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ شاد باد منزلِ مراد پرچمِ ستار و ہلال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ر ہبر و ترقی و کمال ترجمانِ ماضی شان حال جانِ استقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سایئہ خُدائے ذوالجلال بچپن سے ہم پاکستان کا یہی ترانہ پڑھتے اور سنتے آئے ۔ لیکن آج بلّوچیوں کی طرف سے یہ کیسی آواز اُٹھی ہے اس ترانے کے خاتمے کی۔ یاد رکھنے کی بات ہے کہ انفرادیت کو،جزویت کو ہمیشہ موت ہے نفس کو ہمیشہ موت ہے۔ اس کی زندگی چند سال نظر آتی ہے پھر بالآخر موت کا شکار ہو جاتی ہے۔ جسطرح کالوں کو گوروں پر یا گوروں کو کالوں پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔ یہ اللہ کا فیصلہ ہے۔ لہٰذا ایک وقت آتا ہے کہ اُبامہ صدر بن جاتا ہے۔ تو ہمیں کسی بھی بات کی سائیڈ لینے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیئے کہ وہ بات کس حد تک جامعیت رکھتی ہے۔ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ بات موت کا شکار ہو جائے گی اور ساتھ آپ بھی۔ تو دیکھنا چاہیئے کہ آپ جس بات کے ساتھ ہیں وہ قرآن سے ٹکرا تو نہیں رہی؟کیونکہ جزویت میں اللہ نظر نہیں آتا ۔اللہ ہمیشہ جامعیت میں نظر آتا ہے۔ کیونکہ وہ ایسی بات کرتا ہی نہیں جس میں جھول ہو۔ اسی لئے آیا۔ وََلم یجعل لَّہُ عوجاًً۔ اور اس کتاب میں کوئی کجی نہ رہنے دی۔ الکہف۔ آیت ۔ 1 چنانچہ تاریخ اس بات کی گواہی خود پیش کرتی ہے ۔کہ ہر دور میں اللہ کے چند مخصوص بندے رہے جنہوں نے اللہ کی بات اُس کے مقام سے کہی تو نہ صرف اُس بات کو اللہ نے باقی رکھا بلکہ اُن وجودوں کے نام بھی بلند فرمائے۔ بلکہ ان وجودوں سے جڑے لوگوں کے نام بھی بلند فرمائے۔ باقی سب موت کا شکار ہوے۔ جیسے آپ صلی اللہُ علیہِ وسلّم اور آپ صلی اللہ علیہِ وسلّم کے صحابہ اور آپ صلی اللہُ علیہِ وسلّم سے جڑی ہر چیز کا نام جب تک یہ کائنات ہے بلند ہی رہے گا۔ اور جو لوگ اُسی اسلام کے اعادہ کا باعث بنیں گے۔دنیا دیکھے گی کہ اللہ اُن کے نام کیسے بلند کرتا ہے۔ تو آج جو بلوچیوں کی آواز اٹھی ہے ۔ سوچنا پڑے گا۔ کہ کیا کوئی بہت بڑی غلطی ہوئی ہے اس ترانے میں؟ بالکل اسی طرح سوچنا پڑے گا کہ وہ مساجد جو انسانوں کے ہاتھوں سے ڈھادی گئیں کیا وہ اللہ کا گھر نہیں تھیں؟ یا اُن میں وہ وعظ نہیں ہورہا تھا جو اللہ کروانا چاہتا تھا۔ اور اُن کا حال مسجدِ ضرار کی طرح ہو گیا۔ جیسے مولانا روم ۔رح۔ نے فرمایا۔ تو برائے وصل کردن آمَدی نے برائے فصل کردن آمَدی تو ملانے کے لئے آیا ہے توڑنے کے لئے نہیں۔ گویا ایسا گھر اللہ کو پسند نہیں جہاں فرقہ واریت کا زور ہو۔ اللہ کو وہ گھر پسند ہے جہاں نہ صرف عالمِ اسلام کو ملانے کی بات ہو بلکہ عالمِ انسانیت کو ملانے کی فکریں ہوں۔ بالکل اسی طرح پاکستان کا ترانہ زمینی قومیت کی بات کرتا ہے۔ جس میں اللہ نے تمہیں تقسیم نہیں کیا۔ تم ایک ہی قوم ہو مسلمان ۔ اللہ نے تمہیں اسی نام سے پکارا ہے۔ باقی رشتے صرف پہچان کے لئے ہیں اس میں کسی کو کسی پر کوئی بڑائی نہیں۔ فرمایا۔ یاَ یھاَ الناس اِنّا خلقنٰکم من زکرٍ وَّ اُنثیٰ وجعلنٰکُم شعوباً وّ قبائلَ لتعارَفُو۔ اِنَّ اَکرَمَکُم عِندَ اللہِ اَ تقٰکم۔ الحجرات۔ 13 گویا اس کُرہِ ارض پر دو ہی قومیں آباد ہیں ۔ جس کی تقسیم اللہ نے تقویٰ طہارت کی ارتقاء کی بنیاد پر کی ہے۔ 1 ۔ مسلمان 2 ۔ کافر باقی جس قسم کی جو تقسیم انسانوں کے ہاتھوں سے کی گئی ہے وہ محض انسانوں کو آپس میں لڑا کر حکومت کرنے کے لئے کی گئی ہے۔ مسلمان اس سر زمین پر اللہ کا خلیفہ ہے ۔ محمّد صلی اللہُ علیہِ وسلّم کا اُمتی ہونے کے باعث اس کائنات پر اُس کی حکمرانی ہے۔ جیسا طارق بن زیاد کے مشہور الفاظ ہیں۔ جب اُس نے اپنے بیڑے جلادیئے تھے کسی ملک پر حملہ آور ہوتے ہوئے تاکہ واپسی کا کوئی راستہ ہی نہ ہو۔ اور کہا کہ ہر ملک ملکِ ماست کہ ملکِ خدائے ماست ہر ملک مسلمان کا ہے ۔ کیونکہ وہ اللہ کا ملک ہے۔ شکست کا سوال ہی نہیں تھا اُس کے زہن میں ۔ مسلمان چاہے افغانستان کا ہو یا ایران کا پاکستان کا ہو یاعربستان کا ایک دوسرے کا بھائی ہے اور حاکم ہے پوری کائنات پر۔ تو پاکستان جو اس دور کا مدینہ ہے وہاں زمین کی پرستش اللہ کو کیسے پسند آتی؟ اس لئے بلّوچیوں کو اُٹھایا۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ پاکستان کا ترانہ وہ ہوتا اور انشا اللہ ہوگا جو اقبال ۔رح ۔ نے لکھا تھا۔ چین و عرب ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا جہاں ہمارا توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ نام ونشاں ہمارا دنیا کے بتکدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا ہم پاسباں ہیں اُس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ پاسباں ہمارا تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں خنجر ہلال کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی نشاں ہمارا مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری تھمتا نہ تھا کسی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلِ رواں ہمارا باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چُکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو امتحاں ہمارا اے گُلستانِ اُندلس وہ دن ہیں یاد تجھکو تھا تیری ڈالیوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آشیاں ہمارا اے موجِ دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہمکو اب تک ہے تیرا دریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ خواں ہمارا اے عرضِ پاک تیری حُرمت پہ کٹ مریں ہم ہے خوں تیری رگوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تک رواں ہمارا سالارِ کارواں ہے میرِ حجاز( ص) اپنا اس نام سے ہے باقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرامِ جاں ہمارا اقبال۔رح۔ کا ترانہ بانگِ درا ہے گویا ہوتا ہے جادہ پیما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کارواں ہمارا یہ وہ روح ہے جس کے واپس لوٹنے کا وقت آچکا ہے ۔ اور یہ روح ملائکہ کے ساتھ نازل ہوچکی ہے ۔ جو ھِیَ حتّٰی مطلعِ الفجر تک اس زمین سے نہیں جائے گی۔ آپ سب کی بہن رفیعہ جوّاد |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-01-10), فرحان دانش (07-03-10), نیلم خان (08-01-10), محمدعدنان (08-01-10), حیدر Rehan (01-02-10), خرم شہزاد خرم (10-01-10), سفر زندگی کا (08-01-10), عارف اقبال (07-03-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ رفیعہ جی بہت خوب
![]() میں دیر سے لیکن آپ کو پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید کہتی ہوں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | رفیّعہ جوََِِأد (08-01-10), سفر زندگی کا (08-01-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,858
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب رفیعہ بہن ،،،،،،،،
ایک سچے مسلمان اور محب وطن پاکستانی کے دلی جذبا ت کو الفاظ کی پو شاک پہنادی ہے آپ نے ۔۔۔۔ اللہ آپکو جزائے خیر دے ، امین
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیّعہ جوََِِأد (08-01-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیسا مذاق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا مطلب؟ بات سمجھ نہیں آئی؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیّعہ جوََِِأد (10-01-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وقت ہمارا قومی ترانہ جو ہے اسے تبدیل کیا جائے؟
کیا حالات اس کی اجازت دیتے ہیں؟ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات جو دِل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے جسطرح شیطان کےپُجاری اپنی سوچوں کوعملی رنگ دینے میں دیر نہیں کرتے۔ بالکل اسی طرح اللہ کی بات کو مِنُّ عَن اس کائنات میں اپنی آنکھوں کے سامنے پورا ہوتا ہوا دیکھنے کے خواہشمند کم از کم اپنی زبان اور قلم سے اُس بات کو پیش کرنے میں دیر نہ کریں یاد رہے بات میں جھول نہ ہو یعنی اللہ کی بات سے ٹکراتی نہ ہو۔اورنفس کا دخل نہ ہو۔ یعنی اپنا اُلّو سیدھا کرنا مقصد نہ ہو۔ورنہ موت کا شکار ہو جائے گی اور ساتھ آپ بھی۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ان حالات کا کچھ ذکر ہو جائے تو مفید ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہنا میں سمجھا شاید نیلم بہن مذاق کررہی ہے اسی کئے میں نے بھی مذاق میں کہہ دیا ٹنشن نہیں لینے کا۔۔۔۔ بریانی کھا کے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (10-01-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے؟ مُرغا یہ سمجھتا ہے میں آذان نہیں دوں گا تو صبح نہیں ہوگی۔ جبکہ صبح تو ہونی ہی ہونی ہے اللہ کو مُرغے کی محتاجی نہیں۔ جبکہ ہوتا کیا ہے ؟ مُرغے کو صبح خود کھجلی اُٹھے گی اور وہ اذان دینا شروع کر دے گا۔ لہٰذا کُلُ فی فلکٍٍ یسبحون کے تحت سب اپنی سمجھ کے مطابق اپنے حصّے کی اذان دے رہے ہیں۔ لیکن اللہ اُس نکتے پر لوگوں کو طوعاً وَّ کرھاً لارہا ہے جہاں وہ لانا چاہتا ہے۔ جو پہلے کفر کے فتوے دے رہے تھے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو وہ آج شیروشکر ہونے کی باتیں کر رہے ہیں کیونکہ کفر آکے سر پر کھڑا ہوگیا ہے۔ اور اللہ یہی چاہتا تھا کہ تم قرنِ اولٰی کی طرح آپس میں مل جاؤ۔ یہ تو ایک چھوٹی مثال تھی۔اور اب آگے بھی ایک ایک بات مِنُّ عن۔ پوری ہوگی۔اسی کو زندگی کہتے ہیں ۔باقی باتیں وقت کے ساتھ موت کا شکار ہوجاتی ہیں۔ آخر کار علماء کو بھی اپنے فتوے اپنے ہی ہاتھوں جلانے پڑیں گے۔جو مسلمانوں کو دیئے۔ کیا یہ کڑوا سچ نہیں؟ ایسے ہی ترانے کا قیام عمل میں آئے گا۔ آپ بس اپنے اندر کی آواز کا سچے دل سے ساتھ دیں۔ آپکی مخلص بہن رفیعہ جوّاد |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہن جی آپ کی باتیں مجھے ذاتی طور پر اچھی لگتی ہیں لیکن ایک بات جو میں نے محسوس کی ہے وہ یہ کہ آپ بہت ہی اجمالی انداز میں لکھتی ہیں بعض اوقات کئ کئی بار پڑھ کر سمجھنا پڑتا ہے، مثالیں بہت اچھی اور بات کھری ہوتی ہے لیکن میرے جیسے عام قاری کچھ تفصیل و وضاحت کے محتاج ہوتے ہیں۔ اس لئے آپ سے اکثر سوال بھی کرتا ہوں، امید ہے آپ کچھ سخاوت کرنے پر غور فرمائیںگی آپکا مخلص بھائی راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سخاوت گلے پڑ گئی تو؟ |
|
|
|
|
| رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (01-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فرقہ واریت, پہچان, پاکستان, پسند, قرآن, چین, نظر, موت, آج, ایران, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, بچپن, توحید, حال, راستہ, رشتے, زندگی, سال, عرض, غلطی, صحابہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|