| بلوچی فورمز بلوچی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ازمنہ قدیم سے ہی حضرت انسان غاروں کو بطور اپنی رہایش گاہ کے استعمال کرتا آیا ہے اور دنیا میں اس قسم کی رہایش گاہیں کئی جگہوں پر دریافت کی جا چکی ہیں۔دنیا کے باقی قدیمی حصوں کی طرح پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھی اس قسم کی غاروں کی رہایئش دریافت ہوئی ہیں۔یہ غاریں کہ جن میں انسان بسا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ بلوچستان کے شہر روغاں یا گوندرانی کے علاقہ میں دریافت ہوئی ہیں۔ ان غاروں سے متعلق بہت سی مافوق الفطرت باتیں بھی منسوب ہیں اور بہت سے پراسرار واقعات بھی
مندرجہ ذیل تصویر ان غاروں میں سے ایک پہاڑ کی ہے۔ ![]() محل وقوع کراچی سے تقریباََ 180کلومیٹر کے فاصلے پر پاکستان نیشنل ہائی وےN 25 پر چند کلومیٹر اندر یہ پہاڑ اور ان میں موجود غار واقع ہیں ![]() ![]() تاریخ پاکستان میں ریسرچ سے متعلق سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ان غاروں کی قدامت کا ابھی تک کوئی اندازہ نہیں لگایا جا سکا اور اسی وجہ سے انکے متعلق ایک سے زائد تھیوریز مشہور ہیں ![]() 1۔۔ایک تھیوری کے مطابق یہ غار ساتویں صدی عیسوی میں بدھ مت کے پیروکاروں نے بنائے تھے 2۔۔دوسری تھیوری کے مطابق اس علاقہ پر پیغمبر سلیمان کے دور میں کسی نامعلوم بادشاہ کی حکومت تھی۔اس بادشاہ کی بیٹی بہت خوبصورت تھی جسکا نام بدیع الجمال تھا۔اس شہزادی کو کچھ جنات نے اغوا کر لیا۔ان جنات سے شہزادی کو آزاد کروانے کے لیے سات بہادر گئے لیکن سبھی مر گئے ۔ایسے میں شہزادہ سیف الملوک آیا اور اس نے ان جنات کو شکست دے کر شہزادی کو آزاد کروا لیا۔ یاد رہے یہ وہی شہزادہ سیف الملوک ہے جس کے نام پر جھیل سیف الملوک شمالی علاقہ جات میں مشہور ہے۔ یہ غاریں انکی رہایش گاہیں ہیں۔تاہم یہ قصہ ایرانی قصائص سے ماخوذ لاگتا ہے۔ ![]() ان غاروں کو کئی لیول میں بنایا گیا ہے اور ان تمام غاروں کو آپس میں جوڑنے کے لیے کئی سرنگیں بھی بنائی گئی ہیں۔ ان غاروں اور اس شہر سے منسوب کئی حیران کن واقعات اور جدید انسانوں اور صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے سانحات میں آئندہ کی کسی پوسٹ میں پیش کروں گا، یہ واقعات اور سانحے محض قصہ کلام نہیں بلکہ جدید دور میں پیژ آئے ہیں اور آپ یقیناََ انکو پڑھ کر ان علاقوں کی پراسواریت سے آگاہ ہو جایئں گے اور آپکا دل "خوف سے" ان علاقوں میں جانے کو چاہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بدر بھائی بہت بہت شکریہ!
مجھے آپ کی پوسٹس کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ پلیز جلدی آیا کریں، والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ برادران آپکی حوصلہ افزائی کا، اصل میں میرا آپریشن ہوا تھا تو اسکی وجہ سے میں کچھ عرصہ حاضر نہ ہو سکا ۔ اور اب بھی چونکہ طبعیت کام کی طرف راغب نہیں ہو رہی تو اس لیے زیادہ محنت نہیں کی اس ٹاپک میں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| Baluchistan, Caves, com, gondrani, shehr-e-Roghan, پوسٹ, پاکستان, واقعات, قصہ, آپریشن, اللہ, انسان, اغوا, بھائی, تصویر, جلد, دل, دریافت, دعا, شہر, صوبہ, صحافیوں, صحت, صحتیاب, صدی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلامی تاریخ کاایک عجیب وغریب واقعہ | ابن جمال | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 4 | 23-02-11 07:02 PM |
| ’کشمیری نوجوان کی ابوغریب‘ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 06-11-10 02:30 AM |
| سنگاپورکا عجیب وغریب پام گارڈن | جاویداسد | خبریں | 0 | 03-07-10 09:19 PM |
| عجیب وغریب | ناصر محمود | دلچسپ اور عجیب | 0 | 06-02-10 01:30 PM |
| سنوغر کی یاد میں | Real_Light | شعر و شاعری | 0 | 22-04-08 11:09 AM |