| بلوچی فورمز بلوچی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریکو ڈیکReko Diq ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چاغی ڈسٹرکٹ کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو کہ ستر میل صحرا کے اندر۔ ۔ ۔ ایران افغانستان بارڈر کے نزدیک۔۔۔۔۔ واقع ہے
ریکو ڈیک ان پرانے آتش فشانوں کو بھی کہا جاتا ہے جنکا لغوی مطلب "ریتیلی چوٹیاں" بنتا ہے۔ ![]() باوجود ایک چھوٹا سا قصبہ ہونے کے اسکی دنیا میں بہت بڑی اہمیت ہے جو بد قسمتی سے پاکستانی عوام کے نظروں سے اوجھل ہے۔ اس کی یہ اہمیت اس کے کاپر اور سونے کے ذخائر کی وجہ سے ہے۔ مختلف ذرایع ابلاغ میں پیش ہونے والے رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس قصبے میں کاپر اور سونے کے دنیا کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ رپورٹس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ 65 بلین امریکی ڈالرز کے ذخائر کو صرف 21 بلین ڈالرز کے عوض ایک آسٹریلین کمپنی کو بیچ دئیے گئے ہیں۔ اور اس آسٹریلین کمپنی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ یہودی ملکیت کا ادارہ ہے۔ ریکو ڈیک کے ذخائر کو ڈویلپ کرنے کا کنٹریکٹ ایک آسٹریلین کمپنی کو دیا گیا جسکی حصہ داری 75 فیصد ہے جبکہ 25 فیصد بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا حصہ ہے۔ ان ذخائر کے بارے میں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس میں تقریباََ 13 ملین ٹن کاپر اور 21 ملین اونس سونے کے ذخائر ان ڈویلپ حالت میں موجود ہیں جنکی مالیت عالمی مارکیٹ میں 65 بلین امریکی ڈالرز سے بھی زائد کی بنتی ہے۔/ڈان اخبار کے مطابق ریکو ڈیک قصبے میں موجود سونے اور کاپر کے ذخائر پاکستان کے مشہور و معروف سینڈ ک پروجیکٹ جو وہاں سے چند درجن کلومیٹر دور ہے سے بھی 4 گنا زیادہ بڑے ہیں۔ حتیٰ کہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ ذخائر ایران کے Sarcheshmeh اور چلی کے Escondida سے بھی کئی گنا بڑے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ گوادر پروجیکٹ کے بعد اس پروجیکٹ کی اہمیت کا اندازہ ہونے کے بعد آپ لوگ بخوبی سمجھ گئے ہوں گے کہ آخر دنیا کیوں اس قدر دلچسپی رکھتی ہے بلوچستان میں اور کیوں بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی کاروائیاں تیز سے تیز تر ہوتی چلی جا رہی ہیں۔ ابھی تو سارا بلوچستان Unexploredپڑا ہے۔ |
|
|
|
| 25 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (26-11-10), shafresha (26-08-09), فیصل ناصر (27-08-09), فاروق سرورخان (08-10-09), گوہر (17-01-10), پاکستانی (27-08-09), یاسر عمران مرزا (30-10-09), نورالدین (03-11-10), ملک بھائی (10-10-09), منتظمین (28-08-09), مزمل فاروق (27-08-09), Wahid Mahmood (26-01-10), yousafdummar (27-08-09), ابن جلال (08-10-09), احمد بلال (23-01-10), بلال اویسی (03-11-10), جاویداقبال (08-10-09), حسنین ایوب (08-10-09), راجہ اکرام (27-08-09), رضی (27-08-09), سیپ (08-10-09), سحر (28-08-09), طیبہ (03-11-10), عامرشہزاد (10-10-09), عبدالقدوس (28-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
امریکہ دی آنکھ اس پر ہے اسی لیے ؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں خلیل بھائی حقیقت یہ ہے کے بلوچستان پر
امریکہ اور اس پہلے روس کی آنکھ تھی اور اب تو ان آنکھوں میں بہت اضافے ہوگئے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی شیرنگ کی ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل منتظمین کی مصروفیت بڑھی ہوئی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ابھی ادھر بھی وہ آجائیںگے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو جا رھی ھوں ریکو ڈیک
ھمارا پاکستان سونے کی کانوں سے بھرا ھوا ھے اور ھم پردیس میں بیٹھے مکھیاں مار رھے ھیں ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (26-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ پردیس چلی گئیں مکھیاں مارنے۔دیس میں کیا کم تھیں؟؟؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (26-11-10), منتظمین (28-08-09), حیدر (28-08-09), عامرشہزاد (10-10-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کر دیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-08-09), یاسر عمران مرزا (26-11-10), سحر (28-08-09), عامرشہزاد (10-10-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
دولت کسی سرزمیں کی اور اس کے لوگوں کی پیداوار ہے۔ کاغذی نوٹ صرف اس لئے بنائے جاتے ہیں کہ 1) ان سے دولت ناپی جاسکے اور 2) کاغذی نوٹ کی قیمت کو کم کیا جاسکے۔ سونا ایک بہت بڑی صنعتی ضرورت ہے اور اسی طرح تانبہ بھی ایک صنعتی ضرورت ہے۔
افسوس یہ ہے کہ ہم کو کنٹریکٹ لکھنے میں صرف اور صرف عقد النکاح لکھنا آتا ہے، اقتصادی کنٹریکٹ لکھنے نہیں آتے ہیں۔ ہونتا یہ چاہئیے تھا کہ ایسے کنٹریکٹ لکھے جاتے کہ جس میںقت کے ساتھ ساتھ دویلپ کرنے والے کا حصہ کم ہوتا جاتا اور پاکستان کی حصہ بڑھتا جاتا۔ یہ قرضہ معیادی سود پر بھی حاصل کیا جاسکتا تھا تاکہ حصہ داری کا کوئی جھنجٹ نہ رہے۔ بہر حال۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (26-11-10), نورالدین (03-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ اور انڈیا اسی لئے تاک لگائے بیٹھے ہیں ؎؎؎
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ کانیں پرویز مشرف کے دور میں بیچی گئیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی، بعد میں کچھ میڈیا والوں نے اسے اچھالنے کی کوشش کی لیکن اچھال نہیں پائے، ہو سکتا ہے سب سیاستدانوں اور میڈیا والوں کو حصے دیے گئے ہوں، بیشتر ٹی وی چینلز، بڑے بڑے صحافی اور اخبارات اس پر چپ رہے، پرویز مشرف کے دوسرے جرائم اپنی جگہ، لیکن یہ اکیلا جرم اتنا بڑا ہے کہ مشرف کے لیے پھانسی کی سزا بھی کم ہے، یا تو ریکوڈک سے متعلقہ حقائق جھوٹے ہیں، یا پھر اس معاملے کو اتنی سختی سے دبا کے رکھا گیا ہے کہ عوام تک یہ بات پہنچی ہی نہیں،
پاکستانی سیاستدان، صدور، وزراء ایسے کیوں ہے جو پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں بار بار بدقسمتی پاکستان کے دروازے پر دستک دیتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (08-10-09), نورالدین (03-11-10), احمد بلال (23-01-10), حیدر (08-10-09), عامرشہزاد (10-10-09) |
![]() |
| Tags |
| balochistan, com, کوشش, کلومیٹر, کنٹریکٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ایران, اللہ, الزام, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, جھوٹ, جرم, خبر, سیاست, طور, عوام, عقد, عالم, صحافی, صحرا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی | ALI-OAD | خبریں | 3 | 19-01-11 03:44 PM |
| نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا | جاویداسد | خبریں | 2 | 14-11-10 08:24 AM |
| کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی | The Great | شعر و شاعری | 0 | 09-08-08 08:45 PM |
| ہیپاٹائٹس بی: سول اسپتال کو 1200 ویکسین فراہم کی جائیں گی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:08 AM |
| طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:45 AM |