واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز

بلوچی فورمز بلوچی فورمز

تصاویرِ بلوچستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-09, 12:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تصاویرِ بلوچستان

تصاویرِ بلوچستان

بلوچستان آدھے سے زیادہ پاکستان پر مشتمل چٹیل میدانوں، سنگلاخ پہاڑوں میں موجود خوبصورت اور سر سبز وادیوں، پتھروں سے راستہ نکالتے جھرنوں، چشموں اور آبشاروں، محیر العقول مناظر سے بھرپور اور میوہ جات کے باغات سے لدہ ہوا ایک ایسا صوبہ ہے جو شاید سب سے کم دریافت کیا گیا ہے۔بلوچستان اپنے حالات کی وجہ سے بین القوامی سیاحت کو اپنی طرف متوجہ نہیں کر پایا۔اسی وجہ سے بلوچستان سے متعلق بہت کم تصاویر پائی جاتی ہیں۔

اس ٹاپک میں۔ ۔ ۔ ۔ہم لوگ بلوچستان کی تصاویر لگائیں گے۔ تاکہ ہم دیکھ سکیں کہ بلوچستان کے پتھریلے پہاڑوں سے کس قدر خوبصورت مناظر جنم لیتے ہیں۔

آپ سب سے تعاون کی درخواست ہے

بدالزمان بلوچ
کوئٹہ۔ پاکستان
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), پاکستانی (19-05-09), ملک بھائی (13-06-09), منتظمین (19-05-09), ماسٹر مقسود (20-05-09), معظم (18-09-09), wajee (19-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابن جلال (19-05-09), احمد نذیر (01-06-11), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 19-05-09, 12:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں /آغاز کرتا ہوں قائد اعظم کی ریذیڈنسی سے جو کہ کوئٹہ سے دو گھنٹے کی مسافت پر زیارت میں واقع ہے۔
زیارت جانے کا راستہ انتہای خوبصورت مناظر سے بھر پور ہے۔زیارت کی وادی کے ارد گرد بہت سی خوبصور لوکیشنز واقع ہےں جہاں آج بھی قدرت اپنی فظری حالت میں موجود ہے۔،
زیارت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سینٹی گریڈ ہے۔جبکہ راتیں انتہائی سرد ہوتی ہیں۔
زیارت میں ہی دنیا کا سب سے قدیم صنوبر کے جنگلات پائے جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ صنوبر وہ درخت ہے جو سال میں صرف ایک سینٹی میٹر بڑھتا ہے۔

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), نوائے ادب (20-05-09), منتظمین (19-05-09), wajee (19-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 12:51 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), نوائے ادب (20-05-09), wajee (19-05-09), ابو عمار (12-07-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 12:54 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیارت میں دنیا کا سب سے لذیذ اور ذایقہ دار چیری، سیب اور بادام ہوتے ہیں جہ کہ پوری دنیا میں ایکسپورٹ ہوتے ہیں۔انڈیا خشک میوہ جات کا سب سے بڑا خریدا ہے جو انکو Made in Indiaکا لیبل لگا کر بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے۔

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), فرحان دانش (19-05-09), نوائے ادب (20-05-09), ملک بھائی (13-06-09), منتظمین (19-05-09), wajee (19-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09), ابن جلال (19-05-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 02:45 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,785
شکریہ: 8,634
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہمارا پاکستان

پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), نوائے ادب (20-05-09), wajee (19-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09)
پرانا 19-05-09, 02:48 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,785
شکریہ: 8,634
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

|||||||||||||------------|||||||||||||||
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (07-07-10)
پرانا 19-05-09, 10:44 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست تصاویر ہیں میں نے بھی کچھ علاقے بلوچستان کے دیکھیں ہیں بہت خوبصورت ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (07-07-10)
پرانا 19-05-09, 12:40 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت تصاویر ہیں
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (07-07-10)
پرانا 19-05-09, 01:45 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیارت میں برفباری

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-07-10), نوائے ادب (20-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 01:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وادی زیارت کا طائرانہ جائزہ

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09)
پرانا 19-05-09, 01:49 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

’’اللہ‘‘ کا لفظ اس صنوبر کے درخت میں۔ یاد رہے کہ صنوبر کا درخت سال میں صرف ایک سینٹی میٹر بڑھتا ہے۔اس آپ اس 50 فٹ اونچے درخت کی عمر کا اندازہ لگا سکتے ہو۔

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ملک بھائی (13-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09)
پرانا 19-05-09, 01:52 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئٹہ کا رات کا منظر۔ کوئٹہ بلوچستان کا دارلحکومت ہے اور اسکی آبادی دس لاکھ سے زائد ہے۔کوئٹہ کی آبادی میں مختلف قومیتوں کے افراد جیسے بلوچ، پٹھان، بروہی ، پنجابی اور ہزارہ لوگ شامل ہیں۔ افغان مہاجرین کی کافی بڑی تعداد بھی یہیں مقیم ہے۔

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 01:59 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئٹہ کا رات کا ایک اور منظر

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (11-06-09), ابو عمار (12-07-09)
پرانا 19-05-09, 01:59 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئٹہ کا رات کا ایک اور منظر

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ملک بھائی (13-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (12-07-09), سیلانی (26-05-09)
پرانا 19-05-09, 02:20 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (20-05-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ابو عمار (12-07-09)
جواب

Tags
Balochistan pics, com, flash, gawadar pics, height, pir ghaib pics, Quetta pics, فروخت, کوئٹہ, کمال, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویب, لوگ, ziarat pics, آبادی, آج, اچھا کام, بھائی, تصاویر, خوش, دریافت, درخواست, رات, راستہ, زندگی, سال, صوبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں بارش کی تازہ تصاویر محمد کاشف حبیب پاکستان کی سیاحت 14 01-05-11 09:09 PM
میرے پاکستان کی پرانی اور نایاب تصاویر ابو عمار گپ شپ 19 10-06-09 02:32 AM
بلوچستان زلزلے کی مزید تصاویر ام طلحہ خبریں 6 03-11-08 03:55 PM
بلوچستان زلزلہ۔ تصاویر میں ابن جلال خبریں 0 29-10-08 09:27 PM
پاکستانی کھیتوں کی تصاویر محمد کاشف حبیب پاکستان کی سیاحت 7 29-09-08 08:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger