واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


بلوچستان ہزار گنجی نیشنل پارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-09, 10:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلوچستان ہزار گنجی نیشنل پارک

بلوچستان ہزار گنجی نیشنل پارک

ہزار گنجی نیشنل پارک کوئٹہ کے جنوب مغرب میں واقع ایک انتہائی خوبصورت پارک ہے۔ اسکا رقبہ 15،555 ایکڑ ہے اور اسے 1980 میں جنگلی حیات کے تحفط کیلئے قائم کیا گیا۔یہ پارک قدرتی پہاڑی ماحول کی عکاسی کرتا ہے۔ یہاں مغرب میں چلتن اور مشرق میں ہزارگنجی پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس پارک میں ایک بہترین میوزیم دیکھنے کے لائق ہے۔ اس میں موجود اشیا آپ کو کہیں اور دیکھنے کو نہیں ملیں گی۔یہاں ریسٹ ہاؤس بھی ہے اور پکنک کیلئے خوبصورت پوائنٹس بھی ، جسکے باعث باہر سے سیر کیلئے آنے والے یہاں رہتے ہوئے اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
ہزار گنجی کا مطلب ہزار خزانوں والی جگہ ہے۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہاں پہاڑوں کی تہوں میں ہزاروں خزانے دفن ہیں، اس تاثر کی وجہ اسکا مخلتلف تاریخی افواج اور بلوچ قبائل کی گزرگاہ ہونا ہے۔
ابتدا میں اسکے قیام کا مقصد چلتن مارخور کی نسل کو بچانا تھا جو 1950 کی تعداد 1200 سے کم ہو کر 1970 میں صرف 200 رہ گئے تھے۔ اب انکی تعداد دوبارہ 800 سے تجاوز کر چکی ہے۔اب یہاں سلیمان مارخور بھی محفوظ ہیں اور دھاری دار چیتا اور لومڑیاں بھی ہیں۔ ارے نہیں یہ سب پارک میں نہیں گھومتے بلکہ پہاڑی سلسلوں میں رہ رہے ہیں تاہم پارک کے قیام سے یہ غیر قانونی شکاری کاروائیوں سے بچے ہوئے ہیں۔انکے علاوہ کئی اور نایاب جانور بھی یہاں موجود ہیں۔اور پرندوں کی تو ایک سے ایک نایاب اور حسین نسل یہاں موجود ہے۔

آہ میرا بلوچستان!! اتنے حسن سے مالامال، جانے کسکی نظر لگ گئی اسے اور میرے پورے پاکستان کو۔ ایک دنیا یہ سب دیکھنے کی دیوانی تھی مگر آج کوئی کوئٹہ آنے کا سوچ ہی نہیں سکتا۔ آج میں کسی کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ کوئٹہ آئیں اور اس پارک کی سیر ضرور کریں کیونکہ ہم کوئٹہ والے بھی وہاں جانے کو ترس چکے ہیں۔ حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ کام پہ آنا جانا ہی بڑی بات لگتا ہے۔ ہمارے ملک کی خوشیوں کو دشمن کی نظریں چاٹ رہی ہیں۔ خدارا میرے ملک کی خوشیوں کیلئے دعا کریں کہ ہمارے تفریحی مقامات سوات سے لیکر ہزار گنجی تک اور کاغان سے لیکر زیارت تک دوبارہ آباد ہوں۔اللہ میرے وطن کی خیر کرے۔ اسکی خوشیاں پھر سے زندہ کرے۔
جب بھی وہ وقت آیا تو اس پارک کی سیر کرنے کوئٹہ ضرور آئیے گا۔
بدر بھائی کی ہدایت پر اور بلوچستان کے حوالے سے اسے دوبارہ اس فورم میں پوسٹ کیا جارہا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Haya 786 (30-10-09)
پرانا 29-10-09, 11:18 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہدایت نہ کہیں ۔ ۔ ۔ ۔درخواست کہیں ۔ میں نے درخواست کی تھی
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 11:20 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو عمر آپ نے پروفائل میں لکھ رکھی ہے اگر وہ درست ہے، پھر تو آپ حکم دے سکتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 01:55 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ، میری ابھی درخواست والی عمر ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 02:02 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو آپکو انکل کہنے پر غور کر رہی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 03:29 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں ابھی میری عمر اتنی ہے کہ آپکو باجی کہوں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 04:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ام طلحہ

پاکستان سے خوبصورت کوئ جگہ نہیں
میرے ملک کو کبھی اپنوں نے لوٹا کبھی غیروں نے
اللہ پاک ھمارے ملک کی حفاظت کرے
اور عقل کے اندھوں کو عقل دے آمین
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (30-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 09:45 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں ابھی میری عمر اتنی ہے کہ آپکو باجی کہوں
ارے آپ بھی میرا کے بھائی بند لگتے ہیں کل 62 کے تھے آج 29 کے ہو گئے
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 04:27 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پشاور دھماکے سے قبل تک میں بوڑھا ہو گیا تھا اس لیے پاکستان جتنی ہی عمر تھی۔ لیکن اب ماشا اللہ پھر سے جوان ہو گیا ہوں ۔

اور محترمہ حیا صاحبہ وہ کیا گانا تھا کہ مجھ کو تو اپنوں نے ہی لوٹا ، غیروں میں کہاں دم تھا ۔تو یہی پاکستان کے لیے ہے۔ آج بھی اگر غیرت کی رمق باقی ہو حکمرانوں میں تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوئٹہ, پوسٹ, پاکستان, پشاور, نظر, آج, اللہ, بہترین, بھائی, حکم, حسن, درخواست, دعا, سیر, عقل, غیرت, غور, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger