| بلوچی فورمز بلوچی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Beasts Of Balochistan or Balochitherum دنیا کا سب سے بڑا میمل یا دودھ پلانے والا جانور بلوچستان میںہی پایا جاتا تھا۔جی ہاں یہ سچ ہے۔ اس جانور کو بلوچیتھیرم ےا بلوچستان کا درندہ کا نام دیا گیا ہے۔ ![]() فی الوقت اس درندے کے فوسلز صرف بلوچستان اور وسطی ایشیا میں پائے گئے ہیں۔ اس کے فوسلز 1999میں ڈیرہ بگٹی سے فرانسیسی ٹیم نے دریافت کیے تھے۔تاہم اس سے قبل برٹش آرمی نے اپنے دور اقتدار میں چند ہدیاں دریافت کی تھیں۔ ![]() بلوچی تھیرم کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ یہ آج سے کوئی 20سے 30 لاکھ سال پہلے زمیں پر پائے جاتے تھے۔ ![]() اس جانور کی لمبائی 28 فٹ اور اونچائی 18 فت ہے۔اس کا منہ 4 فٹ لمبا ہے۔ اس جانور کی نظر کمزور ہوتی تھی تاہم اپنے سونگھنے کی حس اور سننے کی حس کی بدولت اپنی اس خامی پر کافی حد تک قابو پا لیتا تھا۔ ![]() بلوچی تھیرم کا اس علاقہ میں پایا جانا سائنسدانوں کو ایک نئے رخ پر بھی سوچنے پر مجبور کر رہا ہے وہ یہ کہ اس کا مطلب ہے کہ لاکھوں سال پہلے بلوچستان میں بہت بڑے بڑے جنگلات تھے۔کیونکہ اس جانور کا گزارہ درختوں کے پتوں پر تھا اور یہ جانور زندہ رہنے کے لیے ایک وقت میں دو ٹن سے زیادہ کا غلہ کھا جاتا ہے ۔ ![]() برطانیہ میں بلوچی تھیرم کا مجسمہ تو میوزیم میں لگا دیا گیا ہے تاہم میری مولمات کے مطابق فیالوقت پاکستان مین ایسا کوئی میوزیم نہیں ہے۔ ![]()
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم لالا بدر
وش آتکے من تہی شکر گزارریں با خاطر ایں وشیں شیرینگء ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ اس کا لنک پیسٹ کر کے مراسلہ ارسال کر دیں باقی کا کام خود ہی کر لیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب !
اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بلوچستان میں کسی زمانے میں بہت سبزہ ھوا کرتا تھا ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| balochistan, color, com, pakistan, پاکستان, وش, نظر, آج, بھائی, دریافت, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جوہری ہتھیار: پاکستان کو بھارت پر عددی برتری‘ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 01-02-11 01:12 AM |
| پاکستان آرڈینینس فیکٹریز کا تیار کردہ جدید ہتھیار | رضی | خبریں | 15 | 03-11-10 03:37 PM |
| ہتھیاروں کی عالمی تجارت60ارب ڈالر سالانہ۔پاکستان تیسرا بڑا خریدار | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-09-10 11:11 AM |
| افغانستان میںبرطانیہ نیا ہتھیار”پانی کا استرا “لے آیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-09-10 09:43 PM |
| ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد | پاکستانی | خبریں | 0 | 18-08-07 03:19 PM |