واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


بلوچستان کے آتش فشاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 03:12 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بلوچستان کے آتش فشاں

بلوچستان کے آتش فشاں

MUD VOLCANOES OF BALUCHISTAN
بلوچستان کو اللہ تعالیٰ نے بیش بہا نعمتوں اور حیران کن لینڈ سکیپ سے نوازا ہے۔ بہت سے دیگر جغرافیائی عجوبوں کے ساتھ ساتھ ایک اور حیران کن عجوبہ بلوچستان میں پائے جانے والے 18 کیچڑ کے آتش فشاں یا Mud Volcanoes ہیں۔



نہ صرف آتش فشاں بلکہ دنیا کے سب سے بڑے کیچڑ آتش فشاں یا مڈ وولکینوز بلوچستان میں ہی پائے جاتے ہیں۔



ان آتش فشانوں تک پہنچنے کے لیے آپکو کراچی سے مغرب کی جانب مکران کوسٹل ہائی وے (N10(پر سفر کرنا پڑتا ہے۔۔ یہ آتش فشاں ہنگول نیشنل پارک کے پاس اپنی آب و تاب کے ساتھ موجود ہیں۔



ان آتش فشانوں کو دو سلسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ایک سلسلہ کو "چندر گپت" اور دوسرے سلسلہ کو " جبل الغرب" کہتے ہیں۔ چندر گپت کے پاس ہی مشہور ہندو قدیمی مندر "ہنگلاج مندر" یا "نانی مندر" بھی واقع ہے۔



کہا جاتا ہے کہ ان آتش فشانوں کی جڑیں زمین میں بہت گہری ہیں اور ان آتش فشانوں کا کام زمین کی گرمی کو باہر نکالنے والے سیفٹی والو کی طرح کا کام کرنا ہے۔ان آتش فشانوں سے نکنے والی مڈ یا کیچڑ کو جلدی امراض کے لیے صحت بخش کہا جاتا ہے اور بہت سے لوگ ان کیچڑ کو اپنے جسم پر مل کر جلدی امراض سے شفا حاصل کرنے ہیں۔



1945 میں آنے والے 8۔7 کی طاقت کے زلزلے کی نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی اور اور دیگر تباہ کاریوں میں سے ایک ان آتش فشانوں کا پھٹ پڑنا تھا۔ زلزلے نے ان آتش فشانوں کو اس قدر متاثر کیا کہ ان سے خارج ہونے والی گیس نے آگ پکڑ لی جو کئی سو فٹ تک بلند ہو گئی۔ اس وقت پورے ہندوستان میں مشہور ہو گیا تھا کہ بلوچستان کی آتش فشاں پھٹ پڑے۔ تاہم یہ محض گیسز کا اخراج اور انکو لگنے والی آگ تھی جو کئی سو فٹ تک بلند ہو گئی تھی۔
اسی طرح 1947 میں زلزلے کے نتیجے میں لگنے والی آگ کئی ہزار فٹ تک بلند تھی۔


ان آتش فشانوں کو خطرناک نہیں سمجھا جاتا۔ آزر بائجان جہاں اس قسم کے آتش فشاں دنیا میں سب سے زیادہ پائے جاتے ہیں وہاں ان آتش فشانوں کو سیاحوں کی دلچسبی کے لییے استعمال کیا جاتا ہے، مکران کوسٹل ہائی وے بننے سے اب ان علاقوں میں بھی گھومنے پھرنے کے شوقین افراد کی اکثریت نظر آتی ہے۔ حکومت پاکستان کی معمولی سی دلچسپی سے ان علاقوں کی سیاحت کے فروغ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

بشکریہ پاکستانیات ڈاٹ کام
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-09), منتظمین (08-06-09), wajee (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 06-06-09, 03:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Mohammad Saleem Akhtar


In Pakistan there are more than 80 active mud volcanoes and all of them in Baluchistan province and there are about 10 locations having clusters of mud volcanoes. In the west in Gwadar District all mud volcanoes are very small and mostly sitting in the south of Jabal-e-Mehdi toward Sur Bandar. The next position is in the north-east of Ormara. All others are in Lasbela District and scattered between south of Gorangatti on Koh Hinglaj to Koh Kuk in the North of Miani Hor in the Hangol Valley. This is the region where the heights of mud volcanoes are between 800 to 1550 feet. The most famous is Chandaragup. The biggest crater found is about 450 feet in diameter. Most mud volcanoes in this region are situated in out of reach and most difficult terrains. The dormant mud volcanoes are standing like a column of mud all over areas.

This text has been added on the Wikipidia
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), سام (06-06-09)
پرانا 07-06-09, 12:17 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ معلومات زبردست دھاگہ ۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), حیدر (07-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 06:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدری بھائی سلام،
ایک اچھی معلوماتی شئیرنگ کا شکریہ!
میں آپ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات خوب دلچسپی سے پڑھاتا ہوں۔
آپ برائے کرم اپنی بارے میں‌بھی کچھ بتائیں!
شکریہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), حیدر (07-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 03:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی آپ کی ذرہ نوازی کا۔ آپ جیسے ساتھیوں کے تعاون کی وجہ سے ہی میرا دل لگا ہوا ہے اس فورم میں۔
اپنے بارے میں کیا بتاوں؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 08:16 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی آپ کی ذرہ نوازی کا۔ آپ جیسے ساتھیوں کے تعاون کی وجہ سے ہی میرا دل لگا ہوا ہے اس فورم میں۔
اپنے بارے میں کیا بتاوں؟
یہی کے آپ کیا کرتے ہیں، آفس یا کام کےبعد کے کیا مشاغل ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 08:48 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدالزمان بھائی بہت اچھے مجھے آپ کا کام بہت اچھا لگا اپنی آواز دوسروں تک پہنچاؤ اور بتاؤ دوسروں کو بلوچستان کے بارے میں پاکستان کے بارے میں ۔ بہت اچھے keep it up
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), حیدر (09-06-09)
پرانا 07-06-09, 09:35 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ھر لحاظ سے نوازا ھے
بہت سے علاقے ایسے ھیں جن کے بارے میں ھم نہیں جانتے
بہت بہت شکریہ شیئر کرنے کا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (09-06-09), حیدر (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:21 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-09), ام غزل (09-06-09), حیدر (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 07:16 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھوتی معلومات ہیں بدر بھائی ، بلوچستان کے بارے میں مزید کچھ بتائیں ؟؟ وہاں کی روایات اور وہاں کا رہن سہن ۔۔اگر آپ مناسب سمجھیں ۔۔
شئرنگ کا شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), حیدر (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 05:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاللہ اگر اللہ نے مجھے توفیق دی تو میں جیتنا ممکن ہو سکا پاکستان کے دور افتادہ صوبہ بلوچستان کے بارے میں کچھ نہ کچھ معلومات شیر کرتا رہوں گا۔آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), رضی (09-06-09)
جواب

Tags
balochistan, column, com, famous, found, gawadar, gwadar, lasbella, Mud volcanoes, pakistan, فورم, ہندو, کراچی, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, نظر, ممکن, اللہ, بھائی, دل, سفر, صوبہ, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger