واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز



بلوچی فورمز بلوچی فورمز


لاہوت لا مکان : حقیقت یا فسانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-01-10, 01:15 PM   #31
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی پروگرام بنا کہ نہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 01:34 PM   #32
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں بھئی
ہر مسلمان کہ تو یہی ایک خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکہ اور مدینہ
جائے۔۔ اور اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگے
میں مکہ اور مدینہ جاچکا ہوں۔۔۔ دل کو صاف کرنے والی جگہ ہے
کیوں نا لاحوت لا مکاں کے من گھڑت قصے کہانیوں کو چھوڑ کرایک
بار سچ کی اس جگہ کی سیر ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تو مرکز ہے اُسی کے دم سے باقی سب ہیں اس لئے جو اس میں فنا ہوتا ہے اللہ اُسے بھی
باقی رکھتا ہے۔
حضور صلی اللہُ علیہِ وسلّم کے روضے پر جائیں تو میری طرف سے بھی سلام اور قدم بوسی۔
کیونکہ میں اور آپ کیا پوری کائنات اُنھیں کے قدموں پر جھکنے کے لئے بنی ہے۔
لو لاک لما خلقتُ الافلاک آیا
خود رب نے محمّد کے لئے فرمایا
ہاں بن کے ثمر جسطرح انسان آیا
بس تیرا نبی۔ص۔بن کےیوں سلطان آیا
رب اور ملائکہ نے بھیجی صلاۃجس پہ
اُس کی صلاۃ کرنے کا فرمان آیا
از طرف رفیعہ
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 03:27 PM   #33
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
رفیعہ بہن
مجھے اس حوالے سے آپ کی کئی باتوں سے اختلاف ہے۔
لیکن وہ میرے خیال سے ایسی نہیں ہیں جن پر بحث کی سکتی ہو۔ کیوں کہ انداز فکر اور مکتبہ فکر انسان کی سوچ پر اثر انداز ہوتے ہیں، اس لئے اس طرح کے موضوعات جن کا نتیجہ نکلنا مشکل ہو یا جن کا کوئی زیادہ فائدہ نہ ہو میں ان پر بحث سے گریز کرتا ہوں۔


اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 03:41 PM   #34
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیّعہ جوََِِأد مراسلہ دیکھیں
بعد از سلام
الحمدُلِلّٰلہ میں نے تو ہر بزرگ کے مزار پر رونق دیکھی ہے۔
اور غالباً آپ بھی جانے والے ہیں کچھ دوستوں کے ساتھ رونق بڑھانے؟
حقیقتا کئی قبروں کا تو کوئی پُرسانِ حال نہیں ہوتا۔بلکہ وہاں اگر کسی بزرگ کا مزار ہو
تو آنے جانے والے لوگ اُس بزرگ کے ساتھ دوسری قبروں پر بھی سلام اور پھول
نچھاور کر دیتے ہیں۔گویا طفیل میں وہ بھی یاد کرلئے جاتے ہیں۔
آپ نے عبدُاللہ شاہ غازی کا مزار دیکھا ہوگا اُس وجود کو اللہ نے انسانوں کے ہی ہاتھوں سے کھود
کر نکلوایا ہے گویا قبر کے نشان غائب ہونے سے پہلے یہ کام ہوگیا۔
میرا مولا انسان کی ذرا سی کوشش کے ڈھیروں ثمرات دیتا ہے کسی انسان کا اُدھار
باقی نہیں رکھتا تو پھر وہ لوگ جو اللہ کی گود میں جا بیٹھے ہوں۔
اللہ تو ایسے ہی انسانوں میں نظر آتا ہے جنہیں ہر گادی سے بڑھ کر اللہ کی گود پیاری ہو۔
السلام علیکم
محترمہ رفیعہ بہن
پہلی بات تو یہ ہے کہ غالبا ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر میں نہیں جانے والا
مجھے زندگی میں بہت کم اتفاق ہوا ہے۔
بس اک خواہش ہے کہ مکہ اور مدینہ کی زیارت ہو جائے اور بس ۔۔۔ کیوں کہ باقاعدہ پروگرام بنا کر جانے کا ذکر انہیں مقامات کے لئے ہے « لاَ تَشُدُّوا الرِّحَالَ إِلاَّ إِلَى ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِى هَذَا وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْمَسْجِدِ الأَقْصَى »

محتاج اصلاح و دعا
آپکا بھائی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-01-10, 06:41 PM   #35
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
رفیعہ بہن
مجھے اس حوالے سے آپ کی کئی باتوں سے اختلاف ہے۔
لیکن وہ میرے خیال سے ایسی نہیں ہیں جن پر بحث کی سکتی ہو۔ کیوں کہ انداز فکر اور مکتبہ فکر انسان کی سوچ پر اثر انداز ہوتے ہیں، اس لئے اس طرح کے موضوعات جن کا نتیجہ نکلنا مشکل ہو یا جن کا کوئی زیادہ فائدہ نہ ہو میں ان پر بحث سے گریز کرتا ہوں۔


اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین
بہت اچھا کرتے ہیں اور ایسا ہی کرنا چاہئے۔
ہر چیز کی سمجھ کا بھی ایک وقت ہوتا ہے ۔ذیادہ زور دینے سے بات سنورنے کے بجائے
بگڑ جاتی ہے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-01-10)
جواب

Tags
com, کراچی, قدم, قصہ, لوگ, نظر, محبت, آج, اللہ, انسان, بھائی, حال, دوست, دعا, راستہ, سال, ظالم, علی, علاقہ, علاقے, عالم, عجیب, غلام, صابن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
امام کی تلاوت اور جدید سائنس wajee اسلام اور معاشرہ 5 09-03-11 07:55 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 03:09 PM
ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:39 PM
موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر وجدان آخرت 7 17-08-09 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger