واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز

بلوچی فورمز بلوچی فورمز

بلوچستان میں بھڑکتی آگ اور اسکی وجوہات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 12:38 AM   #31
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرے میں صوبائی خود مختاری کے خلاف نہی ہوں مگر میں یہ کہتا ہوں جس قسم کی خود مختاری کی بات یہ لوگ کرتے ہیں وہ ہر گز نہیں دی جانی چاہیئے اور مکمل خود مختاری تو کسی بھی صورت نہیں دی جانی چاہیئے۔ پاکستان کے شروع کے چند سیاستدانوںنے جو حل پیش کیا تھا اس کے مطابق خود مختاری دی جانی چاہیئے ۔ًمیں یہ ہر گز نہی کہہ رہا کہ صوبائی خود مختاری بالکل ہی نہیں دی جانی چاہیئے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-09, 10:56 PM   #32
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر شاہ ایران کا دور ختم ہووے برسوں بیت گئے حال کی بات کریں
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 02:13 AM   #33
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں جو بلوچستان کے ایک سیاستدان نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد کہا۔ کہ پاکستان کو بچانے کے لیے ایک نیا عمرانی معاہدہ (سوشل کونٹریکٹ)کرنے کی ضرورت ہے/
نہ جانے رضی بھائی نے کون سی خود مختاری کے بارے میں پڑھا ہے اور کس کا بیان۔ تاہم جو بھی خود مختاری کی بات کی جا رہی ہے وہ دفاع،کرنسی،فارن آفس ، نیشنل سیکیورٹی وغیرہ جیسے ادارے وفاق کی ملکیت رہیں گے۔جبکہ باقی تمام معاملات جیسے انوسٹمنٹ،صحت، ٹرانسپورٹیشن/انفرا سٹرکچر، وسائل جیسے ٹیکس،آمدنی وغیرہ ایک خاص حصہ صوبوں کی ملکیت ہونے چاہییں۔
صوبہ اپنی آمدنی خود پیدا کرے گا اور اسکو خرچ بھی خود ہی کرے گا کہ کس جگہ کتنا لگنا ہے۔ وفاق صرف اس بات کی نگرانی کرے کہ کیا صوبہ کی حکومت اپنی ذمہ داری کما حقہہ ادا کر رہی ہے یا نہیں۔اور اگر نہیں تو اس کی وجوہات کو درست کرے۔
اس طرح کسی صوبہ کو یہ شکایت نہں رہے گی کہ اس کی آمدنی پنجاب کھا گیا یا وہ سب سے زیادہ آمدنی پیدا کرنے والا صوبہ ہے یا صرف ہم ہی پس رہے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا اس نئے سوشل کونٹریکٹ میں کوئی ملکی سلامتی سے متعلق خدشہ ہو۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 02:19 AM   #34
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران ہمارا دشمن نہیں۔نہ ہی اسکی خواہش ہے پاکستان کے کسی حصہ پر اپنا قبضہ جمانے کی۔ اور شاہ ایران نے جو دھمکی دی تھی اسکا پس منظر بھی پاکستان دشمنی نہیں تھا بلکہ 70 کی دہائی میں بلوشستان میں جاری شورش کی وجہ ایرانی بلوچستان میں بھی گڑ بڑ پیدا ہو گئی تھی۔جس پر شاہ ایران نے یہ "مشورہ" دیا تھا۔ آج بھی اگر پاکستان کی وجہ سے کوئی مسئلہ پیدا ہوا تو میرا خیال ہے کہ ایران اپنا یہ حق محفوظ رکھے گا کیونکہ وہ قطعاََ پسند نہیں کرے گا کہ اس کے ہمسائے میں امریکہ اور اس کے حواری آ کر بیٹھ جائیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 01:51 PM   #35
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرداری سے بات کرو یہاں آہ و فگاہ سے کام نہیں چلیگا۔ویسے تجویز اچھی ھے۔لیکن کون سمجھائے کس کو؟ کون سنے ؟کیوں سنے ؟یہاں تو بس یا شیخ اپنی اپنی دیکھ !
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 03:51 PM   #36
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ذاتی طور پر ارادہ ہے کہ نواز شریف کو خط لکھا جائے کہ چونکہ اس وقت وہ پاکستان کا سب سے طاقتور سیاستدان ہے اور اللہ کی کرنی سے اس کی عزت بھی بہت ہے تو اسکی ذمہ داری بنتی ہے کہ محض حکومت پر چھوڑ دینے کے بجائے خود بھی کوئی آغاز لے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
آج نہیں تو کل ہم کو ان مسائل پر گفتگو اور ان کو تسلیم کرنا ہی ہو گا۔ تو کیوں نہ کہ مسلم لیگ ن جو وفاق میں ایک طاقتور حیثیت رکھتی ہے وہ قومی اسمبلی میں ان مسائل پر بحث کروائے اور جو نتیجہ نکلے وہ قوم کے سامنے پیش کرے۔
نواز لیگ محض پنجاب کی حکومت کو غنیمت جان کر خاموش ہے لیکن قومی حیثیت حاصل کرنے کے لیے اسکو قومی کردار ادا کرنا ہو گا۔جو کوئٹہ جا کر محض معافی مانگنے اور ہسپتال بنوا دینے سے پورا نہیں ہو گا۔
بلوچستان یا کسی بھی صوبہ یا کسی بھی صوبہ کے عوام کے ساتھ زیادتی کا گناہ بے شک نہ کیا ہو نواز شریف نے ۔۔۔لیکن جو کچھ ہو چکا ہے اس کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری ضرور لینی پڑی گی۔ پیپلز پارٹی یہ کردار زیادہ اچھے طریقے سے ادا کر سکتی تھی لیکن بد قسمتی سے یہ پارٹی جن افراد کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکی ہے وہ اس پائے کے نہیں کہ ملک کو حقیقی معنوں میں اس بحران سے نکال سکیں۔
اب نواز شریف اگر یہ ذمہ داری نہیں لیتا تو پاکستان ہمیشہ انہی قسم کی بحرانوں کا شکار رہے گا ۔خواہ وہ پاکستان چار صوبوں پر مشتمل ہو یا خدا نخواستہ ایک صوبے پر۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 04:49 PM   #37
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکی باتوں سے تو ایسا لگتا ھے آپکا خط ملتے ھی عملدرآمد شروع کردیگا یہ صرف آپکی خام خیالی اور انتہائی سادہ مزاجی ھے نواز شریف دو دفعہ قوم کو بیو قوف بنا چکا ھے اس سے بھلائی کی توقع بھی حماقت سے کم نہیں حدیث کا مفہوم عرض ھے کہ مؤمن کی یہ شان نہیں کہ اُسے ایک ھی سوراخ سے تین دفعہ ڈسا جاسکے (یعنی مؤمن کی یہ بات زیب نہیں دیتی کے وہ کسی سے تین دفعہ دھوکہ کھائے)ویسے آپکی سادہ مزاجی کے قربان جاؤں اگر یہ بناؤٹی نہیں ھےتو۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 08:31 PM   #38
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں نواز شریف تو ضرور عملدرامد کرے گا نا اسے تو اپنی حکومت کی ہے اور آج کل تو اس معاملے میں لابنگ بھی ہو رہی ہے ۔ نواز شریف بھی بھیا انہیں سیاست دانوں میں سے ہے آپ کو یاد نہیں کے اپنی پچھلی حکومت میں اس نے کیا کیا نہیں کیا اپنی دھونس جمانے کے لیئے کس ادارے کے ساتھ اس نے طوفان بدتمیزی کا محاز نہیں کھولا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 12:05 AM   #39
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شک رضی بھئیا خوب کہئ آپ نے
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 05:40 PM   #40
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائیو تبصرے کا۔ اصل میں آج کل پاکستان کے حالات اس قدر پریشان کن اور کنفیوز کر دینے والے ہیں کہ کبھی کسی پر اعتبار آتا ہے اور کبھی سبھی پر سے اعتبار اٹھ جاتا ہے۔ یہی معاملہ نواز شریف کے ساتھ بھی ہے۔ میں نے اسکی آمریت کا دور اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا ہے۔اس لیے میں کسی خوش فہمی میں نہیں ہوں۔ تاہم میں سوچتا ہوں کہ سعودیہ سے واپسی پرشاید اس میں کوئی تبدیلی آ گئی ہو۔ یا اسکی قومی غیرت ابھی اس قدر ختم نہ ہوئی ہو۔
شاید۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 06:32 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلوچستان کے مسئلہ کا حل اس کے سوا کچھ نہیں کہ تمام بلوچی رہنماؤں کو میز پر بلائے اور ایک تفصیلی‌ڈائیلاگ کرے اس میں جتنا وقت لگے خیر ہے۔ لیکن تفصیلی مذاکرات ہونا چاہئے۔ یہاں تک کہ صوبائی خودمختاری بھی دے دینی چاہئے۔ اگرچہ یہ کسی حدتک حکومت کے لئے ناقابل قبول ہوگی لیکن مان لینی چاہئے ۔حکومت کو چین اور ہانگ کانگ والی پالیسی اپنانا پڑے گی۔

آپ کو یاد ہوگاکہ چین نے ہانگ کانگ برطانیہ سے کتنی مشکل سے حاصل کیا تھااس کے لئے چین کو شرائط کے کڑوے گھونٹ پینا پڑے تھے جن میں سب سے نمایاں شرط جو چین کے لئے ناقابل قبول تھی لیکن چین کو ماننا پڑی وہ یہ تھی کہ ہانگ کانگ میں 50 سال تک ہمارا جمہوری نظام رہے گاحالانکہ چین میں اشتراکی نظام تھا لیکن چین راضی ہوگیا اور آج بھی ہانگ کانگ میں جمہوری نظام ہے۔

جنگ سے مسائل مزید الجھیں گے۔ مذاکرات میں کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر عمل ہوناچاہئے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 06:37 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
ہاں نواز شریف تو ضرور عملدرامد کرے گا نا اسے تو اپنی حکومت کی ہے اور آج کل تو اس معاملے میں لابنگ بھی ہو رہی ہے ۔ نواز شریف بھی بھیا انہیں سیاست دانوں میں سے ہے آپ کو یاد نہیں کے اپنی پچھلی حکومت میں اس نے کیا کیا نہیں کیا اپنی دھونس جمانے کے لیئے کس ادارے کے ساتھ اس نے طوفان بدتمیزی کا محاز نہیں کھولا
بلوچستان کے مسائل سے سب سے زیادہ پنجاب ہی اثر انداز ہورہاہے ایک تو پنجاب کے‌خلاف پراپیگنڈا بہت ہوگیا ہے اور بلوچی سب سے زیادہ نفرت ہی پنجاب سے کرتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ خدانخواستہ بلوچستان کے مسائل گھمبیر ہوگئے تو پنجاب کی معاشی صورتحال بھی خراب ہوجائے گی۔ نواز شریف حکومت سے باہر ہے صرف پنجاب کی حد تک ن لیگ کی‌حکومت ہے۔ اگر ان مسائل کوحل کرنا ہے تو وہ صرف وفاق نے لیکن افسوس کہ زرداری لیگ نے ابھی تک کسی قسم کی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ اس لئے یہ مسائل نواز شریف، شہباز شریف، عمران خان، چوہدری شجاعت‌حسین، پرویز الٰہی، شیخ رشید، یوسف رضاگیلانی کو ہی حل کرنا پڑیں گے یا حکومت کی تبدیلی کا انتظار کرنا پڑے گا مگر خدشہ ہے کہ اس وقت بہت دیر ہوجائے گی۔
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 10:48 PM   #43
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں پنجابی بلوچی سندھی سرحدی سب محب وطن ہیں بس دشمن کی چال کو سمجھو
اصل گیم پلان

آپ سب سے درخواست ہے اس ڈاکومنٹری کو ضرور دیکھیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-06-09)
پرانا 11-06-09, 12:06 AM   #44
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکے سعودی عرب پر بھی ایک مثال اردو میں ھے بلی سو چوھے کھا کر حج کو چلی نواز شریف کو واپس لانا دودھ کی بلی سے حفاظت والی بات ھے اس موقع پر انڈین فلم کا اک گیت شدت سے یاد آرہا ھے بچ کے رنارے بابا بچ کے رنارے!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-09, 03:52 PM   #45
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشااللہ آئندہ کی پوسٹس میں۔ ۔ ۔ وفاق کی طرف سے بلوچستان میںجو اچھے کام کیے گئے ہیں انکا تزکرہ کیا جائے گا۔ میں ڈیٹا اکھٹا کر رہا ہوں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
رضی (13-06-09), سام (12-06-09)
جواب

Tags
baloch freedom struggle, Baluchistan, color, فرض, پاکستان, ویب, قید, نفرت, چین, نواز شریف, چور, محبت, مسائل, آج, ایران, انسان, حل, دوست, زندگی, زرداری, سیاست, سال, صوبے, صوبائی, صحیح, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 07:52 AM
عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا گلاب خان خبریں 1 14-02-11 11:27 AM
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:18 AM
افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک champion_pakistani خبریں 4 18-09-08 11:08 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger