|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,962
کمائي: 73,346
شکریہ: 49,747
10,035 مراسلہ میں 31,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے درست کہا اسلام انفرادیت کا نہیں اجتماعیت کا نام ہے اور مسلم کسی خطہ زمین کو نہیں بلکہ ساری دنیا کو اپنا وطن گردانتا ہے۔تاہم کسی "خاص قطعہ زمین "سے "خاص محبت" رکھنا بھی نا جائز نہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (31-01-10), عارف اقبال (07-03-10) |
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسلام مسلمانوں کو آپس میں اتحاد کا درس ضرور دیتا ہے لیکن اپنے وطن سے محبت رکھنا اور اس کا اظہار کرنا کوئی خلاف اسلام بات نہیں ہے۔ حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم جب مکہ سے ہجرت کر رہے تھے تو آپ صلی اللٰہ علیہ وسلم نے مکہ سے اپنی چاہت کا اظہار کیا تھا- جو کہ تاریخ کی کتابوں میں موجود ہے۔ ہمیں پاکستان سے اس لئے محبت نہیں کہ ہم قوم پرستی اور وطن پرستی پر یقین رکھتے ہیں، بلکہ اس لئے محبت ہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ایک امید ہے۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (07-03-10) |
|
|
#18 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 3
کمائي: 148
شکریہ: 17
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,376
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی انہوں نے کونسا نیا ترانہ نکالا ہے؟ کیا ادھر شئر کریں گے۔؟
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت تحریرہے رفیعہ جی جزاک اللہ
ہر ملک ملکِ ماست کہ ملکِ خدائے ماست مسلم ہیں ہم وطن ہے ،سارا جہاں ہمارا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرقہ واریت, پہچان, پاکستان, پسند, قرآن, چین, نظر, موت, آج, ایران, اللہ, انشا, اسلام, بھائی, بچپن, توحید, حال, راستہ, رشتے, زندگی, سال, عرض, غلطی, صحابہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|