واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز

بلوچی فورمز بلوچی فورمز

لاہوت لا مکان : حقیقت یا فسانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 09:49 AM   #16
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
مجھے بہت پسند ہیں ایسے من گھڑت قصے کہانیاں خیر جب آپ تینوں چلوں تو مجھ سے رابط کرنا میں بھی چلو گا لاہوت لا مکان میں تو صرف گاڈانی تک ہی گیا ہو
اوہوہو، تو آپ بھی لاہوتی بننا چاہتے ہیں۔ بڑا مشکل ہے لاہوت جانا اور آنا۔ ویسے وہاں سے واپس آنے پر سب لوگ لاہوتی کہلاتے ہیں۔ اور اگر آپ ہمت کریں اور ایسے 7 مرتبہ اور ہو آئیں تو کوئی بعید نہیں ہے کہ آپ حاجی بھی کہلانے لگیں۔
ویسے میں لاہوتی نہیں کہلایا کیوں کہ میں نے ان کی رسومات میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی وہاں گھیسیاں لگائیں۔

ایک بات تو میں بتانا بھول ہی گیا کہ نورانی بابا کے مزار کے پیچھے ایک پہاڑ ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ خاص راتوں میں یہاں سے گوکل دیو کے چیخنے کی آوازیں آتی ہیں، جسے بابا نے ان پہاڑوں میں بند کردیا تھا۔ تو اس بازار میں، میں نے کافی دکانداروں سے پوچھا کہ کبھی آپ نے یہ آوازیں سنی بھی ہیں؟ تو سب نے ہی انکار کیا ہاں ایک دو نے منمنائے ہوئے لہجے میں کہا کہ ہاں سنی تو ہیں۔

بہرحال میں یہ کہتا ہوں کہ وہ بابا یقیناً بزرگ ہستی ہوں گے اور ہمیں سب بزرگوں کا احترام کرنا چاہئیے۔ وہاں جا کر ان کے لیے دعا کرنی چاہئیے اور بس۔ باقی سب من گھڑت کہانیاں ہی ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-09-09, 11:17 AM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

@Waqasبھائی ایسے قصے تو پسند مجھے بھی ہیں۔ بڑا مزا آتا ہے انکو سننے میں۔ اور جب سنانے والا دیکھتا ہے کہ اگلا بابو بھی عقیدت سے جی جی کر رہا ہے تو اسکا سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے اور اور وہ ان افسانوں میں مزید رنگ بھرنے کے لیے اور مزید لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔ عجیب با ت ہی ہے کہ ایسے دیوؤ ں اور پریوں کے افسانے تقریباََ ہر علاقے میں ہی کسی نہ کسی طور مشہور ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (05-09-09)
پرانا 05-09-09, 11:21 AM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ایک پہاڑ ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ خاص راتوں میں یہاں سے گوکل دیو کے چیخنے کی آوازیں آتی ہیں، جسے بابا نے ان پہاڑوں میں بند کردیا تھا۔ تو اس بازار میں، میں نے کافی دکانداروں سے پوچھا کہ کبھی آپ نے یہ آوازیں سنی بھی ہیں؟ تو سب نے ہی انکار کیا ہاں ایک دو نے منمنائے ہوئے لہجے میں کہا کہ ہاں سنی تو ہیں۔

ہیں۔
اس جگہ کا تو مجھے پتا نہیںزیارت سائیڈ پر ایک گھاٹی ہے جسکو "دوذخ تنگی" کا نام دیا جاتا ہے۔ اور وہاں بھی مخصوص دنوں میں ایسے آوازیں آتی ہیں جیسے دوذخ پھنکار رہی ہو۔ تو اس کی حقیقت تو یہ ہے کہ اس گھاٹی کا ڈئزائن ایسا ہے کہ جب اس میں سے ہوا گذرتی ہے تو رگڑ کی وجہ سے ایسی آوازین پیدا ہوتی ہیں۔ واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-01-10), ابو عمار (05-09-09), راجہ اکرام (10-01-10)
پرانا 05-09-09, 11:26 AM   #19
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بدر بھائی اور سرمد کے موضوع کو ملا کر سرورق پر پیش کیا جائے
میرے بھائی اب یہ حوصلہ کون کرے گا۔ مکسچر بنانا مجھے تو بڑا مشکل لگ رہا ہیے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-10, 08:10 PM   #20
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کو اپنے سچےّ وجودوں کی بڑی غیرت ہوتی ہے۔
اور جو سچاّ نہیں اُس کی ہڈّیاں تک نکال کر اللہ پھکوادیتا ہے ۔
حقیقتاً وہاں لوگوں کو جمع کرنے کا مقصد اللہ کا محض اُس جگہ کو بارونق بنانے کے سِوا کچھ نہیں۔
ورنہ باقی قبروں پر اُلّو بھی بیٹھنا پسند نہیں کرتے۔ہاں جب آپ کا وہاں جانا ہوا اور مغرب کی نماز کا وقت بھی قریب تھا تو لوگوں کی ایک جماعت کر لیتے شاید کہ
کوئی اُن کا بڑا عقل پکڑتا اور جماعت میں شریک ہوجاتا اور اُس بزرگ سے بھی آپ کو ذاتی روحانی فیض حاصل ہوتا۔
جیسے لال شہباز قلندر کون تھے؟
جنہوں نے طوائفوں کے اڈّوں پر آنے والے لڑکوں کی اُن سے شادیاں کروادیں۔
مگر آج پاکستان کی مشہور ناچنے والیاں یہاں آتی ہیں۔
اور ان غلاضتوں کا ریلا اُسی تیز سیلاب کے ساتھ صاف ہوگا۔
جسے ہر بصیرت رکھنے والی آنکھ دیکھ رہی ہے۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (12-01-10)
پرانا 10-01-10, 09:07 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حقیقتاً وہاں لوگوں کو جمع کرنے کا مقصد اللہ کا محض اُس جگہ کو بارونق بنانے کے سِوا کچھ نہیں۔
یہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ اللہ اس جگہ کو اس طرح کی دھمالوں سے بارونق بنائےگا؟
یہ میری سمجھ میں‌ تو نہیں آتا یہ کوئی کتنا ہی نیک وجود کیوں نہ ہو، اس کی قبر کو با رونق بنانے کے لئے اللہ تبارک و تعالی ایسا انتظام فرمائیں گے۔
مخلوط دھمالیں، بلا تفریق مرد و زن، نہ نماز نہ روزہ جو کہ فرائض ہیں، آخر یہ کیسی رونق ہے؟
حالانکہ رونق تو اللہ کے ذکر سے، مسجدوں کو آباد کرنے سےہوتی ہے جو اللہ کو محبوب ہے
اور مذکورہ بالا رونقیں تو بازا میں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہیں، لیکن اس جگہ کو تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ابغض ترین جگہ قرار دیا ہے۔
اس حوالے سے اگر ذرا روشنی ڈال دیں تو مفید عام ہو گا

شکریہ
آپکا بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-10, 11:00 PM   #22
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی آپ لوگوں کی کہانیاں اور آپ بیتیاں سن کو ہمارا بھی وہاں جانے کو من کررہا ہے
پھر ہم کو اکیلئے نہیں جانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ بھائی کو ہمارے ساتھ جانے کا ہے
راجہ بھائی آپ کو وہ غار کے اندر والے سوراخ کو پار کرکے اپنی مردانگی ظاہر کرنی ہوگی
مگر خیال ہرے کہی سعودی عرب نہ نکل جاوں۔۔۔۔۔  
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 01:11 PM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی عدنان بھائی
کبھی چلیں گے اکٹھے

اور آہ کیا بات کر دی بھائی
اس طرح اگر سعودی عرب پہنچ جاؤں تو اور کیا چاہیئے
دعا کریں کبھی اللہ موقع دے مکہ اور مدینہ جانے کا ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (11-01-10), عدنان دانی (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 07:42 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ اللہ اس جگہ کو اس طرح کی دھمالوں سے بارونق بنائےگا؟
یہ میری سمجھ میں‌ تو نہیں آتا یہ کوئی کتنا ہی نیک وجود کیوں نہ ہو، اس کی قبر کو با رونق بنانے کے لئے اللہ تبارک و تعالی ایسا انتظام فرمائیں گے۔
مخلوط دھمالیں، بلا تفریق مرد و زن، نہ نماز نہ روزہ جو کہ فرائض ہیں، آخر یہ کیسی رونق ہے؟
حالانکہ رونق تو اللہ کے ذکر سے، مسجدوں کو آباد کرنے سےہوتی ہے جو اللہ کو محبوب ہے
اور مذکورہ بالا رونقیں تو بازا میں بدرجہ اتم موجود ہوتی ہیں، لیکن اس جگہ کو تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ابغض ترین جگہ قرار دیا ہے۔
اس حوالے سے اگر ذرا روشنی ڈال دیں تو مفید عام ہو گا

شکریہ
آپکا بھائی
بعد از سلام
میں نے کب اُن کو رونقیں کہا ہے؟
بہت غلط سمجھا آپ نے۔ یہی حال مولوی صاحبان کے فتؤوں کا ہوتا ہے۔
بھائی آگے کی لائیں پڑھی بھی یا نہیں؟
میں نے اس قسم کے دھمّال کو غلاضتیں لکھا ہے۔
اللہ والا غلاضتیں صاف کر کے جاتا ہے۔آگے آنے والوں میں بہت کم اُس وجود کی
بات کو اُس کے مقام سے سمجھ پاتے ہیں۔ہر گروہ اپنے طریقے پر چلا جاتا ہے ۔اور ان
سب میں سب سے ذیادہ فائدہ وہاں کی انظامیہ اُٹھاتی ہے۔
بلکہ میں نے یہ بھی لکھا کہ اصل مراسلہ میں نماز کا وقت نکلنے کا ذکر ہوا تو جماعت کرالیتے
تو شاید وہاں کے بڑے عقل پکڑتے اور جماعت میں شامل ہوجاتے۔
اور یہ بھی لکھا کہ ان غلاضتوں کا ریلا اُسی انقلاب کے ساتھ صاف ہوگا جس کو ہر بصیرت
رکھنے والی آنکھ دیکھ رہی ہے۔
اور ہاں رونقوں سے مرادلوگوں کی آمدورفت ہے۔

شاید کے بات واضح ہوگئی ہے؟
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (12-01-10)
پرانا 11-01-10, 07:58 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وضاحت کا شکریہ
لیکن آپ کا پہلے والا جملہ اب بھی میری نظر میں محل اعتراض ہے، ہو سکتا ہے یہ میری کم علمی یا سوء فہمی کے باعث ہو

لوگوں کی آمد و رفت یا کسی اور طریقے سے قبروں کو بارونق بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی کوئی معلومات میں نے کبھی نہیں سنی

پھر بعض قبروں پر الو بھی نہیں بیٹھتے وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح کی با رونق قبریں تو صرف چند ایک ہیں، تو اس کا کیا مطلب باقی کوئی اللہ کا ولی نہیں گزرا زمین پر، کیوں کہ ہر جگہ تو یہ رونق نہیں ہوتی

بہر حال وضاحت فرمانے کا ایک بار شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 07:58 PM   #26

پرانا 11-01-10, 10:32 PM   #27
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترمہ رفیّعہ جوََِِأد اگر قبروں پر رونق ہی اگر معیار ہوجائے تو سب زیادہ رونق تو مزار قائد پر ہوتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 11:12 PM   #28
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جی عدنان بھائی
کبھی چلیں گے اکٹھے

اور آہ کیا بات کر دی بھائی
اس طرح اگر سعودی عرب پہنچ جاؤں تو اور کیا چاہیئے
دعا کریں کبھی اللہ موقع دے مکہ اور مدینہ جانے کا ۔۔ آمین
کیوں نہیں بھئی
ہر مسلمان کہ تو یہی ایک خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکہ اور مدینہ
جائے۔۔ اور اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگے
میں مکہ اور مدینہ جاچکا ہوں۔۔۔ دل کو صاف کرنے والی جگہ ہے
کیوں نا لاحوت لا مکاں کے من گھڑت قصے کہانیوں کو چھوڑ کرایک
بار سچ کی اس جگہ کی سیر ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-01-10), ابو عمار (12-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (12-01-10), راجہ اکرام (11-01-10), سحر (11-01-10)
پرانا 12-01-10, 12:50 PM   #29
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
وضاحت کا شکریہ
لیکن آپ کا پہلے والا جملہ اب بھی میری نظر میں محل اعتراض ہے، ہو سکتا ہے یہ میری کم علمی یا سوء فہمی کے باعث ہو

لوگوں کی آمد و رفت یا کسی اور طریقے سے قبروں کو بارونق بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی کوئی معلومات میں نے کبھی نہیں سنی

پھر بعض قبروں پر الو بھی نہیں بیٹھتے وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس طرح کی با رونق قبریں تو صرف چند ایک ہیں، تو اس کا کیا مطلب باقی کوئی اللہ کا ولی نہیں گزرا زمین پر، کیوں کہ ہر جگہ تو یہ رونق نہیں ہوتی

بہر حال وضاحت فرمانے کا ایک بار شکریہ
بعد از سلام
الحمدُلِلّٰلہ میں نے تو ہر بزرگ کے مزار پر رونق دیکھی ہے۔
اور غالباً آپ بھی جانے والے ہیں کچھ دوستوں کے ساتھ رونق بڑھانے؟
حقیقتا کئی قبروں کا تو کوئی پُرسانِ حال نہیں ہوتا۔بلکہ وہاں اگر کسی بزرگ کا مزار ہو
تو آنے جانے والے لوگ اُس بزرگ کے ساتھ دوسری قبروں پر بھی سلام اور پھول
نچھاور کر دیتے ہیں۔گویا طفیل میں وہ بھی یاد کرلئے جاتے ہیں۔
آپ نے عبدُاللہ شاہ غازی کا مزار دیکھا ہوگا اُس وجود کو اللہ نے انسانوں کے ہی ہاتھوں سے کھود
کر نکلوایا ہے گویا قبر کے نشان غائب ہونے سے پہلے یہ کام ہوگیا۔
میرا مولا انسان کی ذرا سی کوشش کے ڈھیروں ثمرات دیتا ہے کسی انسان کا اُدھار
باقی نہیں رکھتا تو پھر وہ لوگ جو اللہ کی گود میں جا بیٹھے ہوں۔
اللہ تو ایسے ہی انسانوں میں نظر آتا ہے جنہیں ہر گادی سے بڑھ کر اللہ کی گود پیاری ہو۔
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 01:12 PM   #30
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
محترمہ رفیّعہ جوََِِأد اگر قبروں پر رونق ہی اگر معیار ہوجائے تو سب زیادہ رونق تو مزار قائد پر ہوتی ہے
بعد از سلام
وہاں اور بھی بہت سے کام ہوتے ہیں شاید آپ کی نظر وہاں نہیں گئی؟
اور محمّد علی جناح کی قبر اب تک باقی رہنا ۔اُس میں بھی ایک راز ہے۔
اس کے علاوہ اور بھی بہت سے سیاست دانوں وغیرہ کی ایسی قبریں ہیں جن
پر دل میں ایک چبھن سی ہوتی ہے۔کہ آخر ایسا کیوں؟
کیا آپ کے اندر ایسا سوال اُٹھتا ہے؟
تو تہجد میں سچے دل سےاپنے رب سے پوچھیں جواب آتا ہے۔
اُن تمام کی زندگی ایسی ہی ہے جیسے کفر کے فتؤوں کی۔آپ نہ سہی آپ کی اولاد دیکھے
گی اُن کے مٹتے ہوئے نشان۔اور مزے کی بات آپ ہی جیسے لوگوں سے اللہ یہ کام لیگا جو بزرگوں کی
قبروں کو اپنی زہنی توڑ جوڑ کا نشانہ بناتے ہیں۔اور بزرگوں کی قبریں؟اپنی جگہ باقی
رہیں گی۔انشا اللہ
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, کراچی, قدم, قصہ, لوگ, نظر, محبت, آج, اللہ, انسان, بھائی, حال, دوست, دعا, راستہ, سال, ظالم, علی, علاقہ, علاقے, عالم, عجیب, غلام, صابن, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
امام کی تلاوت اور جدید سائنس wajee اسلام اور معاشرہ 5 09-03-11 07:55 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 03:09 PM
ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:39 PM
موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر وجدان آخرت 7 17-08-09 10:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger