واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > بلوچی فورمز

بلوچی فورمز بلوچی فورمز

ریکو ڈیک کا معمہ: دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخآئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-10-09, 06:11 PM   #16
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست کہا آپ نے یاسر بھائی۔ یا تو ڈان اخبار و دیگر ذرایع جھوٹ بول رہے ہیں یا پھر معاملہ کچھ اور ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے (باوجود اس کے کہ میں یہ ٹاپکس اخبارات میں شائع کردہ رپورٹس اور انٹرنیٹ پر دستیاب دیگر ذرائع جیسے ویکیپیڈیا وغیرہ کی بنیاد پر ہی لکھتا ہوں) پاکستانی اخبارات کی رپورٹس پر بھی اتنا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم چونکہ معلومات کا کوئی اور ذریعہ دستیاب نہیں تو انہی میں سے ہی بات نکالنی پڑتی ہے۔ واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-10-09), فاروق سرورخان (08-10-09), یاسر عمران مرزا (30-10-09), احمد بلال (23-01-10), عامرشہزاد (10-10-09)
پرانا 08-10-09, 08:42 PM   #17
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,102
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بہت اچھی معلومات شیئرکی ہیں۔ واقعی میں بلوچستان قدرتی معدنیات سےمالامال ہے۔ بلوچستان کے متعلق توحسن نثارصاحب جوکہ روزنامہ جنگ میں لکھتےہیں اوربہت ہی اہم معلومات لکھیں ہیں۔

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), فاروق سرورخان (08-10-09), حیدر (08-10-09)
پرانا 08-10-09, 08:46 PM   #18
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), فاروق سرورخان (08-10-09), حیدر (08-10-09)
پرانا 09-10-09, 05:19 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
دولت کسی سرزمیں کی اور اس کے لوگوں کی پیداوار ہے۔ کاغذی نوٹ صرف اس لئے بنائے جاتے ہیں کہ 1) ان سے دولت ناپی جاسکے اور 2) کاغذی نوٹ کی قیمت کو کم کیا جاسکے۔ سونا ایک بہت بڑی صنعتی ضرورت ہے اور اسی طرح تانبہ بھی ایک صنعتی ضرورت ہے۔
نوٹوں سے دولت ناپی نہیں جا سکتی۔ نوٹ کا مطلب تو قرض اور سود ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ کانیں پرویز مشرف کے دور میں بیچی گئیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی، بعد میں کچھ میڈیا والوں نے اسے اچھالنے کی کوشش کی لیکن اچھال نہیں پائے، ہو سکتا ہے سب سیاستدانوں اور میڈیا والوں کو حصے دیے گئے ہوں، بیشتر ٹی وی چینلز، بڑے بڑے صحافی اور اخبارات اس پر چپ رہے، پرویز مشرف کے دوسرے جرائم اپنی جگہ، لیکن یہ اکیلا جرم اتنا بڑا ہے کہ مشرف کے لیے پھانسی کی سزا بھی کم ہے، یا تو ریکوڈک سے متعلقہ حقائق جھوٹے ہیں، یا پھر اس معاملے کو اتنی سختی سے دبا کے رکھا گیا ہے کہ عوام تک یہ بات پہنچی ہی نہیں،
پاکستانی سیاستدان، صدور، وزراء ایسے کیوں ہے جو پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں بار بار بدقسمتی پاکستان کے دروازے پر دستک دیتی ہے۔
کسی ایک حکمران پر الزام لگا کر کتنے نفلوں کا ثواب کما لیا؟ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ اینٹ اٹھاؤ رو غدار نکلیں گے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), فاروق سرورخان (09-10-09), حیدر (09-10-09)
پرانا 09-10-09, 02:01 PM   #20
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,922
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگ آتے ہیں سبز باغ دیکھا کر خود لے اڑتے ہیں۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), حیدر (10-10-09)
پرانا 10-10-09, 12:27 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی معلومات شیئرکی ہے آپ نے
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), حیدر (10-10-09)
پرانا 10-10-09, 11:13 AM   #22
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میں تو جا رھی ھوں ریکو ڈیک

ھمارا پاکستان سونے کی کانوں سے بھرا ھوا ھے
اور ھم پردیس میں بیٹھے مکھیاں مار رھے ھیں
جناب آپ پاکستانی مکھیاں ماریں پرائی مکھیوں کا نقصان‌کیوں کرتیں ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), حیدر (10-10-09)
پرانا 16-01-10, 10:08 PM   #23
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: ہکونا مٹاٹا
مراسلات: 33
کمائي: 776
شکریہ: 26
19 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نے پاکستان کو معدنی اور قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے۔
لیکن یہ ہماری کم بختی ہے کہ ہم اسکو اپنے استعمال میں لانے کی بجائے غیروں کے آگےجھولی پھیلاتے ہیں۔
اپناپاکستان
ندیم رزاق کھوہارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ندیم رزاق کھوہارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-11-10)
پرانا 17-01-10, 12:11 AM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ کانیں پرویز مشرف کے دور میں بیچی گئیں اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی، بعد میں کچھ میڈیا والوں نے اسے اچھالنے کی کوشش کی لیکن اچھال نہیں پائے، ہو سکتا ہے سب سیاستدانوں اور میڈیا والوں کو حصے دیے گئے ہوں، بیشتر ٹی وی چینلز، بڑے بڑے صحافی اور اخبارات اس پر چپ رہے، پرویز مشرف کے دوسرے جرائم اپنی جگہ، لیکن یہ اکیلا جرم اتنا بڑا ہے کہ مشرف کے لیے پھانسی کی سزا بھی کم ہے، یا تو ریکوڈک سے متعلقہ حقائق جھوٹے ہیں، یا پھر اس معاملے کو اتنی سختی سے دبا کے رکھا گیا ہے کہ عوام تک یہ بات پہنچی ہی نہیں،
پاکستانی سیاستدان، صدور، وزراء ایسے کیوں ہے جو پاکستان کے مفاد کو ہمیشہ پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں بار بار بدقسمتی پاکستان کے دروازے پر دستک دیتی ہے۔
[IMG]
[IMG]

اس حوالے سے ایک رپورٹ بنائی تھی 26 دسمبر کو ،

ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), نورالدین (03-11-10), حیدر (31-01-10), راجہ اکرام (17-01-10)
پرانا 17-01-10, 09:36 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلوچستان کیبنٹ نے متفقہ طور پر اس معاہدے کو منسوخ کردیا ہے ۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-10), یاسر عمران مرزا (17-01-10), نورالدین (03-11-10), حیدر (31-01-10)
پرانا 03-11-10, 07:43 AM   #26
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس موضوع سے متعلق یہ خبر بھی اہم ہے!
260ارب ڈالر مالیت سونے کی کان کوڑیوں کے دام بیچنے کی تیاریاں
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-11-10), بلال اویسی (03-11-10), حیدر (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 04:03 PM   #27
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,054
کمائي: 75,306
شکریہ: 50,027
10,111 مراسلہ میں 31,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلیو کا فرق سمجھ نہیں آ رہا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-11-10), یاسر عمران مرزا (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 12:16 AM   #28
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,657
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

...............................................

تازہ ترین پیش رفت ہے یہ..................

روزنامہ ایکسپریس نو25مبر 2010
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 10:18 AM   #29
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عبداللہ بھائی!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-10), عبداللہ آدم (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 06:04 PM   #30
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,041
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,173 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ویلیو کا فرق سمجھ نہیں آ رہا۔
وقت کے ساتھ شاید تانبے اور سونے کی مالیت بڑھ چکی ہے اس طرح کانوں کی بھی۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلے ان کانوں کی صحیح کمیت کا اندازہ صحیح طرح نہیں‌لگایا جا سکا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-10), حیدر (26-11-10), عبداللہ آدم (26-11-10)
جواب

Tags
balochistan, com, کوشش, کلومیٹر, کنٹریکٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, ایران, اللہ, الزام, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, جھوٹ, جرم, خبر, سیاست, طور, عوام, عقد, عالم, صحافی, صحرا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 03:44 PM
نیلسن منڈیلاکے بعد سب سے زیادہ لمبی سیاسی قید کاٹنے والی عالمی رہنما آنگ سان سوچی 21سال بعد رہا جاویداسد خبریں 2 14-11-10 08:24 AM
کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 08:45 PM
ہیپاٹائٹس بی: سول اسپتال کو 1200 ویکسین فراہم کی جائیں گی عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:08 AM
طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی خرم شہزاد خرم فلمی دنیا 0 05-01-08 11:45 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger